30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ذکر کیا سواء بسواء ، سوائے اس کے کہ آخری شق میں کہا کہ اعتبار کثرت اجزاء کا ہے اگر پانی کے اجزاء غالب ہوں تو وضو جائز ہوگا ، ورنہ نہیں اھ اسی کے مثل جامع الرموز کی عبارت ہے جو یوں شروع ہوتی ہے کہ اگر ایسی پاك چیز ہو جو رنگ میں پانی کے مخالف ہو جیسے دودھ ، سرکہ ، جوس اس زعفران کا پانی وغیرہ تو اس میں رنگ کا اعتبار ہے الخ انہوں نے زعفران کے بجائے زعفران کے پانی کو ذکر کیا ہے۔ بنایہ میں بھی شرح قدوری زاد الفقہاءسےایسے ہی منقول ہے کہ زعفران کے ساتھ پانی کا لفظ بڑھایا ہے۔ اور یوں ہی حلیہ میں ہے اور اس کو زیلعی کی طرف منسوب کیا ہے کہ انہوں نے اسبیجابی سے نقل کیا ہے۔ (ت)میں کہتا ہوں کہ زیلعی کی امام اسبیجابی سے نقل کردہ عبارت آپ سن چکے ہیں ، قہستانی نے گزشتہ
فالاعتبار اولا لللون ثم الطعم ثم الاجزاء[1] اھ وفی البرجندی ذکر فی الھدایۃ انہ یعتبر فی الغلبۃ اولا لللون ثم الطعم ثم الاجزاء فان خالف لونہ لو الماء کاللبن والزعفران [2] الخ
اقول : ولیس فی الھدایۃ فلعلہ من تصحیفات الناسخ فھٰؤلاء رتبوا بین الکل واطلقوا الطاھر غیر مقیدیہ بالمائع وقد مثل الاسبیجابی والسمعانی والبرجندی بالزعفران لکن ابدلہ الحلبی والعینی والزاھدی و زاد الفقھاء وغیرھم بماء الزعفران۔
و رابعًا : قال الامام ملك العلماء فی البدائع الماء المطلق اذاخالطہ شیئ من المائعات الطاھرۃ کاللبن والخل ونقیع الزبیب ونحو ذلك علی وجہ زال عنہ اسم الماء بان صار مغلوبا بہ فھو بمعنی الماء المقید ثم ینظر ان کان الذی خالطہ مما یخالف لونہ لون الماء کاللبن وماء العصفر والزعفران و نحو ذلك تعتبر الغلبۃ فی اللون وان کان لایخالف
نقل شدہ عبارت کے آخر میں فرمایا لہٰذا پہلے رنگ پھر ذائقہ اور اس کے بعد اجزاء کا اعتبار ہوگا اھ اور برجندی میں ہے کہ ہدایہ میں مذکور ہے کہ غلبہ میں پہلے رنگ پھر ذائقہ اور پھر اجزاء کا اعتبار کیا جائےگا ، پس اگر اس کا رنگ پانی کے رنگ کے مخالف ہو ، جیسے دودھ اور زعفران الخ (ت)
میں کہتا ہوں ہدایہ میں یہ مذکور نہیں ، ہوسکتا ہے کہ لکھنے والے کی طرف سے زیادتی ہو ، ان تمام حضرات نے تمام امور میں ترتیب کو تو ذکر کیا ہے لیکن پانی میں ملنے والی پاك چیز کو بہنے والی قید سے مطلق رکھا اور اس سے مقید نہ کیا ، اور اسبیجابی اور سمعانی اور برجندی نے اس پاك چیز کی مثال زعفران کو ذکر کیا لیکن حلبی ، عینی ، زاہدی ، زادالفقہاء وغیرہم نے مثال کو زعفران کے پانی سے مقید کیا۔ (ت)
رابعًا ، امام ملك العلماء نے بدائع میں فرمایا کہ مطلق پانی میں جب کوئی بہنے والی پاك چیز مل جائے جیسے دودھ ، سرکہ اور خشك انگور سے بنا ہوا شربت اور ان جیسی دوسری اشیاء جن کی وجہ سے پانی کا نام بدل جائے اور پانی مغلوب ہوجائے تو اس صورت میں وہ پانی مطلق نہ رہے گا بلالکہ مقید ہوجائےگا پھر اس کے بعد معلوم کیاجائے گا کہ جو چیز پانی میں ملی ہے اگر اس کا رنگ پانی کے رنگ کے مخالف ہو تو غلبہ میں رنگ کا اعتبار کیا جائے گا ،
الماء فی اللون ویخالفہ فی الطعم کعصیر العنب الابیض وخلہ تعتبر الغلبۃ فی الطعم وان کان لایخالفہ فیھماتعتبرالغلبۃ فی الاجزاء فان استویافی الاجزاء لم یذکر ھذا فی ظاھر الروایۃ وقالواحکمہ حکم الماء المغلوب احتیاطاھذا اذالم یکن الذی خالطہ مما یقصد منہ زیادۃ نظافۃ فان کان مما یقصد منہ ذلك ویطبخ بہ اویخالط بہ کماء الصابون والاشنان یجوز التوضی بہ وان تغیر لون الماء اوطعمہ او ریحہ لان اسم الماء باق وازداد معناہ وھو التطھیر وکذلك جرت السنۃ فی غسل المیت بالماء المغلی بالسدر والحرض فیجوز الوضو بہ الا اذاصارغلیظا کالسویق المخلوط لانہ حینئذ یزول عنہ اسم الماء ومعناہ ایضا ولوتغیر الماء المطلق بالطین اوبالتراب اوبالجص اوبالنورۃ اوبوقوع الاوراق اوالثمار فیہ اوطول المکث یجوز التوضو بہ لانہ لم یزل عنہ اسم الماء وبقی معناہ ایضامع مافیہ من الضرورۃ الظاھرۃ لتعذرصون الماء عن ذلک ،
وقیاس ماذکرناانہ لایجوز الوضو بنبیذ التمر لتغیر اسم الماء وصیرورتہ مغلوبا بطعم التمر فکان فی معنی الماء المقید وبالقیاس اخذ ابویوسف الا ان اباحنیفۃ ترك القیاس
جیسے دودھ ، عصفر اور زعفران کا پانی اور اگر وہ رنگ میں مخالف نہ ہو اگر وہ ذائقہ میں مخالف ہو تو غلبہ میں ذائقہ کا اعتبار کیا جائے گا جیسے سفید انگور کا جوس اور اس کا سرکہ ہو ، اور اگر وہ چیز ان دونوں وصفوں میں مخالف نہ ہو تو پھر اجزاء کے لحاظ سے غلبہ کا اعتبار ہوگا ، اور اگر دونوں کے اجزاء برابر ہوں تو اس صورت کو ظاہر روایت میں ذکر نہیں کیا گیا جبکہ فقہاء نے کہا ہے کہ اس صورت کا حکم بھی مغلوب والا ہوگا اس میں احتیاط ہے۔ یہ تفصیل اس صورت میں ہے جبکہ پانی میں ملنے والی چیز سے زیادہ نظافت مقصود نہ ہو ، اور اگر اس سے نظافت مقصود ہو اور اسی مقصد کیلئے اس کو پانی میں پکایا گیا ہو یا ملایا گیا ہو جیسے صابون اور اشنان کا پانی تو اس صورت میں اس سے وضو جائز ہوگا اگرچہ اس صورت میں پانی کا رنگ ، بو اور ذائقہ بھی تبدیل ہوجائے کیونکہ ابھی اس کو پانی کہیں گے اور پانی کی معنوی حیثیت یعنی تطہیر میں اضافہ ہوا ہے اسی لئے میت کو غسل دینے میں بیری کے پتّوں سے پکایا ہوا پانی اور اشنان والا پانی استعمال کرنے کا طریقہ مروّج ہے لہٰذا اس سے وضو جائز ہوگا ، ہاں اگر اس صورت میں پانی زیادہ گاڑھا ہو کر ستوؤں کی طرح ہوجائے تو اس سے وضو جائز نہ ہوگا کیونکہ اس صورت میں اس کو پانی نہیں کہا جاتا اور نہ ہی اس میں پانی کی معنوی حیثیت باقی رہی ہے ، اور اگر پانی میں گارا ، غبار ، چُونا ، نورہ پتّے گرنے یا پھل گرنے یا دیر تك پانی پڑے رہنے کی وجہ سے مطلق پانی میں تغیر واقع ہوا تو اس
بالنص(ثم افاض فی بحث النص الی ان قال) ثم لابد من معرفۃ نبیذ التمر الذی فیہ الخلاف وھوان یلقی شیئ من التمر فی الماء فتخرج حلاوتہ الی الماء فمادام حلوا رقیقااوقارصا یتوضو بہ عند ابی حنیفۃ وان کان غلیظا کالرب لایجوز بلاخلاف ھذا اذا کان نیأ فان کان مطبوخا ادنی طبخۃ فمادام حلوااوقارصا فھو علی الاختلاف وان غلا واشتد وقذف بالزبد ذکر القدوری فی شرحہ لمختصرالکرخی الاختلاف فیہ بین الکرخی وابی طاھر الدباس علی قول الکرخی یجوز و علی قول ابی طاھر لایجوز وجہ قول الکرخی ان اسم النبیذ کمایقع علی النیئ منہ یقع علی المطبوخ فیدخل تحت النص ولان الماء المطلق اذا اختلط بہ المائعات الطاھرۃ یجوز التوضو بہ بلاخلاف بین اصحابنا اذا کان الماء غالبا وھھنا اجزاء الماء غالبۃ علی اجزاء التمر فیجوز التوضو بہ وجہ قول ابی طاھر ان الجواز عرف بالحدیث والحدیث ورد فی النیئ واما قولہ ان المائع الطاھر اذا اختلط بالماء لایمنع التوضو بہ فنعم اذالم یغلب علی الماء اصلا فاما اذاغلب علیہ بوجہ من الوجوہ فلاوھھنا غلب علیہ من حیث الطعم واللون
سے وضو جائز ہے کیونکہ ابھی پانی کا نام تبدیل نہیں ہوا اور اس کی معنوی حیثیت بھی باقی ہے ، نیز اس میں ظاہری ضرورت بھی ہے کیونکہ عام طور پر پانی کو مذکورہ چیزوں سے محفوظ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
اسی قاعدہ کی بنا پر نبیذ تمر سے وضو ناجائز ہے کیونکہ اس پر پانی کا نام نہیں بولاجاتا اور وہ کھجور کے ذائقہ سے مغلوب ہوچکا ہے لہٰذا وہ مقید پانی ہے اس کے بارے میں امام یوسف نے قیاس پر عمل کیا ہے لیکن امام ابوحنیفہ اس بارے میں نص کے پائے جانے کی وجہ سے قیاس کو ترك فرمایا (اس کے بعد ملك العلماء نے نص کے بارے بحث فرمائی) اور اس کے بعد کہا پھر جس نبیذتمر میں اختلاف ہے اس کی معرفت ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ پانی پر کچھ کھجوریں ڈال دی جائیں تو کھجوروں کی مٹھاس پانی میں منتقل ہوجائے پس جب تك وہ پانی پتلا میٹھا یا ترش رہے تو اس سے امام ابوحنیفہ کے نزدیك وضو جائز ہے اور اگر وہ نبیذ غلیظ ہوکر چاس (راب) کی طرح ہوجائے تو اس سے بالاتفاق وضو ناجائز ہے یہ مذکورہ صورت کچّے نبیذ کیلئے ہے اور اگر اس کو کچھ قدرے پکالیا جائے تو اس کی رقّت مٹھاس یا ترشی کے ساتھ باقی ہے تو اس میں بھی وہی اختلاف ہے کہ امام ابوحنیفہ کے نزدیك وضو جائز ہے اور اگر وہ نبیذ کچّا یا پکّا ہونے کی صورت میں اُبل جائے اور جھاگ چھوڑ دے جس کی وجہ سے اس میں شدت پیدا ہوجائے تو امام کرخی کی کتاب مختصر کی شرح میں قدوری نے ذکر کیا ہے کہ اس صورت میں امام کرخی اور ابوطاہر الدباس کا اختلاف ہے
وان لم یغلب من حیث الاجزاء فلایجوز التوضو بہ وھذا اقرب القولین الی الصواب [3] اھ کلامہ رحمہ الله تعالٰی وانما سقناہ وان تقدم اکثرہ مفرقاللتنبیہ علی فوائد ستعرفھا ان شاء الله تعالٰی وقال فی رسائل الارکان الماء المطلق اذا خالطہ مائع وغلب علیہ لایجوز التوضی بہ والایجوز وتعرف الغلبۃ بان ینظر ان کان المائع مخالفا فی اللون کاللبن وماء الزعفران وماء العصفر یعتبر الغلبۃ فی اللون وان کان موافقا لہ فی اللون ومخالفا فی الطعم کماء الورد وعصیر العنب الابیض تعتبر الغلبۃ فی الطعم وان کان لایخالفہ اصلا کالماء عــہ تعتبر الغلبۃ بالکثرۃ کذا فی فتح القدیر نقلا عن بعض شروح الکنز [4] اھ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع