30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پانی میں پکائے گئے ہوں اس مسئلہ پر یہ کہا ہے کہ جب رنگ تبدیل نہ ہو اور پانی غالب ہو تو وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، تو اس بیان سے یہ واضح ہورہا ہے کہ ان دونوں چیزوں کو پانی میں ڈال کر رکھا جائے گا اور پھر آگ پر خوب پکانے کے بعد کامل امتزاج پیدا ہوجانے پر یقینا پانی مغلوب ہوجائےگا اس موقعہ پر سرخی یا سیاہی کی علامت کو ذکر کیاگیا ہے کیونکہ یہ نظر آتی ہے جبکہ دیکھنے کی حالت میں پانی کا مغلوب نظر نہیں آسکتا جب تك کہ وہ ٹھنڈا نہ ہوجائے ورنہ معمولی پکانے پر وہ تغیر پیدا نہیں ہوتا جو وضو کے لئے مانع ہو تاکہ اس کی نفی کی قید لگائی جائے اس سے الاجناس نے مکمل پکائے جانے کے ذکر پر حقیقت کو واضح کیا تاکہ حکم کی علت متعین ہوسکے ، الاجناس کی عبارت کا یہ محمل نفیس ہے اور یہی خانیہ اور خلاصہ کی عبارت کامفادہے ولله الحمد ، اور اس مذکور احتمال کی بنا پر استدلال ختم ہوجاتا ہے بلالکہ خانیہ اور خلاصہ کی عبارتوں سے اس احتمال کو ترجیح مل گئی ہے کیونکہ بعض روایات سے بعض کو ترجیح وتفسیر مل جاتی ہے نیز دونوں اجماع ، سچّے گواہ کافی ہیں۔ (ت)
اگر آپ کا اعتراض ہو کہ (سیلاب کے پانی سے باوجودیکہ اس میں اوصاف متغیر ہیں اور نبیذِ تمر سے وضو کے جواز پر) یہ دونوں اجماع کچّے پانی کے بارے میں ہیں لہٰذا ان سے پکے ہوئے پانی میں اوصاف کے اعتبار کی نفی نہیں ہوگی ، جبکہ الاجناس کی نص پکائے ہوئے پانی سے متعلق ہے۔ (ت)
اس کے جواب میں مَیں کہتا ہوں ، اولًا ، یہ کہ الاجناس کی نص اس صورت سے مخصوص ہے جس میں مکمل پکائے جانے کے بعد اوصاف کا تغیرپیدا ہو جیسا کہ آپ اوپر معلوم کرچکے ہیں ، اس پر پکانے سے قبل کے تغیر کو قیاس نہیں کیا جاسکتا جبکہ پکانے سے قبل تغیر عام اور کثیر ہے۔ کیونکہ پکانے سے قبل تغیر اور
الاوصاف لاعبرۃ بھاالافیما تتغیر فیہ بعد الکمال الطبخ وھذالایضرنالماعلمت ان الماء یصیرمغلوبااذذاك فتحقق العلۃ سواء عبرتم بھااوبلازمھا من تغیر الاوصاف وثانیا ای فرق بین النی والمطبوخ سوی ان الطبخ یوجب کمال الامتزاج کمانص علیہ اھل الضابطۃ قاطبۃ ،
قال الامام الزیلعی التقییداما بکمال الامتزاج اوغلبۃ الممتزج فکمال الامتزاج امابالطبخ[1] الخ وقال قبیل التیمم انہ بالطبخ کمل امتزاجہ وکمال الامتزاج یمنع اطلاق اسم الماء علیہ [2] اھ ،
وقد قال قبل حدوث الضابطۃ ایضا الامام الجلیل النسفی فی الکافی ان بطلان الاطلاق بکمال الامتزاج وھو بطبخ الماء بخلط الطاھر [3] الخ ویأتی تمامہ ان شاء الله واذن نقول بموجبہ ولایکون دلیلا علی اعتبار مجرد تغیر الاوصاف کمالایخفی فانکشف الامر ولله الحمد۔
بالکل کچّے پانی کے تغیر میں کوئی فرق نہیں ہے حالانکہ بالکل کچّے پانی کے بارے میں اجماع ہوچکا ہے کہ اس میں اوصاف کے تغیر کا اعتبار نہیں ہے ، تو اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اوصاف کی تبدیلی وتغیر کا اعتبار صرف مکمل پکانے کے بعد ہوگا۔ یہ بات ہمارے لئے مضر نہیں ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ مکمل پکانے کے بعد پانی مغلوب ہوجاتا ہے جس کی بنا پر وضو کے عدمِ جواز کی علّت پائی گئی ہے اس کو مغلوب کہہ کر تعبیر کردیااس کو مغلوبیت کے لازم یعنی اوصاف کی تبدیلی سے تعبیرکرو ثانیا ، اس لئے کہ کچے اورپکے ہوئے پانی میں پکانے کی وجہ سے امتزاج کامل ہوجاتا ہے جس کو تمام اہل ضابطہ نے ذکر کیا ہے۔ امام زیلعی نے کہاکہ پانی کو کمال امتزاج یااس میں ملی ہوئی چیز کے غلبہ سے مقید قرار دیا جاتا ہے اور کامل امتزاج پکانے سے حاصل ہوتا ہے الخ اور انہوں نے اس بات کو تیمم کی بحث سے تھوڑا پہلے بیان کیا اور کہا کہ پکانے سے امتزاج کامل ہوتا ہے ، اور اس کامل امتزاج کی وجہ سے اس کو مطلق پانی کہنا ممنوع ہوجاتا ہے اھ ، نیز ضابطہ کے بیان سے قبل جلیل القدر امام نسفی نے کافی میں فرمایا کہ پانی کا اطلاق کمال امتزاج سے ختم ہو جاتا ہےاور کمال امتزاج پانی میں پاك چیز کو ملاکر پکانے سے حاصل ہوتا ہے الخ یہ تمام بیان آئندہ آئےگا ان شاء الله تعالٰی
بقی الشاھد الثانی من شواھد العموم اقول لیس مفھومہ ماذکربل لہ مذھب اٰخرغیر مستتروذلك ان الامام ابا عبدالله الجرجانی لمااعتبر فی تقیدہ صلوحہ الصبغ والنقش وماھوالابتلون الماء و ربمایحصل قبل الثخن کان لمتوھم ان یتوھم انہ اعتبر الغلبۃ باللون فنبہ الامام البرھان علی بطلانہ وقال بل ھو تفریع علی اعتبار غلبۃ الاجزاء لان غلبتھا کماعلمت علی ثلثۃ انحاء ھذا ھوالنحو الثالث منھا فذھبت الشواھد جمیعا۔
اماتمثیلہ بالزعفران فقداشبعنا الکلام علیہ فی ۱۲۲ الاٰن لم یبق الااطلاق الامام الاسبیجابی اقول اولالنامندوحۃ عنہ فیماتقرر فی مقرہ (۱) ان المطلق فی کلامھم یحمل علی (۲)المقیدوان من عادتھم الاطلاق تعویلاعلی معرفۃالحذاق قالواویفعلونہ کیلا یدعی علمھم من لم یزاحمھم بالرکب کل ذلك مذکور فی ردالمحتار وغیرہ ،
وثانیا : ھذا لولم یجب التقیید فکیف و
وہاں ہم اس کے موجبات کو بیان کریں گے جبکہ یہ بیان صرف اوصاف کے تغیر کے اعتبار پر دلیل نہ بن سکے گا جیسا کہ واضح ہے۔ پس معاملہ واضح ہوگیا ولله الحمد۔ (ت)
(پانی میں ملنے والی چیز کے غلبہ میں اوصاف کی تبدیلی کا معیار جامد اور مائع)دونوں کوشامل ہونے پر مذکور شواہد میں سے دوسرے شاہد کی بحث باقی ہے۔ میں کہتا ہوں کہ اس کا وہ مفہوم نہیں جس کو ذکر کیا گیا ہے ، بلالکہ ان کادوسرا مذہب جو واضح ہے وہ یہ کہ امام ابو عبدالله الجرجانی نے پانی کومقید بنانے میں زاج اور عفص کی ملنے پر رنگ ریزی اور نقش ونگار کی صلاحیت کاذکر کیاجو کہ پانی کے رنگدار ہونے کی وجہ سے ہوسکتی ہے جبکہ پانی کے گاڑھا ہونے سے قبل بھی اس پر رنگ نمایاں ہوجاتاہے تو اس سے کسی کو یہ وہم ہوسکتا تھا کہ امام جرجانی نے غلبہ کیلئے صرف رنگ کو معیار قراردیا ہے اس لئے امام برہان الدین نے اس وہم کو باطل قرار دینے کیلئے تنبیہ کرتے ہوئے امام برہان نے فرمایاکہ امام جرجانی کا یہ قول رنگ کے غلبہ کی بجائے اجزاء کے غلبہ پر تفریع ہے کیونکہ غلبہ تین قسم پر ہے اور یہ اجزاء کا غلبہ تیسری قسم ہے۔ یوں تمام شواہد کی بحث ختم ہوئی۔ (ت)
امام اسبیجابی (کے اطلاق اور زعفران جو کہ جامد اور مائع دونوں کے شمول کی بنیاد ہے) میں سے زعفران کی مثال کے متعلق ہم سیر حاصل بحث کر چکے ہیں جو نمبر ۱۲۲ میں گزر چکی ہے اب صرف امام اسبیجابی کے اطلاق کی بحث باقی ہے۔ میں کہتا ہوں ، اولًا ، یہ کہ اس بارے میں وسیع گنجائش ہے جیسا کہ اپنے مقام میں ثابت شدہ بات ہے کہ فقہاء کے کلام میں مطلق کو مقید پر محمول کیا جاتا ہے اور ان کی عادت ہے کہ وہ مقید کی جگہ مطلق کو ذکر کردیتے ہیں کیونکہ ان کو
قد وجب بشھادۃ الاجماعین
وثالثا لك ان تقول الجامد ایضا تعتبر فیہ غلبۃ الاوصاف اذا ادت الٰی غلبۃ الاجزاء باحد المعانی الثلثۃ کماعرفت فی النبیذ والزاج والعفص والعصفر والزعفران وکثیر من نظائرھا فمن ھذا الوجہ یصح الاطلاق وان کان نحو التغیرالمعتبرفی الجامدمغایراللمعتبر عندہ فی المائع بل قد یظن اتفاق النحوین من کلام البدائع المارفی ۳۰۴ حیث ناط الامر فی المائعات بزوال الاسم وذکر فی تفصیلہ غلبۃ اللون والطعم وزوال الاسم ھو المعتبر فی الجامدات ایضا بل علیہ مدار الباب کمامر مرار اوکان ینتج ھذا ان لاخلف بین الامامین الصاحبین الا فی التعبیر۔
اقول : وقد کان یعجبنی ھذا لان المنقول عن نص محمد انما ھی مسألۃ مطبوخ الاشنان والریحان وفیھا کمال الامتزاج الموجب للغلبۃ بالاجزاء لکن
ماہرین کے علم وتجربہ پر اعتماد ہے کہ (وہ مطلق کو مقیدسمجھیں گے)ماہرین فن نے کہاہے کہ فقہاء کرام یہ اس لئے کرتے ہیں تاکہ ان کے علم میں کوئی نااہل شخص برابری کا دعویٰ نہ کرے ، یہ سب کچھ ردالمحتار وغیرہ میں مذکور ہے ، ثانیا ، امام اسبیجابی کے قول کو مقید کرنا ضروری ہے (کیونکہ سیلاب کے پانی سے وضو کے جواز پر اجماعِ اُمت اور نبیذِتمر سے وضو کے جواز پر علماء احناف) کا اجماع ، یہ دونوں اجماع اس کے قول کی تقیید کو واجب کرچکے ہیں(کہ اوصاف کے تغیر کا اعتبار صرف مائع چیز کے ملنے پر ہوگا جامد میں نہیں) ثالثا ، آپ جامد چیز کے بارے میں اوصاف کے غلبہ کا اعتبار کہہ سکتے ہیں جبکہ یہ جامد چیز پانی میں اجزاء کے تینوں معانی میں سے کسی معنی کے لحاظ سے غلبہ کا سبب بن جائے ، جیسا کہ نبیذ ، زاج ، عفص ،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع