30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والظانین والعادین وحافین وشبھہ اثبت الالف علی انی تتبعت مصاحف اھل المدینۃ واھل العراق القدیمۃ فوجد ت فیھا مواضع کثیرۃ مما بعد الالف فیہ ھمزۃ قد حذف الالف منھا واکثر ماوجدتہ فی جمع المونث لثقلہ والاثبات فی المذکر اکثر قال ابوعمرو ما اجتمع فیہ الفان من جمع المونث السالم فان الرسم فی اکثر المصاحف بحذفھا جمیعا سواء کان بعد الالف حرف مضعف اوھمزۃ نحو الحٰفظٰت والصٰدقٰت والنٰزعٰت والصٰفّٰت والعٰدیٰت والصّٰئمٰت وغیٰبٰت وسٰئحٰت وشبھہ قد امعنت النظر فی ذٰلك فی مصاحف اھل العراق اھلیۃ اذ عدمت النص فی ذٰلك فلم ارھا مختلف فی حذف ذٰلك ۔ وقال محمد بن عیسٰی اصفھانی فی کتابہ ھجاء المصاحف قوم طاغون و والذاریٰت والطور وفی روضات الجنّٰت فی عسق مرسومہ بالالف ۔ وقال ابو عمر وکذا رأیتھا انا فی مصاحف اھل العراق ورأیت فی بعضھا کرامًا کاتبین بالالف |
عادین،حافین اوراس کے مشابہ ۔مگر میں نے اہل مدینہ اوراہل عراق کے قدیم مصاحف کا تتبع کیا تو بہت سے مقاما ت پر جہاں الف کے بعد ہمزہ تھا وہاں سے بھی الف حذف کردیا ہے اورایسا اکثر جمع مونث میں اس کے ثقل کی وجہ سے ہوا ہے ۔اورمذکر میں زیادہ طور پر الف کا اثبات ہے ۔امام ابو عمر وفرماتے ہیں جہاں جمع مونث سالم میں دوالف جمع ہوجائیں وہاں عام طور سے دونوں الف کو حذف کردیتے ہیں۔اس کے بعد ہمزہ اورحرف مشدد ہویا نہ ہو،جیسے حٰفظٰت،صٰدقٰت، نٰزعٰت،صٰفّٰت،عٰدیٰت،صٰئمٰت،غیٰبٰت،سٰئحٰت اوراس کے اشباہ۔میں نے اہل عراق کے اصل مصاحف میں غور سے دیکھا جہاں مجھے کوئی تصریح نہ ملی تو ہرجگہ انہیں کو محذوف پایا۔
محمد بن عیسی اصفہانی اپنی کتاب''ہجاء المصاحف''میں فرماتے ہیں کچھ ذار یات اورطور میں طاغون کو اورروضات الجنّٰت الف سے لکھتے ہیں ۔
ابو عمرو فرماتے ہیں مصاحف اہل عراق میں کرامًا کاتبین کو الف اور بغیر الف دونوں طرح تحریر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع