دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 3 | فتاوی رضویہ جلد ۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳

بخلاف جنب کہ جب یہاں اس کا تنہا استحقاق جبری نہیں صرف اولویت ہے ، محدث۱  سے اس لئے کہ جنابت اغلظ ہے اور حائض سے محض اس مصلحتِ افضلیت کے لئے وہ تو امامت کرنہیں سکتی ، جنب امام ہوگا اب اگر حائض نہائے اور جنب تیمم کرے تو یہ غاسل کی اقتداء متیمم سے ہوگی اور یہ۲  اگرچہ صحیح وجائز ہے مگر عکس افضل ہے ، لہذا مناسب کہ جنب نہائے اور حائض تیمم کرے اور میت سے یوں کہ غسلِ جنابت کا ثبوت قرآن عظیم سے ہے اور غسل میت کا سنّت واجماع سے ، ایسے ہلکے مصالح کیلئے جنب کو ترجیح دی ہے نہ یہ کہ اُس کا استحقاق اوروں کو پانی سے عاجز کردے ، فی ردالمحتار الجنب اولی بمباح ھذا بالاجماع تاترخانیۃ [1] اھ (ردالمحتار میں ہے : جُنب آبِ مباح کا زیادہ حقدار ہے ، یہ بالاجماع ہے۔ تاتارخانیہ اھ۔ ت)

اقول :   ھذا عجب بل جمہور المشایخ علی اولویۃ المیت وان کان الاصح الاول ففی البحر عن الظھیریۃ قال عامۃ المشایخ المیت اولی وقیل الجنب اولی وھو الاصح[2]  اھ ونازعہ ط بانہ حیث کان المشترك ینبغی صرفہ للمیت (ای کماتقدم عن الدر) فالمباح اولی[3] اھ۔ ای اذا امروا ندبا بصرف ملکھم للمیت فما لاملك لھم فیہ اولی واجاب ش بانہ ینبغی لکل منھم صرف نصیبہ للمیت حیث کان کل واحد لایکفیہ نصیبہ ولایمکن الجنب ولاغیرہ ان یستقل بالکل لانہ مشغول بحصۃ المیت وکون الجنابۃ اغلظ لایبیح استعمال حصہ المیت فلم یکن الجنب اولی بخلاف ما اذا کان الماء مباحا فانہ حیث امکن بہ رفع اقول : یہ عجیب بات ہے جمہور مشایخ میت کو زیادہ حقدار کہتے ہیں اگرچہ اصح اوّل ہے البحرالرائق میں ظہیریہ کے حوالے سے ہے : “ عامہ مشایخ کا قول ہے کہ میت زیادہ حقدار ہے اور کہا گیا کہ جنب اولی ہے اور یہی اصح ہے “ ۔ اھ۔ سید طحطاوی نے اس سے اختلاف کرتے ہُوئے لکھا ہے کہ : “ جب مشترك پانی میت کیلئے صرف کرنا چاہئے (یعنی جیسا کہ درمختار کے حوالہ سے گزرا) تو آب مباح بدرجہ اولی اسی کا حق ہوگا “ ۔ اھ یعنی بطور استحباب جب یہ حکم دیا گیا ہے کہ اپنی ملکیت کا حصّہ میت کو دے دیں تو جس میں ان کی ملکیت نہیں اس کیلئے بدرجہ اولٰی یہ حکم ہوگا علّامہ شامی نے اس کا یہ جواب دیا ہے کہ “ ہر ایك کو اپنا حصّہ میت کو اس وقت دے دینا چاہئے جب کہ ہر ایك کی یہ حالت ہے کہ اس کا اپنا حصہ اس کیلئے کفایت نہیں کرسکتا اور جنب وغیر جنب کوئی بھی سارا

الجنابۃ کان اولی [4] اھ ای ان المشترك لایمکن لاحدھم الاستقلال بہ لمکان حصّۃ المیت فان

پانی اپنے تصرف میں نہیں لاسکتا اس لئے کہ اس میں میت کا حصّہ بھی شامل ہے اور حدیثِ جنابت کا زیادہ سخت ہونا اس کی اجازت

سمحوا بہ امکن غسلہ والایمم وتیمموا فکان السماح اولی بخلاف المباح فان لکل ان یستقل بہ وقد امکن بہ رفع الجنابۃ فکان الجنب اولی۔

اقول :   یحتاج(۱) الی تتمیم فان مجرد جواز استقلال کل بہ انما نفی ماذکر من داعی اولویۃ الصرف للمیت وھو لاینفی ان یکون لہ داع اٰخر فضلا(۲) عن ثبوت اولویۃ الجنب۔

وانا اقول :  المباح انما یملك بالاستیلاء والمیت لیس من اھلہ فلاحق لہ فیہ بخلاف الباقین والجنب ارجحھم لمایأتی فکان اولی وسنذکر

نہیں دیتا کہ جنب میت کا حصّہ بھی استعمال کرے اس لئے جنب اولٰی نہ ہوا مگر آبِ مباح کی صورت اس کے برخلاف ہے کیونکہ جب اس سے جنابت دُور کی جاسکتی ہے تو جنب ہی اولٰی ہے “ اھ یعنی آب مشترك کو ان میں کوئی بھی پُورے طور سے اپنے استعمال میں نہیں لاسکتا اس لئے کہ اس میں میت کا بھی حصّہ موجود ہے لیکن اگر یہ سب اپنا حصّہ میت کو دے دیں تو اس کا غسل ہوجائے گا ورنہ اسے بھی تیمم کرایا جائیگا اور یہ سب بھی تیمم ہی کرسکیں گے تو دے دینا اولٰی ہُوا آبِ مباح کا حکم اس کے برخلاف ہے اس لئے کہ ہر ایك اسے پُورے طور سے استعمال کرسکتا ہے اور اس سے رفعِ جنابت ممکن سے تو جنب کا استعمال کرنا اُولٰی ہوا۔ (ت)

اقول : ابھی یہ جواب ایك تتمہ کا محتاج ہے اس لئے کہ محض اس بات سے کہ ہر ایك کو آب مباح پُورے طور سے اپنے استعمال میں لانا جائز ہے صرف یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ استعمال میت کے اولٰی ہونے کا جو سبب پہلے بیان ہوا وہ یہاں نہیں ہے مگر اتنے سے کسی دوسرے سبب اور داعی کی نفی ہوتی (ہوسکتا ہے کہ یہاں اُس کی اَولویت کا وہ سبب تو نہ ہو مگر کوئی اور سبب موجود ہو۔ م الف) پھر جنب کے میت سے بھی اولٰی ہونے کا ثبوت تو ابھی دُور کی بات ہے۔ (ت)
وانا اقول : (اب تکمیلِ جواب کیلئے میں کہتا ہوں) مباح قبضہ کرنے سے ہی ملك میں آتا ہے۔ اور میت اس کا اہل نہیں ، تو اس میں اس کا حق بھی نہیں۔ باقی (جنب ، حائض ، محدث)

تمامہ ان شاء الله تعالٰی اماوجہ القول الاصح فقال ش الجنابۃ اغلظ من الحدث والمرأۃ لاتصلح اماما [5] اھ وفی ط اولٰی من حائض لامکان تیممھا بالتراب واقتدائھا بہ واقتداء المتیمم بالمتطھر افضل من عکسہ مع عدم تأتیہ ھنا  [6] اھ

اقول :  بل(۱) یتأتی بان یتیمم الجنب وتغتسل ھی ولایتوھم العکس بمعنی امامۃ المرأۃ ھذا وسکت ش وجہ تقدیم الجنب علی المیت وقال فقیہ النفس فی الخانیۃ لان غسلہ فریضۃ وغسل المیت سنۃ [7] اھ قال فی الاشباہ مرادہ ان وجوبہ بھا بخلاف غسل الجنب فانہ فی القراٰن[8] اھ وتعقبہ السید الحموی بانہ انما یتوھم ھذا التاویل لولم یکن ھناك قول بالسنیۃ امامع وجودہ فلا [9] اھ وقال قبلہ قال

کا حال اس کے برخلاف ہے اور ان میں جنب کو ترجیح حاصل ہے تو وہی اولٰی ہے۔ وجہ ترجیح کا بیان آگے آرہا ہے اور اس کی تکمیل بھی ہم اِن شاء الله ابھی ذکر کریں گے۔ قولِ اصح کی وجہ بتاتے ہوئے علّامہ شامی نے یہ لکھا : “ اس لئے کہ جنابت ، حدث سے زیادہ سخت ہے اور عورت قابلِ امامت نہیں “ اھ۔ اور حاشیہ سید طحطاوی میں یہ ہے کہ : “ جنب ، حائض سے اولٰی ہے اس لئے کہ وہ تیمم کرکے اس کی اقتدا کر سکتی ہے۔ متیمم ، غسل کرنے والے کی اقتدا کرے یہ برعکس کرنے سے افضل ہے اور برعکس صورت یہاں ہو بھی نہیں سکتی “ ۔ اھ (ت)

اقول : بلکہ ہوسکتی ہے اس طرح کہ جنب تیمم کرے اور حائض غسل کرے (تو غسل کرنے والی کاتیمم کرنے والے کی اقتدا کرنا پایا جائےگا اور یہ صورت ممکن وجائز ہے ۱۲ م الف)اور امامتِ عورت کے معنی میں عکس کا وہم کرنے کی گنجائش نہیں (اس لئے کہ حائض غسل کرے یاتیمم جنب بہرحال اس کی اقتدا نہیں کرسکتا خواہ یہ تیمم کرے یا غسل۔ کوئی صورت ایسی نہیں جس میں جنب وہ حائض کی امامت میں صرف افضل وغیر افضل کا فرق ہو ۱۲ م الف) یہ ذہن نشین رہے میت پر جنب کو مقدم کرنے کی وجہ 

المصنف عـــہ۱ فی البحر ومانقلہ عـــہ۲  مسکین من قولہ وقیل غسل المیت سنۃ مؤکدۃ ففیہ نظر بعد نقل الاجماع یعنی فی فتح القدیر اللھم الا ان یکون قولا غیر معتمد فلایقدح فی انعقاد الاجماع [10] اھ

اقول :  مثلہ(۱) لایعد قولا ولایحمل علیہ مثل کلام الخانیۃ وقال ط                

 



[1]   ردالمحتار باب التیمم مطبع مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۸۶

[2]   البحرالرائق  باب التیمم ایچ ایم سعید اینڈ کمپنی  ۱ / ۱۴۳

[3]   طحطاوی علی الدر  باب التیمم مطبوعہ دار المعرفۃ بیروت ۱ / ۱۳۳

[4]   ردالمحتار باب التیمم مطبع مصطفی البابی مصر ۱ / ۱۸۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن