دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فی بعضھا بغیر الالف [1]۔اھ مختصرًا۔

پایا۔انتہٰی مختصرا۔

اس کے سوا جمع مذکر سالم قلیل الدور عدیم المد کے لئے کوئی ضابطہ نہیں اور خاص خاص الفاظ میں اختلاف مصاحف ثابت ۔

مقطع میں ہے:

فی بعضھا فارھین وفی بعضھا فرھین بغیر الف و کذٰلك حاذرون وحٰذرون[2]۔

بعض مصاحف میں فارھین باالف اوربعض بغیر الف ۔اسی طرح حاذرون بھی دونوں طرح تحریر پایاگیا۔

اسی طرح دخان وطور ومطففین فاکھین اورلیس کے فاکھون سب کو فرمایا کہ فی بعضھا بالف وفی بعضھا بغیر الف تو مطلقًا ایك حکم کلی اثبات خواہ حذف کا لگا دینا ہرگز صحیح نہیں،ببَلکہ ہر کلمہ میں رجوع بنقل پھر بحالت اتفاق اس کا اتباع لازم،اوربحالت اختلاف اکثرواشہر کی تقلید کی جائے اورتساوی ہوتو حذف واثبات میں اختیار ہے ۔اوراحسن یہ کہ جہاں اختلاف قراء ت بھی ہو جیسے فٰکھین اورفاکھین وہاں حذف معمول بہ رکھیں لیحتمل القراءتین ۔اوراگر نقل اصلًا نہ ملے تو ناچار رجوع بہ اصل ضرور،اوروہ اثبات ہے کہ اصل کتابت میں اتباع ہجاء ہے ۔

علامہ علم الدین سخاوی شرح عقلیہ میں زیر قول مصنف قدس سرہ ع وبالذی غافر عن بعضہ الف فرماتے ہیں:

اصل ماجھل اصلہ ان یکتب بالالف علی ماینطق[3] ۔ والله تعالٰی اعلم ۔

جس کی اصل نہ معلوم ہو تو قاعدہ یہ ہے کہ جس طرح باالف پڑھا جاتا ہے اسی طرح لکھا جائے ۔

(۲)امام الاقاصی والادانی فی الرسم القرآنی ابو عمرو دانی فرماتے ہیں:

قال الغازی بن قیس العذاب والعقاب والحساب و البیان والغفار والجبار والساعۃ والنھار بالالف یعنی فی المصاحف وذٰلك علی اللفظ قال ابو عمرو

غازی بن قیس فرماتے ہیں کہ عذاب،عقاب،حساب، بیان،غفار،جبار،ساعۃ،نہار مصاحف میں الف کے ساتھ مرقوم ہے ۔جیسا کہ لفظ ہے ۔ابو عمرو فرماتے ہیں یونہی

 


 

 



[1] المقنع فی رسم المصحف لعثمان بن سعید

[2] المقطع فی رسم المصحف

[3] (شرح عقلیہ)الوسیلۃ فی کشف العقیلہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن