30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تبارك الذی نزل الفرقان علی عبدہٖ لیکون للعٰلمین نذیر ا والی اقوامھم خاصۃ ارسل المرسلون ھوالذی ارسل نبینا رحمۃ للعٰلمین فادخل تحت ذیل رحمۃ الانبیآء والمرسلین،والملٰئکۃ المقربین وخلق الله اجمعین،وجعلہ خاتم النبیین فنسخ الادیان ولا ینسخ لہ دین،وادخل فی امتہ جمیع المرسلین اذ اخذ الله میثاق النبیین،سبحٰن الذی اسریٰ بعبدہ لیلًا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی الی السمٰوٰت العلٰی الی العرش الاعلٰی،ثم دنا فتدلّٰی فکان قاب قوسین او ادنیٰ،فاوحیٰ الٰی عبدہٖ ما اوحٰی ماکذب الفؤٰاد ماراٰی افتمٰرونہ علی مایرٰی ولقد راٰہ نزلۃ اُخرٰی،مازاغ البصروماطغٰی وان الٰی ربك المنتھٰی وان علیہ النشأۃ الاخرٰی یوم لایجد ون شفیعًا الا المصطفٰی فلہ الفضل فی الاولٰی والاخرٰی،والغایۃ القصوٰی والوسیلۃ العظمٰی والشفاعۃ الکبرٰی |
برکت والا ہے وہ جس نے اپنے بندے پر قرآن اتارا کہ وہ سارے جہان کو ڈرسنانے والا ہو۔اورسب رسول خاص اپنی ہی قوموں کی طرف بھیجے گئے ۔اس نے ہمارے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو سارے جہان کے لیے رحمت بھیجا،تو ان کے دامنِ رحمت کے نیچے انبیاء ومرسلین وملائکہ مقربین اورتمام مخلوقِ الٰہی کو داخل فرمایا،اوران کو سب نبیوں کا خاتم کیا،تو انہوں نے اوردین نسخ فرمائے،اوران کے دین کا کوئی حرف منسوخ نہ ہوگا۔الله نے ا ن کی امت میں تمام رسولوں کو داخل کیا،جبکہ خدا نے پیغمبروں سے عہد لیا ۔پاکی ہے اسے جو راتوں رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے لے گیا مسجد اقصیٰ تك بُُلند آسمانوں تك عرش اعلٰی تک،پھر نزدیك ہوا تو تجلی فرمائی،تو دوکمانوں بَلکہ اس سے کم کا فاصلہ رہا۔پس اپنے بندے کو وحی کی،دل نے جودیکھا اس میں شك نہ کیا تو کیاتم ان کے دیدار میں جھگڑتے ہو۔اورقسم ہے بے شك انہوں نے اسے دوبار ہ دیکھا۔آنکھ بیجا نہ چلی اورنہ حد سے بڑھی ۔ اوربے شك تیرے رب ہی کی طرف انتہا ہے ۔اوربے شك اسے سب کو دوبارہ پیدا کرنا ضرور ہے جس دن کوئی شفیع نہ پائیں گے سوائے مصطفی کے،تو دنیا اورآخرت میں انہیں کیلئے فضیلت ہے اورسب سے پرلے سرے کی نہایت اورسب سے بڑا وسیلہ اورسب سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع