دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

 

 

 

 

سیرت و فضائل و خصائص سیّد المرسلین صلی الله علیہ وسلم

 

مسئلہ ۳۱: از مقام گنڈارہ تحصیل گنج ضلع بہرائچ مرسلہ عبدالله میاں جی صاحب معرفت سید سلطان احمد صاحب ۱۰رمضان المبارك ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ آنحضرت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی ولادت کی خبر جب ثویبہ جاریہ ابی لہب نے ابو لہب کو سنائی اس وقت ابولہب نے خوش ہوکر ثویبہ کو آزاد کردیا پھر کئی دن تك ثویبہ نے حضرت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دودھ پلایا،پھر ابولہب کواس کے مرنے کے بعدخواہ حضرت عباس رضی الله تعالٰی عنہ نے یا اورکسی نے خواب میں دیکھا اور پوچھا:کیا حال ہے تیرا؟ بولا:آگ میں ہوں لیکن تخفیف ہوتی ہے ۔ہر دوشنبہ کی رات اورچوستاہوں دو انگلیوں سے پانی،جن کے اشارے سے آزاد کیا تھا ثویبہ کو۔یہ قصہ اکثر معتبرین سے سناگیا ہے،اورعلامہ جزری علیہ الرحمہ نے بھی اپنے رسالہ میلاد شریف میں اس کو لکھا ہے اوراس کے بعد یہ لکھا ہے:

اذاکان ھٰذا ابولھب الکافرالذی نزل القراٰن بذمہ جوزی فی النار بفرحہ لیلۃ مولد النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بہ فما حال المسلم الموحد

جب یہ حال ابو لہب جیسے کافر کا ہے جس کی مذمت میں قرآن نال ہوا کہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی ولادت کی شب خوشی منانے کی وجہ سے اس کو بھی قبر میں بدلہ دیا گیا توآپ کے موحد ومسلمان 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن