30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اقول : اس قول کے نقل میں عبارات مختلف آئیں اور اشہر یہ ہے کہ پانی میں اگر کوئی بہتی ہوئی چیز ملے تو امام محمد اوّلًا رنگ کا اعتبار فرماتے ہیں ، اگر اُس کا رنگ پانی پر غالب آجائے قابلِ وضو نہیں ورنہ ہے ، اور جس کا رنگ پانی کے خلاف نہ ہو اس میں مزے کا لحاظ فرماتے ہیں اس کا مزہ غالب ہو تو وضو ناجائز ورنہ جائز ، اور جس کا مزہ بھی مخالف نہ ہو اس میں اجزاء پر نظر فرماتے ہیں اگر برابر یا زیادہ مقدار پر پانی میں مل جائے تو وضو صحیح نہیں ورنہ صحیح۔
فاولًا تقدم فی ۱۰۷ عن الحلیۃ عن الذخیرۃ والتتمۃ محمد اعتبر غلبۃ المخلوط لکن فی بعضھا اشار الی الغلبۃ من حیث اللون وفی بعضھا الی سلب الرقۃ [1] اھ ونقل فی الفتح عن بعضھم ان
اولًا ، ۱۰۷ میں حلیہ کا قول ذخیرہ اور تتمہ کے حوالہ سے گزرا ہے کہ امام محمد کا پانی میں مخلوط چیز کے غلبہ کا اعتبار کرتے ہیں لیکن بعض صورتوں میں وہ رنگ کے لحاظ سے اور بعض میں رقّت سلب ہونے کے لحاظ سے غلبہ قرار دیتے ہیں اھ اور فتح القدیر میں
عــہ اقول : وھذا (۲)ایضا من دلائل انھم لم یریدوالتقیید والا لکان اختیارالقول محمد وھذا نص الھدایۃ عبر باحد الاوصاف وصحح قول ابی یوسف ۱۲ منہ غفرلہ (م)
میں کہتا ہوں یہ بھی اس بات پر ایك دلیل ہے کہ فقہاء نے تقیید مراد نہیں لی ، ورنہ امام محمد کے قول کو ترجیح ہوجائے گی اور ہدایہ کی نص یہ ہے “ احد الاوصاف “ سے تعبیر کرکے امام یوسف کے قول کو صحیح قرار دیا ہے۔ (ت)
محمدایعتبرہ باللون وابایوسف بالاجزاء قال وفی المحیط عکسہ والاول اثبت فان صاحب الاجناس نقل قول محمد نصا بمعناہ ثم نقل کالحلیۃ عن الاجناس قال محمد فی الماء الذی یطبخ فیہ الریحان والاشنان اذالم یتغیر لونہ حتی یحمر بالاشنان اویسود بالریحان وکان الغالب علیہ الماء فلاباس بالوضو بہ فمحمد یراعی لون الماء وابویوسف غلبۃ الاجزاء [2] اھ ومرفی بحث غلبۃ الاجزاء عن مجمع الانھر انہ قول ابی یوسف ومحمد اعتبر اللون فی الصحیح عنہ [3] اھ وفی الجوھرۃ النیرۃ عن الفتاوی الظہیریۃ محمد اعتبر اللون وابویوسف الاجزاء [4] اھ وفی جامع الرموز اعتبر الغلبۃ من حیث الاجزاء کما قال ابویوسف وفی روایۃ عن محمد واشھر قول محمد ان المعتبر اللون کمافی حاشیۃ الھدایۃ[5] اھ فھؤلاء واٰخرون اقتصروا علی اللون۔
بعض سے منقول ہے کہ امام محمد غلبہ میں رنگ کا اور امام ابویوسف اجزاء کا اعتبار کرتے ہیں۔ اور محیط میں اس کا عکس بتایا ہے جبکہ اول زیادہ قوی ہے کیونکہ صاحب الاجناس نے امام محمد کے قول کو نصًا نقل کیا ہے پھر اس کو حلیہ نے اجناس سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس پانی میں ریحان (گل بابونہ) اور اشنان بوٹی پکائے گئے ہوں تو جب تك اشنان کی وجہ سے پانی سُرخ اور ریحان کی وجہ سے سیاہ ہوکر متغیر نہیں ہوتا اس وقت تك پانی غالب رہے گا لہٰذا اس سے وضو جائز ہوگا۔ اس سے معلوم ہوا کہ امام محمد پانی کے رنگ کا اور امام ابویوسف اجزاء کے غلبہ کا اعتبار کرتے ہیں اھ اور مجمع الانہر کے غلبہ کی بحث میں گزرا کہ اجزاء کا غلبہ امام ابویوسف کا قول ہے اور امام محمد رنگ کا اعتبار کرتے ہیں ان سے صحیح طور یہی مروی ہے اھ ، جوہرہ نیرہ میں فتاوٰی ظہیریہ سے منقول ہے کہ امام محمد رنگ اور امام ابویوسف اجزاء کا اعتبار کرتے ہیں اور جامع الرموز میں ہے کہ غلبہ میں اجزاء کا اعتبار ہوگا جیسا کہ امام ابویوسف کا قول ہے اور ایك روایت میں یہ قول امام محمد کا ہے لیکن مشہور قول امام محمد کا یہ ہے کہ وہ رنگ کا اعتبار کرتے ہیں جیسا کہ ہدایہ کے حاشیہ میں ہے اھ پس ان مذکور حضرات اور ان کے علاوہ دوسرے حضرات نے امام محمد کے
وثانیا : فی الحلیۃ عن المحیط الرضوی العبرۃ عند محمد لغلبۃ الاجزاء دون اللون اوالطعم وعند ابی یوسف للون اوالطعم فان لم یوجد کل منھما فغلبۃ الاجزاء [6] اھ قال وعزاہ فی المحیط الی النوادر اھ وھذا وانکان فیہ عکس النسبت وقد ثبت ان الاول اثبت فالنظر ھھنا الی تردیدہ بین اللون والطعم ثم تقدیھما علی الاجزاء۔
وثالثا : مرفی البحث المذکور عن العنایۃ محمد یعتبر الغلبۃ باللون ثم الطعم ثم الاجزاء اھ وفی التبیین ذکر الاسبیجابی ان الغلبۃ تعتبر اولا من حیث اللون ثم الطعم ثم الاجزاء[7] اھ
ونقل فی الشلبیۃ عن یحییٰ عن الامام الاسبیجابی بلفظ ان الماء ان اختلط بہ طاھر فان غیر لونہ فالعبرۃ للون مثل اللبن والخل والزعفران یختلط بالماء وان لم یغیر لونہ بل طعمہ فالعبرۃ للطعم مثل ماء البطیخ والاشجار والثمار والانبذۃ وان لم یغیر لونہ و
قول میں صرف رنگ کا ذکر کیا ہے۔ (ت)
ثانیًا ، حلیہ میں محیط رضوی سے منقول ہے کہ امام محمد کے ہاں اجزاء کے غلبہ کا اعتبار ہے رنگ اور ذائقہ کا اعتبار نہیں اور امام ابویوسف کے ہاں رنگ یا ذائقہ کا اعتبار ہے اگر دونوں نہ ہوں تو پھر وہ اجزاء کے غلبہ کا اعتبار کرتے ہیں اھ اور کہا کہ اس کو محیط میں نوادر اقوال میں شمار کیا ہے اھ اس بیان میں اگرچہ غلبہ کے معیار کی نسبت برعکس ہے جبکہ پہلی مذکورہ نسبت زیادہ قوی ہے تاہم اس بیان میں رنگ اور ذائقہ کی تردید اور پھر ان دونوں کے بعد اجزاء کا اعتبار مذکور ہے۔ (ت) ثالثًا ، عنایہ سے منقول ہو کر گزشتہ بحث میں گزرا کہ امام محمد غلبہ میں رنگ پھر ذائقہ اور پھر اجزاء کا اعتبار کرتے ہیں اھ اور تبیین میں ہے امام اسبیجابی نے ذکر کیا ہے کہ پہلے رنگ کے غلبہ پھر ذائقہ اور پھر اجزاء کا اعتبار کیا جائے گا اھ اور شلبیہ میں یحییٰ کے ذریعہ امام اسبیجابی سے منقول ہے کہ اگر پانی میں کوئی پاك چیز مل جائے تو اس سے اگر رنگ متغیر ہوا تو رنگ کا اعتبار ہوگا جیسا کہ دودھ ، سرکہ اور زعفران ہو۔ اور اگر اس سے رنگ نہ بدلے بلالکہ ذائقہ بدلا ہو تو پھر ذائقہ کا اعتبار کیا جائےگا ، جیسا کہ تربوز کا پانی یا درختوں ،
طعمہ فالعبرۃ للاجزاء فان غلب اجزاؤہ علی اجزاء الماء لایجوز الوضو بہ کالماء المعتصر من الثمر والاجازکالماء المتقاطرمن الکرم بقطعہ [8] اھ ومثلہ فی خزانۃ المفتین صدر بقولہ اذا اختلط شیئ بالماء تعتبر الغلبۃ من حیث اللون ثم الطعم ثم الاجزاء ثم ذکر معناہ سواء بسواء غیر انہ قال فی الشق الاخیر العبرۃ فیہ لکثرۃ الاجزاء انکان اجزاء الماء اکثر یجوز والالا [9] اھ ومثلہ فی جامع الرموز عن الزاھدی وغیرہ وبدایتہ الطاھران خالف الماء لونا کاللبن والعصیر والخل وماء الزعفران فالعبرۃ لللون [10] الخ فذکر ماء الزعفران مکان الزعفران ومثلہ فی البنایۃ عن شرح القدوری زاد الفقہاء بلفظ ماء الزعفران وکذلك فی الحلیۃ وقد عزاہ ایضا للزیلعی عن الاسبیجابی۔
اقول : لکن عبارۃ الزیلعی عنہ ماقد سمعت وقال القھستانی اٰخر نقلہ المار
پھلوں اور نبیذوں کا پانی ہو۔ اور اگر رنگ اور ذائقہ تبدیل نہ ہو تو پھر اجزاء کا اعتبار ہوگا جب پانی کے اجزاء پر ملنے والی چیز کے اجزاء غالب ہوجائیں تو وضو جائز نہ ہوگا جیسا کہ پھلوں کا جُوس ہو ، اور اگر رنگ ، ذائقہ اور اجزاء کا غلبہ نہ ہو تو پھر وضو جائز ہوگا جیسا کہ انگور کا پودا کاٹنے پر اس سے جٹپکنے والا پانی ہو اھ اور ایسا ہی خزانۃ المفتین میں ہے صرف شروع میں انہوں نے کہا کہ جب پانی میں کوئی چیز ملے تو اعتبار رنگ ، ذائقہ پھر اجزاء کا ہوگا پھر اس کا معنیٰ
[1] حلیہ
[2] فتح القدیر باب الماء الذی یجوزبہ الوضو ومالایجوز مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۶۵
[3] مجمع الانہر فصل تجوز الطہارۃ بالماء المطلق مطبعۃ عامرہ مصر ۱ / ۲۸
[4] الجوہرۃ النیرۃ کتاب الطہارت مکتبہ امدادیہ ملتان ۱ / ۱۴
[5] جامع الرموز مکتبہ کریمیہ گنبد قاموس ایران ۱ / ۴۶
[6] حلیہ
[7] العنایۃ الماء الذی یجوز بہ الوضو مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۶۴
[8] شلبیۃ علی التبیین کتاب الطہارۃ الامیریہ مصر ۱ / ۲۰
[9] خزانۃ المفتین
[10] جامع الرموز کتاب الطہارۃ اسلامیہ گنبد ایران ۱ / ۴۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع