30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نہیں؟امید کہ جواب سے سرفرازبخشی جائے ۔حضور کے دوسرے والانامہ سے یہ بالکل تحقیق ہوگئی کہ تقویس مطالع ممر سے دوسرے کواکب کی تقویم اصلی سوائے چند خاص نادر موقعوں کے نہیں نکل سکتی ۔اس قدر سمع خراشی اورتکلیف دہی کی جو ان تحریرات وغیرہ میں حضوروالا کو ہوئی نہایت اد ب سے معافی چاہتاہو ں ۔عریضہ کمترین علاء الدین عفی عنہ
الجواب:
ہاں ایك نہیں ڈیڑھ درجے سے بھی زائد غلطی دے گا ۔مثال حاضر ۸رمضان المبارك ۱۳۳۰ھ مطابق ۲۲ اگست ۱۹۱۲ ء عطارد کے مطالع استوائی عینی مطالع ممرتھی ط ت نرما قوس میں ایك کی تحویل نُمط مالہ بہ جدول مطالع استوائی میں اس کی تقویس(ج ۔۔۔۔)یعنی برج اسد(۵۲ً ۲َ ۱ ۷ ْ۲)یہ تو وہ قاعدہ ہوا۔اب اصل قاعدہ سے چلئے تقویم عطارد بمرکز شمس(۹ ً۳ ۹َ ۱ ۲۹ْ ۳)تقویم شمس(۴۲ً ۵۹َ ۴۸ ْ۱)نظیرش(۴۲ً ۵۹ َ = ۲۸ْ ۳)تقویم کب ۔نظیر تقویم شمس =(۷ ۵ً ۹َ ۱)زاویۃ الشمس نصفہا ۵۹ ً ۹ َ ٭ ۹ ْ_ ۵۹ً ۹َ = ۱ ۵ ۹ْ ۸ محفوظ ظلہ ۵۳۶۲۷۲۷ء عرض عطارد بمرکز یت شمس ۱ ۵ َ۶ نماز ۹َ ۳ ْ۸جیبہ ۹۹۶۸۸۸۸ء۹+لو بعد عطارد ۵۹۵۷۵۵۵ ء ۹ = ۵۹۲۶۴۴۳ ء ۹مفروق از بعد شمس ۰۰۴۸۱۵۹ء ۱۰ =۴۱۲۱۷۱۶ء ۱۰ قوسہ فی جدول الظل ۵۔۶۸۔۴۵ =۵۰۔۲۳ ظلھا ۶۴۵۱۷۴۳ء ۹+ظل محفوظ ۱۸۱۴۴۷۰ء ۱۲ قوسہ فی الظل ۳۷۔۸۹: محفوظ۔۳۷۔۸۹=۱۳ زاویۃ الارض:تقویم شمس ۱۳ ۔۴۲۔۴۶۔۱۴۸ یعنی اسدکے۴۲۔۴۶۔۲۸ ملاحظہ ہو کہ واقع میں تقویم پونے انتیس درجہ میں بھی زائد تھی اوراس قاعدہ نے ستائیس درجے سے بھی کم بتائی ۔
والسلام مع الکرام فقیر غفرلہ ا زبریلی شوال المکرم ۱۳۳۰ہجریہ
مسئلہ ۲۸: از شہر بہاریپور مرسلہ نواب سلطان احمد خان صاحب ۷شوال ۱۳۲۶ھ
آج کل تیسرے درجہ کا سنبلہ کس وقت طالع ہوتاہے ؟
الجواب:
آج کل درجہ سوم سنبلہ کا طلوع صبح کے آٹھ بجے کے بعد اس تفصیل سے ہے:
یوم تاریخ قمری تاریخ شمسی وقت طلوع انتہائے طلوع
پنجشنبہ ۸شوال ۱۳۳۶ھ ۱۸جولائی ۱۸۶۰ء گھنٹہ منٹ سکنڈ گھنٹہ منٹ سکنڈ
۸ ۲۸ ۴۷ ۸ ۲۳ ۲۳
جمعہ ۹ ۱۹ ۸ ۲۴ ۵۱ ۸ ۲۹ ۲۷
شنبہ ۱۰ ۲۰ ۸ ۲۰ ۵۵ ۸ ۲۵ ۳۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع