دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

یومئذ ومن عذاب یومئذ ببنیہ فی المعارج المشار الیھما بالھمزۃ والراء فی قولہ اتی رضا وھما نافع و الکسائی ۔ثم اخبر ان المشارالیھم بحصن وھم الکوفیون ونافع قرأوا بالنمل وھم من فزع یومئذ یومئذ فتعین لمن لم یذکرہ فی الترجمتین القراءۃ بکسر اما اصلہ وھو علی الحقیقۃ الخفض فی المواضع[1]۔ الخ

من عذاب یومئذ ببینہ میں جو سورہ معارج میں ہے میم کے فتحہ کا حکم دیا اورہمزہ اور راء سے مصنف کے قول ''اتی رضا ''میں نافع اورکسائی کی طرف اشارہ ہے ۔پھر یہ بتایا کہ لفظ حصن سے کوفیوں اورنافع کی طرف اشارہ ہے ۔ان لوگوں نے سورہ نمل کے من فزع یومئذ کو یومئذ پڑھا۔تو یہ ثابت ہوگئی کہ دونوں ترجموں میں جن لوگوں کا ذکر نہیں ہے وہ اصل حقیقی پر تینوں جگہ مکسور پڑھتے ہیں ۔

غیث النفع میں ہے:

خزی یومئذ قرأنا فع وعلی بفتح المیم والباقون بالکسر[2]۔

خزی یومئذ کو نافع اور علی نے بفتح میم اورباقی قراء نے بالکسر پڑھا۔

بعینہ اسی طرح اس کی سورۃ سأل میں ہے ان اجلہ اکابر کی تصریحات جلیلہ پر اعتماد لازم ہے ۔والله تعالٰی اعلم۔

(۸)تعوذ میں یہ صیغہ مختار قراء کرام ہونا ضرور صحیح ہے،امام ابو عمر ودانی تیسیر میں فرماتے ہیں:

المستعمل عند القراء الحذاق من اھل الاداء فی لفظھا اعوذ بالله من الشیطٰن الرجیم دون غیرہ و ذٰلك لموافقۃ الکتاب والسنۃ فاما الکتاب ماجاء فی تنزیل العظیم قولہ عزوجل لنبیہ الکریم صلی الله تعالٰی

ادائے قرآن میں ماہر قاریوں میں استعاذہ کیلئے یہی الفاظ مستعمل ہیں اورنہیں،وجہ یہ ہے کہ یہ الفاظ قرآن وحدیث نبوی کے موافق ہیں،الله تعالٰی قرآن عظیم میں فرماتا ہے، جب قرآن پڑھنا ہو تو اعوذبالله من الشیطان الرجیم پڑھو۔ اورحضرت نافع ابن جبیر ابن مطعم اپنے

 


 

 



[1] سراج القاری لعلی بن عثمان المعروف بابن القاصع

[2] غیث النفع

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن