دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

بعامۃ ھذہ الحروف وزادفی الکہف فلا تصٰحبنی وفی الحج سکری وما ھم بسکری [1]الخ۔

نے امام نافع سے یہ سب روایت کی ۔اورسورہ کہف میں فلاتصٰحبنی اورحج میں سکری وما ھم بسکری کا اضافہ کیا۔

اوروہ واضح الوجہ ہے کہ حرفین حج کو امام حمزہ اورامام کسائی نے سکرٰی بروزن سَلْمٰی پڑھا ہے بخلاف حرف نساء کہ قراء ت سبعہ میں بالاتفاق سکٰرٰی بروزن فُعالٰی ہے تو قول مرتع ہی اوضح اوراوجہ ہے ۔والله تعالٰی اعلم۔

(۶)مصاحف ہند نے اتباع ''خلاصۃ الرسوم''کیا مگر کلام الامام امام الکلام ولا اقل دونوں مجوز ہوں۔والله تعالٰی اعلم۔

(۷)تیسیر میں ھود ومعارج کے "خِزْیِ یَوْمِئِذٍ"[2]اور " عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ "[3]میں فتح میم کو نافع اورکسائی کی طرف نسبت فرمایا اوراسی طرح دیگر ائمہ نے تصریح فرمائی ۔تیسیر میں ہے:

نافع والکسائی ومن خزی یومئذ وفی المعارج من عذاب یومئذ ببنیہ بفتح المیم والباقون بکسرھا[4]۔

نافع اورکسائی نے من خزی یومئذ اورسورہ معارج میں من عذاب یومئذ ببنیہ کو میم کے فتحہ کے ساتھ اورباقیوں نے کسرہ کے ساتھ پڑھا۔

شاطبیہ میں ہے:  ؎

ویومئذ مع سال فافتح(ا)تی(ر)ضا وفی النمل (حصن) قبلہ النون(ث)ملا[5]۔

یومئذکو اس سورۃ اورسورۃ معارج میں فتح میم سے پڑ ھ کہ وہ وہ پسندیدہ ہوکر آیا ہے اورسورۃ نمل میں فتح میم کوفیین اور نافع کیلئے ایك قلعہ ہے اوراس لفظ سے پہلے نون تنوین نے فتح کو سنواردیا۔

شرح میں ہے:

امر بفتح المیم فی قولہ تعالٰی ومن خزی

الله تعالٰی کے قول من خزی یومئذ اور

 


 

 



[1] المقنع فی رسم المصحف

[2] القرآن الکریم ۱۱ /۶۶

[3] القرآن الکریم ۷۰ /۱۱

[4] التیسیرفی قواعد علم التفسیرللامام محمد بن سلیمان

[5] حرزالامانی ووجہ التہانی سورہ ہود مصطفی البابی الحلبی مصر ص۶۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن