30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیتے ہوئے والزعفران کہا ہے اور یہ تین اوصاف جمع ہونے میں دودھ سے زیادہ واضح اور سرکہ کی نسبت ایك وصف پر کفایت کیلئے زیادہ جچتا ہے کیونکہ اس کا رنگ تبدیلی کا عمل سرعت سے انجام دیتا ہے اور جو سرکہ ایسا ہو وہ بھی اس کے حکم میں ہوگا ورنہ اس کا مقصود تو صرف رنگ کا اعتبار ہے نہ رنگ اس اعتبار سے کہ یہ دوسرے کی نسبت پہلے دوسری شے کو بدل دیتا ہے کیونہ وہ ویسے بھی کمزور ہوتا ہے۔ (ت)
سابعًا : اس نے کہا کہ اگر پانی کا رنگ بدلنے کے بجائے ذائقہ بدلا تو اعتبار ذائقہ کا ہوگا ، تو اس نے آپ کی تقسیم کی نفی بھی کردی اور اپنی ترتیب کی رعایت بھی ملحوظ رکھی اورساتھ ہی یہ بات بھی بتادی کہ اگر ملنے والی شے کا رنگ پانی سے مخالف ہو تو ذائقہ کا اعتبار نہیں ہوگا۔ (ت)
ثامنًا : اس نے کہا کہ تربوز ، درختوں ، پھلوں کے پانی اور نبیذوں کی مثل یہ تمام بے رنگ اشےاء ہیں مگر ان میں کچھ اشےاء بُو والی بھی ہیں اور بعض اوقات ان کی بُو غالب بھی ہوتی ہے ، مگر اس کا اعتبار نہیں کیا اور حکم کو ذائقہ پر ہی منحصر کر دیا۔ (ت)
تاسعًا : اس نے یہ کہا کہ اگر رنگ اور ذائقہ نہ بدلے تو اعتبار اجزاء کا ہوگا ، بُو کو بالکل ہی نظر انداز کردیا ہے حالانکہ یہ بظاہر حق بات تھی جیسا کہ ہم پہلے ۲۹۸ میں بیان کرچکے ہیں۔ (ت)
عاشرًا : اس نے یہ کہا کہ اگر اس کے اجزاء پانی کے اجزا پر غالب آجائیں تو پھل سے
بہ کالماء المعتصر من الثمر والا جاز کالماء المتقاطر من الکرم بقطعہ [1] (۱) جعل الذی یخرج من ثمر بعصر اوکرم بقطر ماءً وجعل الاول مغلوب الاجزاء باجزاء الثمر والثمر جامد فاعتبر فی ھذا الجامد الاجزاء دون الرقۃ فانہ ربما یکون رقیقا کماء النارجیل والتار الھندی ھذہ بکلام الامام القاضی الاسبیجابی وانتم قلتم قول من قال فعم کل من قال بھذا الترتیب فاذن۔
الحادی عشر : (۲) اعتبر فی خزانۃ المفتین وفی العنایۃ عن زاد الفقھاء وفی جامع الرموز عن الزاھدی فی العصیر اللون مع ان طعمہ ربما کان
اسبق۔
الثانی عشر : (۳) ھو ذو الثلثۃ واجتزؤا بواحد۔
الثالث عشر : (۴) اعتبر البدائع فی ماء العصفر اللون ولم یلاحظ الریح وربما تکون اغلب۔
الرابع عشر : (۵) اعتبر البدائع
نچوڑے ہوئے پانی کی مانند اس سے بھی وضو جائز نہ ہوگا ورنہ انگور سے کاٹنے کے بعد ٹپکنے والا پانی پانی کی طرح اس پانی سے بھی وضو جائز ہوگا ، تو اس نے پھلوں سے نچوڑے ہوئے اور انگوروں سے ٹپکے ہوئے عرق کو پانی قرار دیا ہے اور پہلے کو پھل کے اجزاء کے ساتھ مغلوب الاجزاء قرار دیا ہے حالانکہ پھل ایك جامد چیز ہے ، تو انہوں نے اس جامد میں اجزاء کا اعتبار کیا نہ کہ رقت میں ، کیونکہ بعض اوقات پھل کا پانی رقیق ہوتا ہے مثلًا ناریل یا تاڑی کا پانی یہ تو اسبیجابی کا کلام ہے جبکہ آپ نے توقول مَنْ قَال کہا تو یہ ہر اُس شخص کو شامل ہوگیا جو اس ترتیب کا قائل ہے۔ (ت)
گیارھواں ، خزانۃ المفتین اور عنایہ میں زاد الفقہاء سے اور جامع الرموز میں زاہدی سے ہے کہ پھلوں سے نچوڑے پانی میں رنگ کا اعتبار کیا گیا ہے حالانکہ بعض اوقات اس کا ذائقہ جلدی اثر دکھاتا ہے۔ (ت)
بارھواں ، یہ تین اوصاف والی شیئ ہے حالانکہ انہوں نے ایك وصف کی تبدیلی کو ہی کافی قرار دیا ہے۔ (ت)
تیرھواں ، بدائع نے عصفر کے پانی میں رنگ کا اعتبار کیا ہے اور بُو کا لحاظ نہیں کیا حالانکہ بعض اوقات بُو زیادہ غالب ہوتی ہے۔ (ت)چودھواں ، بدائع اور حلیہ نے انگور کے سفید
ثم الحلیۃ فی خل العنب الابیض الطعم ولاشك ان ریحہ اسبق۔
الخامس عشر : (۱) فی العینی عن زاد الفقھاء والقھستانی عن الزاھدی ان توافقا لونا وطعما کماء الکرم فالعبرۃ للاجزاء [2]اھ۔ وانت تعلم ان الماء القراح لیس بارق منہ فاعبتروا فی الجامد الاجزاء۔
السادس عشر : (۲) کلامھم جمیعا نص مفسر فی اعتبار الترتیب فردہ الی التوزیع غیر مصیب ھذا کلہ بکلام الذین تسندون الیھم واماتأویلکم فالسابع عشر قولکم مرادہ ان المخالط المائع للماء انکان لونہ مخالفا فالغلبۃ من حیث اللون [3]۔
اقول : (۳) نعم ویعم باطلاقہ مایخالف فی اللون مع الباقیین فلم اجتزء بواحد۔
(۴) الثامن عشر : یشمل مایخالف فی اللون و وصف اخراسبق من اللون ففیم انتظر اللون۔
رنگ کے سرکہ میں ذائقہ کا اعتبار کیا ہے حالانکہ بلاشبہ اس کی بُو جلدی غالب آتی ہے۔
پندرھواں ، عینی میں زاد الفقہاء سے اور قہستانی میں زاہدی سے ہے کہ اگر پانی اور جوس ہم رنگ وہم ذائقہ ہوں جیسے انگور کا پانی ہے تو اعتبار اجزاء کا ہوگا ، اور تم اس بات کو جانتے ہو کہ خالص پانی اس سے زیادہ پتلا نہیں ہوتا پس انہوں نے جامد میں اجزاء کا اعتبار کیا ہے۔ (ت)
سولھواں ، ان سب کی گفتگو ترتیب کا اعتبار کرنے میں واضح ہے تو اس کو بے ترتیبی کی طرف پھیرنا درست نہیں یہ ان علماء کے کلام کا خلاصہ ہے جو آپ کے ہاں بھی مستند ہیں بہرحال تمہاری تاویل اور یہی سترھواں ہے تمہارا قول ہے کہ اس کی مراد یہ ہے کہ پانی میں اگر مائع شیئ ملے اور اس کا رنگ پانی سے مختلف ہو تو غلبہ رنگ کا ہوگا۔ (ت)
میں کہتا ہوں ، ہاں یہ قول مطلق ہونے کی بنا پر ان تمام اشےاء کو بھی شامل ہے جو رنگ کے ساتھ دیگر اوصاف میں بھی پانی کے مخالف ہوں ، تو اس نے ایك وصف پر ہی اکتفاء کیوں کیا ہے؟
اٹھارھواں ، یہ اس شے کو شامل ہے جو رنگ میں اگرچہ مخالف ہو مگر اس کا دوسرا وصف رنگ سے قبل اثر انداز ہوجائے (ایك وصف کی تبدیلی تو ہوگئی) تو رنگ کا انتطار کیوں کیا جائےگا۔ (ت)
التاسع(۱) عشر مثلہ الامام الاسبیجابی والامام السمعانی فی الخزانۃ والبرجندی فی شرح النقایۃ بالزعفران وخصصتم بالمائع حوطا علی الضابطۃ۔
العشرون : (۲) قولکم وانکان لونہ لون الماء فالعبرۃ للطعم[4]
اقول : نعم ویعم ماخالف بریح اسبق فانی یوافق الضابطۃ۔
(۳)الحادی والعشرون : لم شرط فیہ وفاق اللون فان العبرۃ فی الضابطۃ بالطعم مطلقًا وان خالف فی اللون ایضا اذالم یکن ذاریح وکان طعمہ اسبق۔ بالمائع۔
(۴) الثانی والعشرون مثّلہ الامام الاسبیجابی و زاد الفقہاء ثم البدر محمود والشمس القھستانی بالانبذۃ زاد الزاد والعینی المشمس فمن این التخصیص
(۵)الثالث والعشرون : قولکم وان کان لایخالفہ فی اللون والطعم والریح فالعبرۃ للاجزاء[5]۔ اقول : قال الامام البرھان فی
[1] کل ذلک من حاشےۃ الشلبی علی التبیین ابحاث الماء مطبعۃ امیریہ بولاق مصر ۱ / ۲۰
[2] البنایۃ شرح الہدایۃ الماء الذی یجوزبہ الوضوء ملک سنز فیصل آباد ۱ / ۱۸۹
[3] البحرالرائق ابحاث الماء سعید کمپنی کراچی ۱ / ۷۰
[4] البحرالرائق ابحاث الماء سعید کمپنی کراچی ۱ / ۷۰
[5] البحرالرائق ابحاث الماء سعید کمپنی کراچی ۱ / ۷۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع