30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شرح طحاوی ، منبع اور ذخیرہ سےہے جو گزری ، پھر انہوں نے برجندی کا کلام نقل کیا کہ وہ بعض شروح کے مخالف ہے ، پھر بحر کا کلام نقل کیا ہے اور اس نے اس کو اول کے ہم معنی کہا پھر ان پر رد کرتے ہوئے فرمایا کہ تمہیں معلوم ہے کہ اُن دونوں میں مخالفت ہے کیونکہ کئی چیزیں ایسی ہیں کہ ان کا جرم تو نہیں ہے مگر ان کا اثر ہے ، جیسےرنگ کہ اس کا اثر خشك ہو نے کے بعد بھی باقی رہتا ہے تو یہ پہلی صورت کے لحاظ سےغیر مرئی ہے اور دوسری کی لحاظ سےمرئی ہے اور راجح پہلا ہی ہے جیسا کہ مخفی نہیں اھ (ت)
چھٹا ، اس مسئلہ میں حلیہ میں ایك نقل ذخیرۃ اور تتمہ سے ہے اور اسی کی طرف غایۃ البیان کی مذکورہ عبارت کو موافق کیا ہے ، اور کہا ہے اس سے مراد وہ ہے جس کی ذات خشك ہونے کے بعد مشاہدہ میں آئے ، اور جو ایسا نہ ہو وہ مرئی نہیں تو اس میں اور جو عام کتب میں ہے کوئی مخالفت نہیں ، اور ہمارے قول پر دلیل وہ ہے جو مثال گزشتہ میں گزرا ، کیونکہ بعض پیشاب ایسا ہوتا ہے جس کا رنگ خشك ہونے کے بعد نظر آتا ہے اھ (ت)
ساتواں ، اس بحث میں ، شامی میں فرمایا کہ ماتن کا قول “ بعد جفاف “ یہ مرئیہ کا ظرف ہے اور یہ قید اس لئے لگائی ہے کہ تمام نجاستیں خشك ہونے سے قبل دیکھی جاسکتی ہیں اور یہ پہلے گزرا کہ جرم دار وہ ہے
قدعد منہ فی الھدایۃ الدم وعدہ قاضیخان مما لاجرم لہ وقدمنا عن الحلیۃ التوفیق بحمل الاول علی مااذا کان غلیظا والثانی علی مااذا کان رقیقا اھ ثم نقل عبارۃ غایۃ البیان وعقبھا بعبارۃ التتمۃ ثم ذکرتاویل الحلیۃ المار اٰنفا قال ویوافقہ التوفیق المار لکن فیہ نظر لانہ یلزم منہ ان الدم الرقیق والبول الذی یری لونہ من النجاسۃ الغیر المرئیۃ وانہ یکتفی بالغسل ثلثا بلااشتراط زوال الاثر مع ان المفھوم من کلامھم ان غیر المرئیۃ مالایری لہ اثر اصلا لاکتفائھم فیھا بمجرد الغسل بخلاف المرئیۃ المشروط فیھا زوال الاثر فالمناسب مافی غایۃ البیان وان مرادہ بالبول مالالون لہ والاکان من المرئیۃ اھ[1] ۔
الثامن : عبارۃ الکنز الصحیحۃ النجس المرئی یطھر بزوال عینہ وغیرہ بالغسل زاد فیھا مسکین مایفسدھااذقال (النجس المرئی) عینہ ثم قال (وغیرہ) ای غیر المرئی عینہ لکنہ تدارکہ بوصل قولہ وھو الذی لایری اثرہ
جو خشك ہونے کے بعد دیکھا جائے تو یہ مرئیہ کے مساوی ہے اور ہدایہ میں اس میں سے خون کو شمار کیا ہے اور قاضی خان نے خُون کو اُن چیزوں میں شمار کیا ہے جو جرم دار نہ ہوں۔ اور ہم نے حلیہ سے تطبیق نقل کی ہے کہ پہلے کو گاڑھے پر محمول کیا جائے اور دوسرے کو رقیق پر اھ پھر انہوں نے غایۃ البیان کی عبارت کو نقل کیا اور اس کے بعد تتمہ کی عبارت لائے پھر حلیہ کی گزشتہ تاویل کو ذکر کیا لیکن اس میں نظر ہے کیونکہ اس سے لازم آتا ہے کہ رقیق خون اور پیشاب جس کا رنگ نظر آتا ہے کہ نجاست غیر مرئیہ سے ہو اور یہ کہ تین مرتبہ دھونے پر اکتفاء کیا جائے اور اس میں اثر کے زوال کی شرط نہ رکھی جائے حالانکہ اُن کے کلام سے مفہوم یہ ہے کہ غیر مرئیہ وہ ہے جس کا کوئی اثر نظر آئے ، کیونکہ وہ اس میں صرف دھونے پر اکتفا کرتے ہیں بخلاف مرئیہ کے جس میں اثر کا زائل ہونا بھی شرط ہے تو مناسب وہی ہے جو غایۃ البیان میں ہے اور یہ کہ ان کی مراد پیشاب سے وہ ہے جس کا رنگ نہ ہو ورنہ وہ بھی نجاست مرئیہ ہوتا اھ (ت)
آٹھواں ، کنز کی عبارت ہے جو صحیح ہے کہ نجاست مرئیہ کا حکم یہ ہے کہ اس کے عین کے زوال کے بعد وہ طاہر ہوجاتا ہے اور جو اس کے علاوہ ہو وہ صرف دھونے سے پاك ہوتا ہے مسکین نے اس میں یہ اضافہ کیا (کہ دیکھی جانے والی نجاست) یعنی جس کا جرم نظر آئے ، پھر کہا (اور اس کے علاوہ)
بعد الجفاف[2] اھ فلم (۱) یبق علیہ الاضیاع زیادۃ عینہ فی الموضعین بل ایھامھا خلاف المراد ثم بالتدارك رجوع الکلام الی عدم التفرقۃ بین العین والاثر وکأنہ اخذہ من عبارۃ الامام القدوری النجاسۃ ان کان لھا عین مرئیۃ فطھارتھا زوال عینھا الا ان یبقی من اثرھا مایشق ازالتھا ومالیس لھا عین مرئیۃ فطھارتھا ان تغسل [3] الخ فالمراد العین المرئیۃ ولو برؤیۃ لونھا الا تری الی استثنائہ الاثر من العین بل المقرر ان بصر البشر فی الدنیا لایدرك الا اللون والضوء وبالجملۃ استقام الکلام بالتدارك لکن السید اباالسعود نقلا عن السید الحموی اراد ردہ الی خلافہ فقال علی قولہ وھو الذی لایری اثرہ حکاہ فی الصغری بقیل بعد ان صدر بقولہ المرئی عــہ مالہ جرم سواء کان لہ لون ام لا[4] اھ
یعنی جس کا جرم نظر نہ آئے ، پھر اس کا تدارك اپنے اس قول سے کیا کہ جس کا اثر خشك ہونے کے بعد نظر نہ آئے اھ تو اُن کے ذمہ صرف یہ اعتراض رہا کہ دونوں جگہ لفظ عین کا لانا فضول ہوا ، بلالکہ یہ خلاف مراد کا وہم پیدا کرتا ہے پھر تدارك کے ساتھ کلام کا ماحصل یہ نکلتا ہے کہ عین واثر میں فرق نہیں رہتا اور غالبًا انہوں نے یہ قید قدوری کے کلام سے اخذ کی ہے ، وہ یہ ہے کہ ایسی نجاست کہ اگر اس کا جرم نظر آتا ہے تو اس کی پاکی اس طرح ہوگی کہ اس کا جرم ختم ہوجائے ، اگر اُس کا کوئی ایسا نشان باقی رہ جائے کہ اس کا ازالہ دشوار ہو تو حرج نہیں اور جس نجاست کا جرم نظر نہیں آتا تو اس کی طہارت یہ ہے کہ اسے دھویا جائے الخ تو مراد وہ جرم ہے جو نظر آتا ہے خواہ اس کا رنگ ہی نظر آئے ، جیسا کہ اُن کے استثناء سےمفہوم ہوتا ہے جو عین سے ہے بلالکہ یہ طے شدہ امر ہے کہ انسانی آنکھ دنیا میں سوائے رنگ اور روشنی کے کچھ اور نہیں دیکھتی ہے
عــہ اقول کما فسرفی الصغری المرئی بھذا فسر غیر المرئی بقولہ مالاجرم لہ سواء کان لہ لون اولا کمافی جامع الرموز فکان اولی نقلہ لان الکلام ھھنا فی غیر المرئی ۱۲ منہ غفرلہ (م)
اقول : مرئی کی صغرٰی میں جس طرح تفسیر اس کے ساتھ کی ہے اس طرح غیر مرئی کی تفسیر یوں کی ہے کہ جس کا جرم نہ ہو خواہ اس کا رنگ ہو یا نہ ہو جیسا کہ جامع الرموز میں ہے تو اولٰی اس کا نقل کرنا ہے کیونکہ کلام یہاں غیر مرئی میں ہے ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
التاسع : فسرھما العلامۃ ش فی مسألۃ الخف علی الوجہ الصحیح ثم حادعنہ فقال سنذکر مافیہ من البحث کماتقدم والبحث ماعلمت فی السابع۔
العاشر : قال فی الجوھرۃ (اذا اصاب الخف نجاسۃ لھاجرم)ای لون و اثر بعدالجفاف کالروث والدم والمنی [5] اھ فرد الصحیح الی الغلط الصریح۔
اقول : وتعرف مافی کل ھذہ بحرف واحد فاعلم ان المسائل ھھنا اربع مسألۃالتطہیر بازالۃ العین اوغلبۃ الظن ومسألۃ وقوع نجس فی حوض کبیر ومسألۃ الخف ومسألۃ التقدیر بوزن الدرھم اومساحتہ وزاد فی البدائع اخری مسألۃ الوقوع فی البئر فمسألۃ التطھیر والحوض الکبیر فریق وسائرھن فریق والمراد بالمرئی فی الفریق الاٰخر ھو المتجسد ای مایری لہ بعد الجفاف جرم شاخص فوق سطح المصاب ولا یکفی مجرد اللون وبغیر المرئی غیر
اور خلاصہ یہ کہ کلام تدارك کے ساتھ درست ہوگیا لیکن ابو السعود نے حموی سے نقل کرتے ہوئے اس کے مخالف معنی لینے کا ارادہ کیا ہے تو ان کے قول ھو الذی لایری اثرہ پر فرمایا کہ صغرٰی میں اس کو “ قیل “ سے ذکر کیا ہے اور ابتدا اس طرح کی ہے کہ مرئی وہ ہے جس کا جرم ہو خواہ رنگ ہو یا نہ ہو اھ (ت)
نواں ، اِن دونوں کی تفسیر علامہ “ ش “ نے موزے کی مسئلے میں صحیح طریقہ پر کی ہے ، پھر اُس سے انحراف کیا ، اور فرمایا اس میں جو بحث ہے ہم اس کو ذکر کریں گے جیسا کہ گزرا ، یہ بحث ساتویں تحقیق میں آپ جان چکے ہیں۔ (ت)
دسواں ، جوہرہ میں کہا (جب موزے کو جرم دار نجاست لگ جائے) یعنی جس کا خشك ہونے کے بعد رنگ اور اثر ہو جیسے لید ، خون اور منی اھ تو صحیح سے انہوں نے صریحًا غلط مطلب نکالا۔ (ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع