30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لوکان عریانا ومع رفیقہ ثوب فقال لہ انتظر حتی اصلی ثم ادفعہ الیك یستحب لہ ان ینتظر الی اٰخر الوقت فان لم ینتظر وصلی عریانا جاز فی قول ابی حنیفۃ رضی الله تعالی عنہ ولوکان مع رفیقہ ماء یکفی لھما فقال انتظر حتی افرغ من الصلاۃ ثم ادفعہ الیك لزمہ ان ینتظر وان خاف خروج الوقت ولوتیمم ولم ینتظر لایجوز فالاصل عند ابی حنیفۃ رضی الله تعالٰی عنہ ان فی المملوك لاتثبت القدرۃ بالبذل والاباحۃ وفی الماء تثبت القدرۃ بالاباحۃ اھ[1] ۔ اقول : والجملۃ الثانیۃ محل الاستثناء من الاولٰی لان الکلام فی ماء مملوك والله تعالٰی اعلم ۱۲ منہ غفرلہ (م)
اگر برہنہ ہے اور اس کے رفیق کے پاس ایك کپڑا ہے اس نے کہا انتظار کرو میں نماز پڑھ کر تمہیں دُوں گا ، تو اس کیلئے آخر وقت تك انتظار کرلینا مستحب ہے۔ اگر انتظار نہ کیا اور برہنہ نماز پڑھ لی تو امام ابوحنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے قول پر یہ جائز ہے۔ اور اگر رفیقِ سفر کے پاس اتنا پانی تھا جو دونوں کو کافی ہوتا اس نے کہا انتظار کرو میں نماز سے فارغ ہوجاؤں تو تمہیں پانی دُوں گا ، اس صورت میں اس پر انتظار کرنا لازم ہے اگرچہ وقت نکل جانے کا اندیشہ ہو۔ اگر بلا انتطارتیمم کرلیا تو جائز نہیں۔ اور امام ابوحنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے نزدیك اصل ضابطہ یہ ہے کہ بذل واباحت سے مملوك میں قدرت ثابت نہیں ہوتی ، اور پانی میں اِباحت سے قدرت ثابت ہوجاتی ہے “ ۔ اھ اقول : دوسرا جُملہ پہلے جملہ سے استثناء کے طور پر ہے اس لئے کہ گفتگو مملوك پانی ہی کی ہے(تو معنٰی یہ ہُوا کہ مملوك چیزوں میں اِباحت سے قدرت ثابت نہیں ہوتی مگر مملوك پانی میں اباحت سے قدرت ثابت ہوجاتی ہے ۱۲ محمد احمد) والله تعالٰی اعلم ۱۲ منہ غفرلہ ، (ت)
مع الوعد فھذان ثالث دلائلہ و رابعھا۔
اما الفرع الخامس والسادس
فاقول : لااری(۱) ان یکون المذھب فیہ الامر بتفویت الصلاۃ کیف وان الطاعۃ بحسب الاستطاعۃ۔ قال ربنا تبارك وتعالٰی
فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ[2] ولا ینظر فیھا الا الی الحالۃ الراھنۃ الاتری ان(۲) راجی الماء اٰخر الوقت لیس علیہ التأخیر بل لہ ان یصلی الاٰن متیمما۔ وقد قال فی الدر(۳)( امرہ الطبیب بالاستلقاء لبزغ الماء من عینہ صلی بالایماء لان حرمۃ الاعضاء کحرمۃ النفس [3] اھ۔ ومعلوم(۳) ان الطبیب لایأمرہ بالسکون الامدۃ قلیلۃ وربما لاتزید علی یوم ولیلۃ فامروا ان یؤمی لا ان یؤخر فھذہ الفروع الاربعۃ الجواب الصواب فیھا علی مذھب امامنا رضی الله تعالٰی عنہ انہ یصلی کماقدر
تو تاخیر کا حکم ہوتا خصوصًا اس صورت میں جبکہ کسی نے وعدہ کرلیا ہے تو یہ ان کی تیسری اور چوتھی دلیل ہوئی۔
اب جزئیہ ۵ ، ۶ کو دیکھئے۔
فاقول : میں نہیں سمجھتا کہ اس صورت عجز میں نماز فوت کرنے کا حکم ہمارے مذہب میں ہو یہ کیسے ہوسکتا ہے جب کہ طاعت بقدر استطاعت ہی لازم ہوتی ہے۔ ہمارے رب تبارك وتعالٰی کا ارشاد ہے : “ تو الله سے تم ڈرو جہاں تك تمہیں استطاعت ہو “ ۔ اور استطاعت کے معاملہ میں موجودہ حالت پر ہی نظر کی جائے گی۔ دیکھئے اگر کسی کو آخر وقت میں پانی ملنے کی امید ہے تو اس پر یہ لازم نہیں کہ نماز مؤخر کرے بلکہ وہ اسی وقت تیمم کرکے نماز پڑھ سکتا ہے۔ درمختار میں ہے : آنکھ کا آپریشن کرنے اورپانی نکالنے کی وجہ سے طبیب نے بیمار کو حکم دیا کہ چت لیٹا رہے تو وہ اشارہ سے نماز پڑھے اس لئے کہ حرمتِ اعضاء بھی حُرمتِ جان کی طرح ہے “ اھ یہ معلوم ہے کہ طبیب زیادہ زمانہ تك حرکت کی ممانعت نہیں رکھتا بلکہ عمومًا قلیل مدت تك جو ایك شبانہ روز سے زیادہ نہیں ہوتی پرسکون رہنے کا حکم دیتا ہے اس کے باوجود فقہاء نے اسے اشارہ سے نماز پڑھ لینے کا حکم دیا یہ نہ فرمایا کہ (اجازتِ حرکت و
فی الوقت ولایعید۔
اما الفروع الاربعۃ الاُول فاقول : کذا الحکم فیھا بیدانہ یعید اما الحکم فلما قدمت عن الحلیۃ والغنیۃ عن شمس الائمۃ انہ لافرق فی تلك الفروع وان الروایۃ فی احدٰھا روایۃ فی سائرھا وقدکان ھناك اعنی فرع شمس الائمۃ التلبس بالنجاسۃ ولو فی القدمین اوالخفین مع ترك الرکوع والسجود ولیس فی ھذا الفرع الرابع الا التلبس بنجس واما الاعادۃ فلما علمت من مراعاۃ اصل المذھب مع مافی الفروع الثلثۃ الاُول من صورۃ المنع من جھۃ العباد والله تعالٰی اعلم بسبیل الرشاد۔
وخامسھا : تجیزونہ خوف فوت صلاۃ الجنازۃ وصلاۃ العید فکذا خوف فوت الوقت۔
واجاب البحربان فضیلۃ الوقت والاداء وصف للمؤدی تابع لہ غیر مقصود لذاتہ بخلاف صلاۃ الجنازۃ والعید فانھا اصل فیکون فواتھا فوات قیام تک) نماز مؤخر کرے۔ تو ان چاروں جزئیات (۵ تا ۸) میں ہمارے امام اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے مذہب پر حکم صحیح یہ ہوگا کہ جس طرح بھی اسے قدرت ہے ویسے ہی وہ وقت کے اندر نماز ادا کرے اور بعد وقت اس کا اعادہ بھی نہیں۔ (ت)
اب رہے پہلے چار جزئیات فاقول : ان میں بھی یہی حکم ہوگا فرق یہ ہے کہ ان صورتوں میں بعد وقت اعادہ بھی کرنا ہوگا۔ وقت کے اندر ادائے نماز کا حکم ہم نے اس قاعدہ اور جزئیہ سے اخذ کیا جو حلیہ وغنیہ کے حوالہ سے شمس الائمہ سے ہم نے گزشتہ صفحات میں نقل کیا کہ ان جزئیات میں فرق نہیں اور ایك میں روایت دوسرے میں بھی روایت ہے۔ اور وہاں یعنی شمس الائمہ کے بیان کردہ جزئیہ میں یہ تھا کہ نجاست سے اتصال لازم آتا تھا اگرچہ صرف قدموں یا موزوں ہی میں ، اور رکوع وسجود ترك ہوتا تھا۔ اور اس چوتھے جزئیہ میں بھی یہی نجس (کپڑے) سے اتصال لازم آرہا ہے اور اعادہ کا حکم اس لئے کہ اصل مذہب کی رعایت ہوجائے ساتھ ہی پہلے تین جزئیوں میں یہ بات بھی ہے کہ بندوں کی جانب سے رکاوٹ کی صورت پائی جارہی ہے والله تعالٰی اعلم (ت)
دلیل پنجم : آپ نماز جنازہ اور نماز عید فوت ہونے کے اندیشہ سے تیمم کی اجازت دیتے ہیں تو وقت کے فوت ہوجانے کا اندیشہ بھی تو ایسا ہی ہے۔ بحر میں اس کا جواب یہ دیا ہے کہ ( “ پنجگانہ نمازوں میں مقصود بالذات خود نماز ہے اور اس کیلئے قضا نہ ہونے) ادا ہونے اور وقت کے اندر ہونے کی فضیلت مؤدّی کی ایك صفت ہے جو اس کے
اصل مقصود [4] اھ ھذا تمام سعیہ رحمہ الله تعالٰی ورحمنابہ وقد اقرہ علی کلہ فی المنحۃ۔
اقول : اوّلا(۱) کون شیئ وصفا فی شیئ لایوجب کونہ غیر مقصود بالذات کوصف الایمان فی رقبۃ کفارۃ القتل بل قد(۲) یکون الوصف ھو
المقصود کالاسلام فی مصرف الزکوٰۃ۔
وثانیا : نحن (۲) نعلم قطعا ان المولی سبحٰنہ وتعالٰی کما امرنا بالصلاۃ امرنا بایقاعھا فی وقتھا وحرم اخراجھا عنہ لا لعذر فالکل مقصود عینا
سبحنہ اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا(۱۰۳) [5] وقال عزّوجل حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰىۗ-[6] وقال تعالٰی فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ(۴) الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ(۵) [7] وھم الذین یؤخرونھا حتی ئخرج وقتھا سماھم مصلین وجعل لھم الویل لاخراجھم ایاھا عن وقتھا فکان الوقت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع