30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تجلی الیقین بانّ نبیّنا سید المرسلین ۱۳۰۵ھ
(یقین کا اظہار اس بات کے ساتھ کہ ہمارے نبی صلی الله علیہ وسلم تمام رسولوں کے سردار ہیں)
بسم الله الرحمن الرحیم ط
مسئلہ ۳۳: از مونگیر لعل دروازہ معرفت حضرت مرزا غلام قادر بیگ غرہ شوال ۱۳۰۵ھ
حضرت اقدس دام ظلہم ! یہاں وہابیہ نے ایك تازہ شگوفہ اظہار کیا کہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے افضل المرسلین ہونے سے انکار کیا۔ہر چند کہا گیا کہ مسئلہ واضح ہے،مسلمانوں کا ہر بچہ جانتاہے،مگر کہتے ہیں کہ قرآن وحدیث سے دلیل لاؤ۔یہاں کوشش کی،قرآن وحدیث میں دلیل نہ پائی،لہذا مسئلہ حاضر خدمتِ والا ہے،امید ہے کہ بہ ثبوت آیات واحادیث مسلمانوں کو ممنون فرمائیں گے،فقط
الجواب:
بسم الله الرحمن الرحیم ط
|
الحمدلله الذی ارسل رسولہ بالھدٰی ودین الحق لیظھر ہ علی الدین کلہٖ ط ولو کرہ المشرکون |
سب خوبیاں اسے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اورسچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اورپڑے بُرا مانیں مشرک،بڑی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع