30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اقول : وانما خصہ بالذکر لتصویرہ بما اذالم یتعلق بیدہ شیئ فیأتی فیہ خلاف الامام الثالث ایضا کالثانی رضی الله تعالٰی عنہم جمیعا ووقع فی شرح النقایۃ للبرجندی
اقول : اورخاص طور سے اسی کو اس لیے ذکر کیا ہے کہ اس کی صورت یہ فرض کی ہے کہ اس کے ہاتھ میں کچھ نہ چپکے۔ اس صورت میں امام ثانی (ابویوسف) کی طرح امام ثالث (محمد) کابھی اختلاف ہوگا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمجمیعا۔ اور برجندی نے شرح نقایہ میں یہ لکھ دیا ہے کہ
یجوز بالارض الندیۃ من غیرطین وھذا عندابی حنیفۃ وعندھما لایجوز [1]ھ۔
اقول اولًا(۱) : بنی علی الضعیف من عدم الجواز بالطین ویأتی۔
وثانیًا : لاوجہ (۲) بخلاف محمد مطلقًا فقد قال ملك العلماء فی البدائع لوتیمّم بہ اجزأہ عند ابی حنیفۃ و محمد لان الطین من اجزاء الارض ومافیہ من الماء مستھلك عــہ وھو یلتزق بالیدفان خاف ذھاب الوقت تیمّم و صلی عندھما وعلی قیاس قول ابی یوسف یصلی بغیر تیمّم بالایماء ثمّ یعید اذا قدر علی الماء اوالتراب کالمحبوس (۳) فی المخرج اذالم یجد ماء ولاتراب نظیفا [2] اھ۔ نعم عنہ روایۃ اخری قال فی الحلیۃ بعد نقل مافی البدائع ماذکرہ عن محمد من جواز التیمّم بالطین
“ بغیر کیچڑ والی تر زمین سے تیمم جائز ہے۔ یہ حکم امام ابوحنیفہ کے نزدیك ہے ، اور صاحبین کے نزدیك ناجائز ہے “ اھ۔ (ت) اقول اولًا : یہ قول ضعیف۔ کیچڑ سے عدمِ جوازِ تیمم پر۔ مبنی ہے۔ ثانیًا : اس مسئلہ میں امام محمد کااختلاف مطلقًا ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔ ملك العلماء نے بدائع میں یہ تحریر فرمایا ہے : “ اگرکیچڑ سے تیمم کرلیا تو امام ابوحنیفہ و امام محمد کے نزدیك کافی ہوگا اس لیے کہ کیچڑ اجزائے زمین میں سے ہے۔ اور اس میں جوپانی ہے مٹّی میں فنا شدہ ہے اور وہ ہاتھ سے چپکتی ہے۔ تواگر وقت نکلنے کااندیشہ ہوطرفین کے نزدیك کیچڑ سے تیمم کرکے نماز اداکرلے اور امام ابویوسف کے قیاس پریہ حکم ہوگا کہ بغیر تیمم کے اشارہ سے نماز کی صورت اداکرلے پھر جب پانی یامٹّی پرقدرت پائے تواعادہ کرلے۔ جیسے اس شخص کاحکم ہے جوبیت الخلاء میں قید کر یاگیاہو اور اسے نہ پانی دستیاب ہونہ صاف مٹّی “ ۔ ۱ھ۔ ہاں امام محمد سے ایك اور روایت بھی آئی ہے۔ حلیہ میں بدائع کی عبارت نقل کرنے کے بعد لکھا ہے “ کیچڑ سے جواز تیمم کاحکم جو امام محمد سے نقل کیاہے وہ ان سے
عــہ : ای الطین اضافہ تتمیما للشریطۃ علی قول محمد ۱۲ منہ غفرلہ
(م) یعنی کیچڑ __ ہاتھ سے چپکنے کی بات امام محمد کے قول پر شرط کی تکمیل کے لیے بڑھائی ہے۔ ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
احدی الروایتین عنہ کما ھوظاھر الخلاصۃ وقد صرح فی النھایۃ بان فی احد الروایتین عن محمد لایجوز التیمم بالطین[3]۱ھ۔
اقول : عبارۃ الخلاصۃ عن نص الامام محمد نفسہ فی المبسوط ھکذا و فی الاصل قال ابوحنیفۃ ومحمد یجوز التیمم بجمیع ماکان من جنس الارض ومن اجزائھا نحو التراب والرمل والنورۃ (وعداشیاء الی ان قال) وقال ابویوسف لایجوز الابالتراب ثم عندنا لافرق فی الحجر علیہ غبار اولم یکن مغسولا اوغیر مغسول مدقوقا اوغیر مدقوق وقال محمد ان کان الحجر مدقوقا اوعلیہ غبارجاز التیمّم والافلا۔ وان تیمّم بارض قدرش علیہا الماء وبقی علیہا ندوۃ جاز ولوکان فی طین طاھر لایتیمّم بل یلطخ بعض ثیابہ اوجسدہ ویترکہ حتی یجف ثم یتیمّم بہ ومع ھذا الوتیمم بالطین فھو علی الخلاف وقال الکرخی یجوز التیمّم بالطین ولوتیمّم بالحجر الاملس اوالمغسول یجوز عندابی حنیفۃ وعند ابی یوسف نقل شدہ ایك روایت ہے جیسا کہ خلاصہ کی ظاہرعبارت سے معلوم ہوتاہے اور نہایہ میں تو اس بات کی صراحت موجود ہے کہ امام محمد سے ایك روایت یہ آئی ہے کہ کیچڑ سے تیمم جائز نہیں۔ ۱ھ۔ (ت)
اقول : خلاصہ میں خود امام محمد کی کتاب مبسوط کے حوالہ سے یہ عبارت پیش کی ہے۔ “ اصل میں ہے : ابوحنیفہ و محمد کہتے ہیں تیمم ہراس چیز سے جائز ہے جو زمین کی جنس اور اس کے اجزا سے ہوجیسے مٹی ، ریت ، چُونا (اور بھی کچھ چیزیں شمار کرائیں یہاں تك کہ فرمایا) اور ا بویوسف کہتے ہیں : مٹّی کے علاوہ کسی چیزسے جائز نہیں۔ پھر ہمارے نزدیك پتھر میں اس کی کوئی تفریق نہیں کہ اس پرگرد ہے یانہیں ، دھلاہواہے یانہیں ، پِساہواہے یانہیں ، اور امام محمد کہتے ہیں : اگرپتھر پساہواہو یا اس پرگرد ہو توتیمم جائز ہے ورنہ نہیں۔ اور اگر کسی ایسی زمین سے تیمم کیا جس پر پانی چھڑکاگیاتھا اور اس پر ابھی تری باقی ہے تو یہ تیمم جائز ہے اور اگرپاك کیچڑ میں ہو تو “ تیمم نہ کرے “ بلکہ اپنے کسی کپڑے یاجسم کو اس سے آلودہ کرکے خشك ہونے تك چھوڑدے پھر اس سے تیمم کرے۔ اس کے باوجود اگرکیچڑ سے تیمم کر ہی لیا تو اس میں اختلاف ہے۔ اور امام کرخی فرماتے ہیں : کیچڑ سے تیمم جائز ہے۔ اور اگرصاف ، چِکنے یادُھلے ہوئے پتھر سے تیمم کرلیا توامام ابوحنیفہ کے نزدیك جائز ہے اور امام ابویوسف کے
لایجوز وعن محمد روایتان فی روایۃ یجوز ان کان علیہ غباروفی روایۃ یجوز مطلقًا وبالاٰجر یجوز عند ابی حنیفۃ وعن محمد روایتان وقول ابی یوسف متردّد و الخزف الجدید علی الاختلاف الا اذا استعمل فیہ شیئ من الادویۃ فحینئذ لایجوز ولوتیمّم بارض نزّت علی الاختلاف الذی ذکرنا فی الخزف وعلی ھذا الخلاف التیمّم بالطین [4]اھ۔
فقد ذکرنص محمد فی ظاھر الروایۃ جواز التیمّم بکل ماکان من جنس الارض واجزائھا وانہ مع الامام فیہ وان الخلاف لابی یوسف ثم اشار بمسألۃ الحجر المدقوق ان محمد ایشترط الالتزاق بالید ثمّ احال التیمّم بالطین علی الخلاف المذکور فنص علی الجوازعند الطرفین لانہ من جنس الارض واجزائھا قطعا ولاشك انہ یلتزق بالید فکان کلامہ
نزدیك جائز نہیں اور امام محمد سے دو۲روایتیں ہیں۔ ایك روایت میں ہے کہ اگر اس پرغبار ہوتو جائز ہے اور دوسری روات میں یہ ہے کہ مطلقًا جائز ہے۔ اور پکّی اینٹ سے امام ابوحنیفہ کے نزدیك تیمم جائز ہے۔ امام محمد سے دو۲روایتیں ہیں۔ اور امام ابویوسف کاقول متردّد ہے۔ نئے خزف (مٹّی کے پکے ہوئے برتن وغیرہ) میں بھی اختلاف ہے مگر جب اس میں کوئی دوا استعمال کی گئی ہو تو اس وقت اس سے تیمم جائز نہیں۔ اگرکسی ایسی زمین سے تیمم کیا جس میں پانی کی تری ابلتی ہے تو اس میں بھی وہی اختلاف ہے جوخزف سے متعلق ذکرہوا۔ اور کیچڑ سے تیمم میں بھی یہی اختلاف ہے۔ “ اھ۔ (ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع