دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

کذٰلك رسمواکل ماکان علی وزن فعال وفعال بفتح الفاء وکسرھا وعلی وزن فاعل نحو ظالم وفعال نحو خوار وفعلان نحوبنیان وفعلان نحو رضوان و کذٰلك المیعاد والمیقات والمیزان وما اشبھہ مما الفہ زائد البناء وکذٰلك ان کانت منقلبۃ من یاء او واؤ حیث وقعت [1] اھ باختصار الامثلۃ۔

تحریر کیا ہر وہ لحظہ جو فعال اور فِعال کے وزن پر ہویا فاعل کے وزن پر ہو جیسے ظالم یا فعال کے وزن پر ہو جیسے خوار اورفعلان کے وزن پر ہو جیسے بنیان اور فعلان کے وزن پر ہوجیسے رضوان،اورایسے ہی میعاد،میقات،میزان اوراس کے مشابہ الفاظ جس میں الف زائد بناء کے لیے ہو۔ایسے ہی یا اورواو سے بدلاہوا بھی جہاں کہیں ہو مثالوں میں اختصار کردیاہے ۔

یہ مبارك کلام مفید عام کل سے ابتداء اورحیث وقعت پر انتہاہوکر تاکید الافادہ عموم لایا،اگرچہ بحکم:

ما من عام الاوقد خص منہ البعض حتی ھذہ القضیۃ لنفسھا بمثل قولہ سبحٰنہ "وَہُوَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ﴿۲۹﴾٪" [2]۔

کوئی عام نہیں کہ اس سے بعض کی تخصیص نہ ہو خاص اس قضیہ میں بھی الله تعالٰی کے قول ھو بکل شیئ علیم کی طرح جیسا کہ عقل سلیم پر ظاہر ہے ۔

بعض مستثنیات رکھتاہے،جنہیں خود امام ممدوح نے مقنع میں مواضع متفرقہ پر افادہ فرمایا ہے،مثل عٰلم الغیب ولبلٰغ وبلغاوالضلٰل ومن خلٰلہ وظلٰلہ وغیرھا[3]۔

ولہذا''مرتع الغزلان فی رسم خط القرآن'' میں فرمایا:


 

 



[1] المقنع فی رسم المصحف

[2] القرآن الکریم ۲ /۲۹

[3] المقنع فی رسم المصحف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن