30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بل قال القھستانی لا(۱) یکرر المسح فانہ مکروہ بالاجماع کما فی الکشف[1] اھ ولاجل ھذا ذکر عامتھم فی کیفیۃ التیمم مسح ظاھر الذراعین من رؤس الاصابع الی المرافق وباطنھما من المرافق الی الرسغ کمافی البدائع والجوھرۃ والعنایۃ فی محیط السرخسی والھندیۃ وفی التحفۃ والمحیط الرضوی وزاد الفقھاء فالحلیۃ فرد المحتار۔ وایدہ فی الحلیۃ بما فی روایۃ للبخاری واخری لمسلم فی حدیث عمار رضی الله تعالٰی عنہ من مسحہ صلی الله تعالی علیہ وسلم بعد الضرب ظھر کفیہ فیترجح علی مافی الکافی ینبغی(۲) ان یضع بطن کفہ الیسری علی ظھر کفہ الیمنی ویمسح بثلاثۃ اصابع اصغرھا ظاھر یدہ الیمنی الی المرافق ثم یمسح باطنہ بالابھام والمسبحۃ الی رؤس الاصابع
قربت نہیں۔ ایسا ہی قنیہ میں ہے۔ اس عبارت کا ظاہر یہ ہے کہ تیمم پر تیمم مکروہ نہیں ، مگر اسے مکروہ ہونا چاہئے ، اس لئے کہ یہ عبث ہے اھ۔ بلکہ قہستانی نے لکھا ہے کہ “ مسح کی تکرار نہ کی جائیگی اس لئے کہ یہ بالاجماع مکروہ ہے جیسا کہ کشف میں ذکر ہے “ اھ۔ اسی لئے عامہ علماء نے تیمم کا طریقہ یہ بتایا ہے کہ کلائیوں کے اوپری حصہ کا ، انگلیوں کے سرے کہنیوں تك مسح کرے اور اندرونی حصّے کا کہنیوں سے گِٹّے تك مسح کرے۔ جیسا کہ بدائع ، جوہرہ ، عنایہ میں اور محیط سرخسی پھر ہندیہ میں ، اور تحفہ ، محیط رضوی ، زاد الفقہاء پھر حلیہ پھر ردالمحتار میں ہے۔ اور حلیہ میں اس کی تائید میں حدیثِ عمار رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے متعلق بخاری کی ایك روایت اور مسلم کی ایك دوسری روایت پیش کی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے زمین پر ہتھیلیاں مارنے کے بعد پشتِ کفِ دست پر مسح فرمایا۔ تو اسے اس پر ترجیح ہوگی جو کافی میں ہے کہ : “ یہ چاہئے کہ اپنی بائیں ہتھیلی کا پیٹ داہنی ہتھیلی کی پشت پر رکھے اور تین چھوٹی انگلیوں سے اپنے داہنے ہاتھ کی پشت کا کہنیوں تك مسح کرے۔ پھر پیٹ کی جانب کا انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے “ انگلیوں کے سروں “
ثم یفعل بالید الیسری کذلك [2] اھ ونقل مثلہ القھستانی عن المحیط ثم استدرك علیہ بما فی جامع الامام القاضی ان الکف لایمسح جعلی الصحیح [3] اھ کما قدمنا ، والذی فی البحر عــہ۱ عن المحیط الرضوی ھکذا کیفیۃ التیمّم ان یضرب یدیہ علی الارض ثم ینفضھما فیمسح بھما وجھہ بحیث لایبقی منہ شیئ وان قل ثم یضرب یدیہ ثانیا علی الارض ثم ینفضھما فیمسح بھما کفیہ وذراعیہ کلیھما الی المرفقین ، وقال مشائخنا یضرب عــہ۲ یدیہ ثانیا
تك مسح کرے۔ پھر بائیں ہاتھ کا اسی طرح مسح کرے “ اھ اسی کے مثل قہستانی نے محیط سے نقل کیا ہے پھر اس پر اس سے استدراك کیا ہے جو جامع امام قاضیخان میں ہے جکہ “ صحیح قول کے مطابق ہتھیلی (باطنِ کف) کا مسح نہیں ہوگا “ ۔ جیسا کہ ہم نے پہلے نقل کیا ہے۔
اور البحرالرائق میں محیط رضوی کے حوالے سے اس طرح تحریر ہے تیمم کا طریقہ یہ ہے کہ زمین پر اپنے دونوں ہاتھ مار کرجھاڑلے پھر ان سے چہرے کا اس طرح مسح کرے کہ اس کا ذرا سا حصہ بھی چھُوٹنے نہ پائے۔ پھر دوسری بار زمین پر ہاتھ مار کر جھاڑلے ان سے اپنی ہتھیلیوں اور دونوں کلائیوں کا کہنیوں تك مسح کرے۔ اور ہمارے مشائخ نے فرمایا کہ دوسری بار دونوں ہاتھوں کو مارے
عــہ۱ والمحیط ھذا ھو الرضوی کما یظھر بمراجعۃ الحلیۃ ویرید بھذا ان الذی نقل فی البحر عن المحیط الرضوی وفی الھندیۃ عن المحیط للسرخسی خلاف مانقلہ القھستانی فلیکن ان کان فی المحیط البرھانی والله تعالٰی اعلم ۱۲ منہ غفرلہ (م)
عــہ۲ الذی فی المحیطین مثلہ فی التحفۃ والبدائع و زاد الفقہاء ونصوا جمیعا انہ احوط کما عزالھم فی الحلیۃ و
یہ محیط ، محیط رضوی ہی ہے جیسا کہ حلیہ کے مطالعہ سے ظاہر ہوتا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ بحر میں جو محیط رضوی کے حوالہ سے ، اور ہندیہ میں محیط سرخسی کے حوالہ سے منقول ہے یہ اس کے خلاف ہے جو قہستانی نے (محیط سے) نقل کیا ہے۔ اگر قہستانی کی نقل کردہ عبارت “ محیط برہانی “ کی ہو تو ہوسکتا ہے ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
دونوں محیط میں جو طریقہ مسح ہے وہی تحفہ ، بدائع اور زادالفقہاء میں بھی ہے۔ اور تمام حضرات نے صراحت کی ہے کہ یہ “ احوطـ “ ہے۔ جیسا کہ حلیہ ، (باقی برصفحہ آیندہ)
ویمسح باربع اصابع یدہ الیسر
اور بائیں ہاتھ کی چار انگلیو سے دائیں ہاتھ کی
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
البحر والھندیۃ۔
اقول : اولا سنحقق(۱) ان التراب لایوصف بالاستعمال ففیم الاحتیاط وان فرض اوارید بہ الصعید الحکمی علی مانحققہ فھذا الماء الذی یوصف بہ اجماعا لایصیر مستعملا فی عضو واحد فی الوضوء وفی شیئ من البدن فی الغسل لان الکل فیہ کعضو واحد فما بال التراب یصیر مستعمل فی عضو واحد۔
وثانیا : ان(۲) فرض فلامفر منہ لان الکف لایستوعب الذراع لولابل ولاحول المرفق عرضا ولذا کتبت علی قول ش نقلا عن البدائع ھذا الاقرب الی الاحتیاط لما فیہ من الاحتراز عن استعمال التراب المستعمل بالمقدار الممکن مانصہ۔
اقول : انا وبقولہ بالقدر الممکن مع ماصرح بہ فی الاحادیث والروایات ان التیمم ضربتان انہ لولم یفعل
بحر اور ہندیہ میں ان کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے۔
اقول ، اولا عنقریب ہم تحقیق کرینگے کہ مٹّی مستعمل ہونے سے موصوف نہیں ہوتی پھر احتیاط کس بات میں ہے؟ اور اگر فرض کیا جائے یا اس سے صعید حکمی مراد لیا جائے جیسا کہ ہم اس کی تحقیق کرنے والے ہیں تو اس صورت میں یہ کلام ہے کہ پانی جو مستعمل ہونے سے بالاجماع موصوف ہوتا ہے وہ بھی وضو میں ایك ہی عضو کے اندر اور غسل میں بدن کے کسی بھی حصّے میں مستعمل نہیں ہوجاتا ، اس لئے کہ غسل سب عضو واحد کی طرح ہے۔ پھر کیا بات ہے کہ مٹی ایك ہی عضو میں مستعمل ہوجائے؟
ثانیا : اگر صعید حکمی فرض کریں تو بھی اس سے مفر نہیں اس لئے کہ ہتھیلی طول میں پوری کلائی کا استیعاب نہیں کرسکتی ، بلکہ عرض میں بھی کہنی کے گرد کا استیعاب واحاطہ نہیں کرتی۔ اسی لئے بدائع سے نقل کرتے ہوئے شامی نے جو یہ عبارت درج کی ہے کہ : “ یہی احتیاط سے قریب تر ہے کیونکہ اس میں “ بقدر ممکن “ مستعمل مٹی کے استعمال سے بچنا حاصل ہوتا ہے “ ۔ اس پر میں نے یہ لکھا تھا :
اقول : احادیث اور روایات میں تیمم دو ضرب ہونے کی تصریح کو سامنے رکھتے ہوئے ان کی عبارت “ بقدر ممکن “ سے یہ افادہ ہوتا ہے کہ اگر خاص اس (باقی برصٖفحہ آیندہ)
ظاھرہ یدہ الیمنی من رؤس الاصابع الی المرفق ثم یمسح بکفہ الیسری باطن یدہ الیمنی الی الرسغ ویمر باطن ابھامہ الیسری علی ظاھر ابھامہ الیمنی ثم یفعل بالید الیسری کذلك وھو الاحوط [4] اھ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع