30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے بعد تیمم کی نیت کی جائے تو اس نیت کے کافی ہونے کی کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی اور یہ بھلا کیونکر کافی ہوگی جبکہ مٹی دراصل آلودہ کرنے والی چیز ہے اور مولٰی سبحٰنہ وتعالٰی کے فضل وکرم سے نیت ہی کی وجہ سے اسے مُطَہِرّ (پاك کرنیوالی) قرار دیا گیا ہے۔ امام جلیل ابو البرکات نسفی کافی میں
قربۃ مخصوصۃ والماء خلق مطھرا فاذا استعملہ فی المحل النجس طھرہ وان کان نجسًا حکما والخلف قد یفارق الاصل لاختلاف حالھما الا تری ان الوضوء یحصل باربعۃ اعضاء بخلاف التیمم وسن التکرار(۱) فی الاصل دون الخلف [1] اھ۔
وقد نصوا ان(۲) الضرب المعتبر فی التیمّم یطھر الکفین فلا تمسحان بعدہ ومعلوم ان لاتطھیر الابالنیۃ ولو(۳) کان الضرب بدون النیۃ کافیا فی التیمم وجب تقیید المسألۃ بہ وھم انما یرسلونہ ارسالا ففی شرح الجامع الصغیر للامام قاضی خان ثم الحلیۃ وجامع الرموز وفی جامع المضمرات ثم الھندیۃ ثم ط ثم ش ھل یمسح الکف الصحیح انہ لایمسح وضرب الکف یکفی[2] اھ
رقمطراز ہیں : امام زفر کا قول ہے کہ وضو کی طرح تیمم میں بھی نیت شرط نہیں۔ اس لئے کہ تیمم وضو کا خلیفہ ونائب ہے تو اس کے برخلاف نہ ہوگا۔ اور ہماری دلیل یہ ہے کہ مٹّی بذاتِ خود آلودہ کرنے والی چیز ہے اور مطہر صرف اس وقت ہے جب قربتِ مخصوصہ کی نیت ہو اور پانی تو مطہِرّ ہی پیدا کیا گیا ہے۔ وہ جب نجس جگہ استعمال ہوگا تو اسے پاك کردیگا اگرچہ وہ جگہ حکمًا نجس ہو۔ اور نائب کبھی اصل سے الگ اور اس کے برخلاف ہوتا ہے جب کہ دونوں کی حالت مختلف ہو۔ دیکھیے وضو چار اعضا میں ہوتا ہے اور تیمم میں ایسا نہیں۔ اسی طرح اصل یعنی وضو میں تکرار مسنون ہے اور نائب یعنی تیمم میں تکرار نہیں۔ اھ
علماء نے تصریح فرمائی ہے کہ تیمم میں معتبر ضرب یعنی دونوں ہاتھوں کو زمین پر مارنا ہتھیلیوں کو پاك کردیتا ہے اس لئے اس ضرب کے بعد ہتھیلیوں کا مسح نہیں کیا جائیگا۔ اور یہ معلوم ہے کہ تطہیر بغیر نیت کے نہیں ہوسکتی ، اگر بلانیت ضرب تیمم میں کافی ہوتی تو مسئلہ کو اس سے مقید کرنا ضروری ہوتا ، حالانکہ علماء اسے مطلق ذکر فرماتے ہیں۔ امام قاضی خان کی شرح جامع صغیر ، پھر حلیہ و جامع الرموز میں ، اور جامع المضمرات پھر ہندیہ پھر طحطاوی پھر شامی میں ہے کیا ہتھیلی پر بھی مسح کریگا؟ صحیح یہ ہے کہ اس پر مسح نہ کرے گا اور ہتھیلیوں کو زمین پر مارنا ہی کافی ہے اھ۔
وفی الحلیۃ عن الذخیرۃ لم یذکر محمد انہ یضرب علی الارض ظاھر کفیہ اوباطنہما واشار(۱) الی انہ یضرب عــہ باطنھما فانہ قال فی الکتاب
حلیہ میں ذخیرہ سے منقول ہے کہ امام محمد نے یہ ذکر نہ فرمایا کہ زمین پر ہتھیلیوں کی پشت سے مارے گا یا پیٹ سے۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ فرمایا کہ باطنِ کف سے مارے گا۔ انہوں نے کتاب میں یوں فرمایا ہے
عــہ وفی الدرر سننہ ثمانیۃ الضرب باطن کفیہ [3] الخ وفی ش عن الذخیرۃ الاصح(۲) انہ یضرب باطنھما وظاھرھما علی الارض[4] اھ ای فالسنۃ الضرب بھما معًا ولذا قال فی ما زاد من السنن یزاد الضرب بظاھر الکفین ایضا کماعلمت تصحیحہ [5] اھ
اقول : وکیفما کان لیس الضرب باطنھا الاسنۃ فماوقع فی نور الایضاح ومراقی الفلاح السادس من الشروط ان یکون بضربتین باطن الکفین[6] اھ غیر مسلم وقد قال فی النھر غیر خاف ان الجواز حاصل بایھما کان نعم الضرب بالباطن سنۃ [7] اھ کما فی المنحۃ عنہ والعجب(۳) ان لم ینبہ علیہ ناظروہ کالسیدین الازھری والطحطاوی ۱۲ منہ غفرلہ (م)
درمختار میں ہے : تیمم کی سُنتیں آٹھ ہیں ، باطنِ کف سے زمین پر مارنا الخ۔ شامی میں ذخیرہ کے حوالے سے ہے : اصح یہ ہے کہ ہتھیلیوں کے باطن اور ظاہر دونوں ہی کو زمین پر مارے اھ۔ تو سنّت یہ ہے کہ ظاہر وباطن دونوں سے زمین پر مارے۔ اسی لئے علّامہ شامی نے درمختار کے بیان پر جن سنتوں کا اضافہ کیا ہے اس میں یہ بھی فرمایا ہے : دونوں ہتھیلیوں کے ظاہر سے بھی زمین پر مارنا سنن تیمم میں اسے زیادہ کرلیا جائے۔ جیسا کہ تمہیں معلوم ہوچکا ہے کہ یہی صحیح ہے۔
اقول : جیسے بھی ہو مگر باطنِ کف سے زمین پر مارنا سنّت ہی ہے (شرط نہیں) تو نورالایضاح اور مراقی الفلاح میں جو درج ہے کہ “ چھٹی شرط یہ ہے کہ تیمم دونوں ہتھیلیوں کے باطن سے دو ضربوں سے ہو “ اھ یہ قابلِ تقسیم نہیں۔ النہرالفائق میں ہے : یہ بات ظاہر ہے کہ باطن کف سے زمین پر مارے یا ظاہر کف سے مارے تیمم دونوں ہی صورت میں ہوجائے گا ہاں باطن کف سے مارنا سنّت ہے اھ جیسا کہ منحۃ الخالق میں نہر سے نقل ہے۔ مگر تعجب ہے نورالایضاح پر سید ازہری اور سید طحطاوی جیسے نظر فرمانیوالے حضرات نے اس کی اس خطا پر تنبیہ نہ کی ۱۲ منہ غفرلہ (ت)
لوترك المسح علی ظاھر کفیہ لایجوز وانما یکون تارکا للمسح علی ظاھر کفیہ اذا ضرب باطن کفیہ علی الارض [8] اھ فقد افاد(۱) ان لوکان الضرب بظاھر ھما کان مسحا لظاھرھما۔
اقول : والظاھر(۲) ان قولھم لا یمسح علی ظاھرہ للنھی لابمعنی انہ لاحاجۃ الیہ کماقد یتوھم من قول التبیین لایجب فی الصحیح مسح باطن الکف لان ضربھما علی الارض یکفی[9] اھ وتبعہ البحر فی ھذا التعبیر وذلك لانہ اذاحصل مسحھما مرۃ بالضرب کماافاد فی الخانیۃ بقولہ لانہ مسح مرۃ حین ضرب یدیہ علی الارض[10] اھ
والتکرار لایسن فی التیمم کما قدمنا اٰنفا عن الکافی فتکون اعادتہ عبثا فیکرہ کما قال فی البحران(۳) التیمم علی التیمم
کہ اگر ظاہر کف (پشت کفِ دست) پر مسح ترك کردیا تو جائز نہیں۔ اور ظاہر کف پر مسح ترك کرنے والا اس وقت قرار پائے گا جب زمین پر باطن کف سے مارا ہو اھ۔ اس عبارت سے امام محمد نے یہ افادہ فرمایا کہ اگر ظاہر کف سے زمین پر مارا ہو تو یہی مارنا ظاہر کف کا مسح بھی ہوگیا۔
اقول : ظاہر یہ ہے کہ علماء کا قول “ لایمسح علی ظاھرہ “ (ظاہر کف پر مسح نہیں کرے گا) نہی کیلئے ہے ، یہ معنٰی نہیں کہ پشتِ دست پر مسح کی حاجت نہیں (مگر کرلیا تو کوئی کراہت بھی نہیں) جیسا کہ تبیین کی اس عبارت سے وہم ہوتا ہے : “ صحیح مذہب میں باطنِ کف کا مسح واجب نہیں اس لئے کہ زمین پر اس کا مارنا ہی کافی ہے “ ۔ اھ۔ اس تعبیر میں بحر نے بھی تبیین کی پیروی کی ہے لایمسح نہی کیلئے اس لئے ہے کہ ضرب کے ذریعہ جب ایك بار ہتھیلیوں کا مسح کرلیا “ ۔ جیسا کہ خانیہ میں فرمایا ہے کہ “ اس لئے کہ اس نے جب زمین پر ہاتھوں کو مارا تو ایك بار مسح کرلیا “ ۔ اھ۔ اور تیمم میں تکرار مسنون نہیں جیسا کہ ابھی ہم کافی کے حوالے سے بیان کرآئے۔ تو دوبارہ ان کا مسح کرنا عبث ہوگا اس لئے مکروہ ہوگا جیسا کہ البحرالرائق میں فرمایا ہے کہ “ تیمم پر تیمم کوئی
لیس بقربۃ کذا فی القنیۃ وظاھرہ انہ لیس بمکروہ وینبغی کراھتہ لکونہ عبثا [11] اھ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع