تشریح  افلاك وعلم توقیت وتقویم
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

 

 

 

 

تشریح افلاك وعلم توقیت وتقویم

 

مسئلہ ۲۲:                                از ملك بنگالہ ضلع فرید پور موضع پٹوراکاندے مرسہ محمد شمس الدین صاحب

کواکب خود بالطبع آسمان میں گھومتے ہیں یا بحرکت قمری بالتبع چکر کھاتے ہیں ؟

الجواب:

ہمارے نزدیك کواکب کی حرکت نہ طبعیہ ہے نہ تبعیہ،ببَلکہ خود کواکب بامرالٰہی وتحریك ملائکہ آسمانوں میں دریا میں مچھلی کی طرح تیرتے ہیں۔

قال الله تعالٰی " وَکُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسْبَحُوۡنَ ﴿۴۰ "[1] ۔

وقال الله تعالٰی" وَ الشَّمْسُ تَجْرِیۡ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا ؕ ذٰلِکَ تَقْدِیۡرُ الْعَزِیۡزِ الْعَلِیۡمِ ﴿ؕ۳۸

"l[2]۔وقال تعالٰی وَسَخَّرَلَکُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَآئِبَیۡنِ ۚ " "[3]۔

وقال تعالٰی " کُلٌّ یَّجْرِیۡۤ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی "[4]۔

الله تعالٰی فرماتاہے ہر ستارہ ایك آسمان میں تیرتاہے

اورالله عزوجل فرماتاہے سورج اپنے مستقر کیلئے جاری ہے یہ غالب علم والے کا حساب ہے۔

اورالله تعالٰی فرماتاہے سورج اورچاند کو تمہارے لئے مسخر فرمایا جو مسلسل چل رہے ہیں۔

اورفرمایا ایك مقررہ وقت کیلئے سب حرکت میں ہیں۔ 

 


 

 



[1] القران الکریم ۳۶ /۴۰

[2] القرآن الکریم ۳۶ / ۳۸

[3] القرآن الکریم ۱۴ /۳۳

[4] القرآن الکریم ۳۱/۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن