30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وثالثا : تقدم فی ۱۲۲ عن الخانیۃ التوضو بماء الزعفران والزردج یجوز ان کان رقیقا والماء غالب فان غلبتہ الحمرۃ وصار متماسکا لایجوز [1] وعن الخلاصۃ توضأ بماء الزردج اوالعصفر اوالصابون ان کان رقیقا یستبین الماء منہ یجوز وان غلبت الحمرۃ وصار نشاستج لا [2] اھ فافادان المدارالثخن لامجرداللون فان کان غلبۃ اللون تحصل فی ھذہ الاشیاء قبل الثخن فقد صرحابعدم الاجتزاء بھا مالم یثخن وان کانت لاتحصل الا اذاثخن فقد بینا ان ذکر غلبۃ اللون لکونھا ھھنا دلیلا علی المناط وھو الثخن فکان وصار متماسکا اونشاستج عطف تفسیرلہ۔
اقول : وبہ تبین الجواب عن نص الاجناس فلم یکتف رحمہ الله تعالٰی بقولہ لم یتغیر لونہ حتی یحمراویسودبل اضاف الیہ وکان الغالب علیہ الماء وھذا ماعبر بہ الخانیۃ والخلاصۃ اذقالا بعد ذکر الحمرۃ وصار متماسکا بیدان المقام یحتاج
نہیں۔ (ت)
ثالثًا ، اس لئے کہ نمبر ۱۲۲ میں خانیہ کے حوالہ سے گزراکہ زعفران اور زردج کے پانی سے وضو جائز ہے بشرطیکہ یہ پانی رقیق ہو اور پانی کا غلبہ ہو ، اور اگر یہ گاڑھا ہوجائے اور سرخی بھی غالب ہوجائے تو وضو جائز نہیں ہوگا ، اور خلاصہ کے حوالہ سے بھی گزراکہ زردج ، عصفر اور صابون والا پانی اگرپتلا ہو اور پانی اس میں غالب رہے تو وضو جائز ہے اور اگر سُرخی غالب ہوجائے اور پانی گاڑھا ہو کر نشاستہ کی طرح لیپ ہوجائے تو وضو ناجائز ہے اھ اس سے معلوم ہوا کہ دارومدار گاڑھے وغلیظ ہونے پر ہے صرف رنگ کا اعتبار نہیں ہے لہٰذا ان چیزوں کے ملنے سے پانی کا رنگ اگر گاڑھا ہونے سے پہلے تبدیل ہو تو دونوں کی تصریح ہے کہ اس غلبہ کااعتبار نہیں ہے اور اگر گاڑھا ہوجانےکے بعد رنگ تبدیل ہو تو یہ گاڑھا ہونے کی دلیل ہے جس کو ہم نے بیان کردیا ہے پس گویا کہ گاڑھا ہونے اور نشاستہ بننےکا ذکر بطور عطف تفسیری ہوگا۔ (ت)
میں کہتا ہوں کہ اس سے الاجناس کی عبارت پر اس اعتراض کا جواب ظاہر ہوگیا کہ اس نے اپنے بیان میں صرف سرخ اور سیاہ رنگوں کے ذکرکو کافی نہ سمجھابلالکہ اس پر پانی کے غالب ہونے کا اضافہ بھی کیا ، چنانچہ خانیہ اور خلاصہ نے سرخی کو ذکر کرنے کے بعد گاڑھا ہونے کو جس مقصد کے لئے ذکر کیا ہے
الی تلطیف القریحۃ٭ واعمال رؤیۃ قویۃ صحیحۃ٭کلّا بل الی التوفیق٭من رب رفیق٭ فالنظر الظاھر یتسارع الی الفرق بین العبارۃ وعبارۃ الخانیۃ والخلاصۃلانھماذکرالشیئین غلبۃالحمرۃ والتماسك فی عدم الجواز فافھماان تغیر اللون لایکفی للمنع مالم یتماسك لابتناء الامر علی اجتماع الامرین ونقل الاجناس ذکرشیئین سلامۃ اللون وغلبۃ الماء فی جانب الجواز فافادان ایھما انتفی انتفی الجواز لعین الوجہ اعنی بناء الجواز علی الاجتماع۔
اقول : و دقیق النظر یوضح الامر فان ھذا المعنی یوجب ان تغیراللون ینفی الجواز وان کان الغالب ھو الماء وھو خلاف الاجماع فان الغلبۃ ھو القطب الذی تدورعلیہ رحی ھذہ الاحکام عندجمیع ائمتناالاعلام اماسمعت قول الفتح ان اعتبارالغالب عدماعکس الثابت لغۃ وعرفا وشرعا [3]اھ واذمن المعلوم ضرورۃ ان غلبۃالماء ھی العلۃ الکافیۃ للجواز و
وہی مقصد الاجناس کا ہے کہ مدار حکم کو ظاہر کیاجائے مگر یہ مقام سوچ کی باریکی اور قوی وصحیح فکر کو عمل میں لانے کا ہی نہیں بلالکہ الله تعالٰی کی توفیق کی طرف رجوع کرنے کا مقام ہے کہ یہاں ظاہر نظرمیں الاجناس اور خانیہ وخلاصہ کی عبارتوں کا فرق واضح ہوجاتا ہے ، کیونکہ خانیہ اور خلاصہ نے دو چیزوں کو عدمِ جواز کے بارے میں ذکر کیا ہے ایك سُرخی کا غلبہ اور دوسری چیز گاڑھا پن ہے انہوں نے اس سے یہ بتایا کہ صرف رنگ کی تبدیلی کافی نہیں ہے بلکہ گاڑھا پن بھی ضروری ہے کیونکہ وضو کے ناجائز ہونے کا دارومدار ان دونوں چیزوں پر ہے ، اور اجناس کی عبارت میں وضو کے جواز کیلئے رنگت کا سالم رہنا اور پانی کا غالب رہنا دو چیزوں کو ذکر کیاہے جس سے انہوں نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اگر دونوں چیزوں میں سے ایك ختم ہوجائے تو وضو کا جواز بھی ختم ہوجائےگا کیونکہ جواز کے حکم کا دارومدار دو چیزوں کے مجموعہ پر ہے۔ (ت)
میں کہتا ہوں کہ یہاں دقیق نظر سے واضح ہوتا ہے کہ اگر دونوں چیزوں میں سے رنگ بدل جائے اور پانی کا غلبہ باقی رہے تو وضو ناجائز ہو حالانکہ یہ اجماع کے خلاف ہے کیونکہ غلبہ ہی وہ چیز ہے جو ان مسائل میں احکام کا معیار ہے جو کہ تمام ائمہ کرام کو تسلیم ہے ، کیا تم نے فتح کا قول نہیں سنا جس میں انہوں نے کہا کہ غلبہ کے عدم کا اعتبار شرعًا ، عرفًا اور لغۃً ثابت چیز ، کا عکس ہے (یعنی غلبہ کا وجود ثابت کا وجود ہے اور غلبہ کا عدم ، ثبوت کا عدم ہے) اھ
عدمھا للمنع اذلیس احدمن الامۃ یجیزالوضوبالماء المغلوب سلمت اوصافہ اولا الاما تقدم من حکایۃ شاذۃ عن الامام الاوزاعی علی کلام فی ثبوتھا عنہ رحمہ الله تعالی فامتنع ان تکون غلبۃ الحمرۃ علۃ برأسھا منحازۃ عن الغلبۃ اوتمام العلۃ ، و حینئذ یدور الامربین وجھین اما ان تکون ھی العلۃ وبھاالغلبۃ فیکون قولہ وکان الغالب علیہ الماء عطف تفسیر لعدم تغیراللون واما ان تکون بمعزل عن العلیۃ وانماذکرت لانھا ھھنا اٰیۃ مغلوبیۃ الماء بلوغ سیل الامتزاج رباہ وذلك لان الاحمراربالاشنان والاسودادبالریحان لایحصلان بنفس الطبخ ایضابل بالطبخ الکامل الا تری انہ فرض المسألۃ فی ماء یطبخان فیہ ثم قال اذالم یتغیرلونہ وکان الغالب الماء فلابأس فافادانھما یطرحان فی الماء ویمکثان فیہ ویعمل فیھما النارالی ان یطبخاولایحصل مع کل ذلك التغیر المغیرحتی امکن التقیید بعدمہ للجوازبل لابدلہ من مکث وعمل اٰخربعد ذلك حتی یحصل الطبخ الکامل الموجب لکمال الامتزاج وحینئذ یصیرالماء مغلوبابلاریب فذکرت ھذہ الامارۃ الظاھرۃ لکونھا مرئیۃ والمغلوبیۃ فی المطبوخ
کیونکہ یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ جب پانی کا غلبہ ہوگا تو اس سے وضو کا جواز ثابت ہوگا کیونکہ پانی کا غلبہ اس جواز کی علت ہے۔ اور عدم غلبہ ، عدمِ جواز کی علت ہے یہی وجہ ہے کہ اُمت میں سے کسی نے بھی پانی کے مغلوب ہونے پر وضو کو جائز نہیں کہا خواہ پانی کے اوصاف باقی رہیں یا تبدیل ہوجائیں ، ماسوائے امام اوزاعی کے ایك قول کے جو کہ ان کی طرف منسوب ہے اگر اس قول کا ثبوت ان سے مل جائے تو ایك شاذ قول کی شاذ حکایت ہوگی ، حالانکہ اس قول کے ثبوت میں کلام ہے لہٰذا اجناس کی عبارت میں سرخی (رنگ) کے غلبہ کو مستقل اور غلبہ سے علیحدہ علت یا تمام علت قرار دینا غلط ہے ، لہٰذا یہاں دو وجہیں ہوسکتی ہیں ایك یہ کہ اس سرخی کو ہی علت قرار دیا جائے اور اسی کو غلبہ کہا جائے اس صورت میں الاجناس کے قول “ کان الغالب علیہ الماء “ کو عطف تفسیری قرار دے کر رنگ کے تبدیل نہ ہونے کا بیان قرار دیاجائےگا ، اور دُوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے اس سرخی کو علیت سے الگ رکھا جائے اور اس کے ذکر کو پانی کے مغلوب ہونے کی علامت قرار دیا جائے کیونکہ یہ پانی میں ملنے کی انتہائی صورت کی نشان دہی کرتی ہے کیونکہ اشنان کی وجہ سے سرخی اور ریحان کی وجہ سے سیاہی پانی میں معمولی پکانے سے حاصل نہیں ہوتی بلالکہ کامل طور پر پکانے سے حاصل ہوتی ہے آپ کو معلوم ہے کہ یہاں مسئلہ کی یہ صورت فرض کی گئی ہے کہ اشنان اور ریحا ن
غیرمرئیۃ مالم یبردکماتقدم ثم ذکرالحقیقۃ تنبیھا علی ماھو المناط الحقیقی فھذامحمل نفیس واضح وھذا ھوعین مفاد الخانیۃ والخلاصۃ ولله الحمد واذاجاء الاحتمال سقط الاستدلال ترجح ھذا بعبارتی الخانیۃ والخلاصۃ اذ الروایات یفسر بعضھا بعضا ثم کفی بالاجماعین شاھدی عدل۔
فان قلت : لعلھمافی غیرالمطبوخ فلایمنعان اعتبار الاوصاف فیہ ونص الاجناس انما ھو فیہ۔
اقول : اولا نصہ مخصوص بمایحدث فیہ تغیرالاوصاف بعد کمال الطبخ کماعلمت ولایقاس علیہ مایتغیر قبل الطبخ وھو الکثیر الغالب اذقبلہ لافرق بینہ وبین التی وقد انعقد الاجماع علی عدم اعتبارہ فیہ فیؤل الکلام الٰی ان
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع