دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 3 | فتاوی رضویہ جلد ۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳

(۲۱) رانگ (۲۲) سیسا عــہ الخمسۃ الاول خلاصہ سراجیہ اخلاطی مسکین (پہلی پانچوں (خانیہ ، ظہیریہ ، خزانہ ، کافی ، منیہ)  خلاصہ ، سراجیہ ، اخلاطی ، مسکین۔ ت)

عــہ :   ذکروا الرصاص (۱) وقال فی الانوار الرصاص ھو الاسرب وفی التذکرۃ الاسرب ھو المراد اذا اطلق ھذالاسم والقلعی یخص باسم القصدیر [1] ۱ھ وھو مدلول کلام جالینوس المنقول فی رصاص من الجامع وعکس فی التحفۃ والمخزن فقالا

ازمطلق اومراد قلعی ست ورصاص ابیض نامند وبفارسی ار زیز [2] ۱ھ۔ زادالمخزن وبہندیرانگا واز مقید باسود اسرب کہ بہندی     فقہا نے “ رصاص “ ذکر کیا ہے۔ انوار میں لکھا ہے : رصاص یہ اسرب ہے۔ اور تذکرہ میں ہے : تو اسرب ہی مراد ہوگا جب یہ نام بولاجائے اور قصدیر کے نام کے ساتھ قلعی مخصوص ہے ۱ھ۔ اور یہی جالینوس کے کلام کابھی مدلول ہے جوجامع میں “ رصاص “ کے تحت منقول ہے۔ اور تحفہ و مخزن میں اس کے برعکس بتایا۔ دونوں میں یوں لکھا ہے : مطلق سے مراد قلعی ہے اور اسے رصاص ابیض کہتے ہیں اور فارسی میں ارزیز کہتے ہیں ۱ھ۔ مخزن میں مزید یہ بھی ہے : اور ہندی میں رانگاکہتے ہیں اور اسود سے مقید ہوتو  (بقیہ برصفحہ آیندہ)

(۲۳) تانبا بدائع خانیہ ظہیریہ خلاصہ خزانہ غنیہ ھندیہ حلیہ۔

(۲۴) صفر کہ  عــہ۱ معدنی زرد تانبا پیتل کے مشابہ ہے آنچ سے سیاہ نہیں پڑتا  السبعۃ الاول تحفہ ایضاح معادن فتح بحر تنویر  اس سے یہی سات جسم منطبع بالنار مراد ہیں جن کو اجساد (۱) سبعہ یامنطرقات ، ہفت فلزات ، سات دھات کہتےہیں۔

 ان میں چھ۶ یہی کہ گزرے صُفرتانبے ہی میں داخل ہے اور ساتوں شبہہ معدنی جسے خار صینی اور روحِ توتیا یارُوئے توتیاکہتے ہیں یعنی عــہ۲ (۲۵)جست ، (۲۶)موتی خانیہ خلاصہ ظھیریہ خزانہ

(بقیہ حاشیہ صٖفحہ گزشتہ)

سیسانامند[3] ۱ھ وجعلہ الغافقی شاملا لھما فقال کما فی الجامع ھو ضربان الاسود وھو الاسرب والاٰنك ولاخر الرصاص القلعی وھو القصدیر [4] ۱ھ و بہٰذا جزم فی القاموس واقرہ فی التاج العروس فلذا حملنا علیہ کلام العلماء ۱۲ منہ غفرلہ (م)

عــہ۱ :  فی التذکرۃ (صفر) النحاس[5]۱ھ و فی القاموس من النحاس[6] ۱ھ وفی التاج وقیل ماصفر منہ ورجحہ شیخنا لمناسبۃ التسمیۃ [7] ۱ھ وماقلتہ

مذکور فی التحفۃ و المخزن فی طالیقون۔ اقول وھو الاقرب وکلام القاموس لاینافیہ ۱۲ منہ غفرلہ(م)
عــہ
۲ :  فی المخزن تحت طالیقون

اجساد سبعہ طلانقرہ مس آہن سرب قلعی                                        

اسرب مراد ہوتاہے جسے ہندی میں سیسا  کہتے ہیں ۱ھ۔ اور غافقی نے لفظ رصاص میں دونوں (رانگا اور سیسا) کوشامل قراردیا۔ لکھا ہے جیسا کہ جامع میں ہے اس کی دو قسمیں ہیں : سیاہ یہ اسرب اور آنك (رانگ اور سیسا) ہے ، دوسری قسم رصاص قلعی ، یہ قصدیر ہے ۱ھ۔ اسی پرقاموس میں جزم کیا اور تاج العروس میں بھی اسے برقرار رکھا۔ اسی لیے ہم نے علما کے کلام کو اسی پرمحمول کیا ۱۲ منہ۔ غفرلہ (ت)

تذکرہ میں ہے صُفر : نحاس (تانبا) ۱ھ۔ قاموس میں ہے : من النحاس ۱ھ (تانبے کی ایك قسم ہے)۔ تاج العروس میں ہے : اور کہاگیا صفر تانبے کی وہ قسم ہے جوزرد ہو۔ اسی کو ہمارے شیخ نے مناسبت قسمیہ کے باعث ترجیح دی ہے۱ھ۔ اور میں نے جولکھا وہ تحفہ اور مخزن میں طالیقون کے تحت مذکور ہے۔ اقول اور یہی اقرب ہے اور قاموس کی عبارت اس کے منافی نہیں۔ ۱۲منہ غفرلہ(ت)مخزن میں طالیقون کے تحت ہے۔ ساتوں اجسام سونا ، چاندی ، تانبا ، لوہا ، سیسا ، رانگ ، (بقیہ برصفحہ آیندہ)

فتح خزانۃ الفتاوی جامع الرموز۔ اگرچہ (۲۷) غبارے سے پسے ہوئے ہوں محیط سرخسی بدائع مجمع الانھر دُر خادمی ھندیہ۔

اقول : وما فی الشلبیۃ عن الدرایۃ لایجوز باللؤلؤ المدقوق فلیس بتقیید بل تنصیص بالاخفی لان ماکان من اجزاء الارض یجیزہ محمد ان کان مدقوقا              

اقول : شلبیہ میں درایہ کے حوالہ سے لکھا ہے : لایجوز باللؤلؤالمدقوق (پسے ہوئے موتی سے تیمم جائزنہیں) اس عبارت میں “ پسے ہوئے “ کالفظ تقیید کے طور پر نہیں (جس سے یہ سمجھاجائے کہ پسا ہو انہ ہو تو اس سے

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

روحِ توتیا۱ھ و فی فھرست روئے توتیا شبہ و مشہور بروح توتیا۱ھ وقال فی شبہ بفارسی روئے توتیا وبہندی جست۔ آب دران سردمیگردد واوانی خالص آن شکنندہ می باشد ۱ھ۔ وفی التحفۃ خاصیت اوست کہ ہرگاہ آب رادرظرف دہن تنگے ازان کردہ درظرف دہن بازے قدرے شورہ ریختہ ظرف آب را دران حرکت معتدل دہند آب رابغایت سردمے کند ومعمول اہل ہنداست ۱ھ۔

وفی التذکرۃ (شبۃ) بالتانیث تطلق علی المعدن والمعروف الاٰن بروح التوتیاویسمی الخارصینی ۱ھ اقول وقولہ بالتانیث خطأ ففی القاموس من باب الہاء الشبہ والشبھان محرکتین الحاس لاصفر ویکسر ۱۲منہ غفرلہ (م)                               

روح توتیا۱ھ اور اس کی فہرست میں ہے روئے توتیا شبہ ہے اور روحِ توتیا سے مشہور ہے۱ھ۔ اور شبہ کے تحت لکھا ہے : فارسی میں روئے توتیا اور ہندی میں جست۔ پانی اس میں سرد ہوجاتاہے اور خالص جست کابرتن ٹوٹنے والاہوتاہے۱ھ۔

اور تحفہ میں ہے : اس کی خاصیت یہ ہے کہ جست کا ایك برتن تنگ منہ والا لے کر اس میں پانی رکھیں اور ایك کشادہ منہ والا برتن لے کر اس میں تھوڑا شورہ ڈالیں پھرپانی والا برتن اس میں رکھ کر معتدل حرکت دین پانی انتہائی سرد ہوجائے گا یہ طریقہ اہل ہند کے یہاں رائج ہے۱ھ۔

تذکرہ میں شبۃ بالتانیث اس مشہوردھات کو کہتے ہیں جواب روح توتیا سے مشہور ہے اور اسے خارصینی بھی کہاجاتاہے ۱ھ۔ اقول صاحب تذکرہ کااسے تائے تانیث کے ساتھ بتانا خطا ہے اس لیے کہ قاموس کے باب الہاء میں یہ درج ہے : شبہ وشبھان۔ دونوں لفظ (ش و ب پر) حرکت کے ساتھ۔ زردتانبااور اس پرکسرہ بھی استعمال ہوتاہے۱ھ۔ ۱۲منہ غفرلہ۔ (ت)

والالافافادان ھذالایفیدہ الدق لما قال بعدہ لانہ یتولد من الحیوان ولیس من اجزاء الارض[8]۔

 



[1]$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن