30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بدائع ملك العلماء قدس سرہ ، میں ہے :
لوتیمّم ونوی مطلق الطھارۃ اونوی استباحۃ الصلاۃ فلہ ان یفعل کل مالایجوز بدون الطھارۃ وکذا لوتیمّم لسجدۃ التلاوۃ اوالقراءۃ
القراٰناگرتیمم کیا اور مطلق طہارت کی نیت تھی یا نماز کا جواز حاصل کرنے کی نیت تھی تو اس تیمم سے ہر اس عمل کی ادائیگی کرسکتا ہے جو بغیر طہارت جائز نہیں۔ اسی طرح اگر سجدہ تلاوت کیلئے یا
عــہ ای من انکار التعمیم الذی مشی علیہ فی البحر والدر وحصر التیمم مع وجود الماء فی مطلوب مؤکد یفوت لا الی خلف ۱۲منہ غفرلہ (م)
یعنی تیمم کو عام رکھنے کا جو موقف صاحبِ بحر و درمختار نے اختیار کیا ہے اس کا انکار کرنے سے اورتیمم کو پانی موجود ہونے کی حالت میں ایسے مؤکد مطلوب پر منحصر کرنے سے جو فوت ہوجائے تو اس کا کوئی بدل نہ ہو ، ظاہر ہُوا۔ ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
بان کان جنبا جازلہ ان یصلی بہ سائر الصلوات لان کل واحد من ذلك عبادۃ مقصودۃ فاما اذا تیمم لدخول المسجد اومس المصحف لایجوزلہ ان یصلی بہ ویقع طھور الماء اوقعہ لہ لاغیر[1]۔
تلاوت قرآن کیلئے تیمم کیا اس وجہ سے کہ حالتِ جنابت میں تھا تو وہ اس تیمم سے ساری نمازیں پڑھ سکتا ہے اس لئے کہ ان میں ہر ایك عمل عبادتِ مقصودہ ہے لیکن جب مسجد میں داخل ہونے یا مصحف چھُونے کے لئے تیمم کرے تو اس تیمم سے نماز کی ادائیگی جائز نہیں جس عمل کے لئے یہ تیمم کیا ہے اس کیلئے تو وہ طہارت ہوگا مگر کسی اور عمل کیلئے طہارت نہ بن سکے گا۔ (ت)
ردالمحتار میں ہے :
فی البحر شرطہا عــہ ان ینوی عبادۃ مقصودۃ۔ الخ اوالطھارۃ اواستباحۃ الصلاۃاو رفع الحدث اوالجنابۃ فلا تکفی نیۃ التیمم علی المذھب ولا تشترط نیۃ التمییز بین الحدث والجنابۃ خلافا للجصاص اھ۔ وتکفی نیۃ الوضوء [2] الخ۔
البحرالرائق میں ہے اس کی شرط یہ ہے کہ عبادتِ مقصودہ کی نیت ہو الخ۔ یا طہارت یا جوازِ نماز یا رفع حدث یا رفعِ جنابت کی نیت ہو۔ تو بر بنائے مذہب محض تیمم کی نیت کافی نہیں۔ اور حدث وجنابت کے درمیان تمیز وتفریق کی نیت شرط نہیں ، جصّاص اس کے خلاف ہیں اھ اور وضو کی نیت بھی کافی ہے الخ۔ (ت)
درمختار میں ہے :
شرط للتیمم فی حق جواز الصلاۃ
جوازِ نماز کے حق میں تیمّم کیلئے ایسی
عــــــہ : ای شرط النیۃ المشروطۃ فی التیمم المبیح للصلاۃ ۱۲ منہ غفرلہ۔ (م)
یعنی نماز کو جائز کرنے والے تیمم میں مشروطہ نیت کی شرط ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
بہ نیۃ عبادۃ عــہ مقصودۃ لاتحل بدون
عبادت مقصودہ کی نیت کرنا شرط ہے جو بغیر طہارت
عـــــہ : بعدہ فی الدر ولو صلاۃ جنازۃ اوسجدۃ تلاوۃ لاشکر فی الاصح [3] اھ۔ قال ش ھذا بناء علی قول الامام انھا مکروھۃ اما علی قولھما المفتی بہ انھا مستحبۃ فینبغی صحتہ وصحۃ الصلاۃ بہ افادہ ح [4] اھ وکذا اقرہ ط فاجتمع علیہ السادۃ الثلٰثۃ۔
اقول : قولہ ینبغی یدل انہ بحث منہ وقد رأیتہ منقولا فی الھندیۃ عن الذخیرۃ وفی البحر عن التوشیح ولفظ الاولین لوتیمّم لسجدۃ الشکر علی قول ابی حنیفۃ وابی یوسف لایصلی المکتوبۃ بذٰلك التیمم وعند محمد یصلی بناء علی ان السجدۃ قربۃ عند محمد خلافا لھما [5] اھ۔ ولفظ الاخیرین لوتیمّم لسجدۃ الشکر لایصلی بہ المکتوبۃ وعند محمد یصلیھا بناء علی انھا
اس کے بعد درمختار میں ہے : یہ عبادت اگرچہ نماز جنازہ یا سجدہ تلاوت ہی ہو مگر اصح قول کی بنیاد پر سجدہ شکر نہیں اھ۔ علّامہ شامی نے کہا سجدہ شکر کی نفی امام اعظم کے اس قول کی بنیاد پر ہے کہ سجدہ شکر مکروہ ہے لیکن صاحبین اس کے مستحب ہونے کے قائل ہیں اور ان کا قول مفتی بہ ہے تو اس قول کی بنیاد پر اس کیلئے تیمم صحیح ہونا چاہئے اور اس سے نماز بھی صحیح ہونی چاہئے۔ حلبی نے یہ افادہ فرمایا اھ۔ اسی طرح طحطاوی نے بھی اسے برقرار رکھا تو یہ تینوں حضرات (سید حلبی ، سید طحطاوی ، سید شامی) اس پر متفق ٹھہرے۔
اقول : حلبی کی عبارت “ صحیح ہونا چاہئے “ یہ بتاتی ہے کہ یہ خود ان کی بحث ہے اور میں نے دیکھا کہ اسے ہندیہ میں ذخیرہ سے اور بحر میں توشیح سے نقل کیا ہے۔ ہندیہ وذخیرہ کے الفاظ یہ ہیں : “ اگر سجدہ شکر کیلئے تیمم کیا تو امام ابوحنیفہ وامام ابویوسف کے قول پر اس تیمم سے نمازِ فرض کی ادائیگی نہیں کرسکتا اور امام محمد کے نزدیك اس سے نمازِ فرض پڑھ سکتا ہے اس بنیاد پر کہ امام محمدکے نزدیک__ بخلاف شیخین __سجدہ شکر قربت ہے اھ۔ اور بحر و توشیح کے الفاظ یہ ہیں : “ اگر سجدہ شکر کے لئے تیمم کیا تو اس سے نمازِ فرض (باقی برصفحہ آئندہ)
طہارۃ خرج السلام وردہ وصح تیمّم
جائز نہیں۔ اس قید سے سلام وجوابِ اسلام (کی نیت سے (بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
قربۃ عندہ وعندھما لیست بقربۃ [6] اھ۔
اقول : والمکتوبۃ غیر قید کما لایخفی ثم فیھما خلاف ما ذکروا من نسبۃ الاستحباب الی الصاحبین لکن مثلہ فی الغنیۃ عن المصفی فاذن عن ابی یوسف روایتان۔
[1] بدائع الصنائع شرائط رکن التیمم ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۵۲
[2] ردالمحتار باب التیمم مطبع مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۸۱
[3] الدرالمختار مع الشامی باب التیمم مطبع مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۸۱
[4] الدرالمختار مع الشامی باب التیمم مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۸۱
[5] فتاوٰی ہندیہ الفصل الاول من التیمم مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور ۱ / ۲۶
[6] البحرالرائق باب التیمم ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۱۵۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع