30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اواربع من الھجر ۃ الشریفۃ وتحویل القبلۃ فی السنۃ الثانیۃ فھو یحكی ماشاھد ہ فكیف یرید بابالم یشاھدہ ثم انك تحتاج فیہ الی مجاز فی مجاز فان ذلك الباب كان فی الجدارالقبلی والمنبر دونہ بینھماممر شاۃ والمؤ ذن دون المنبر فكیف یكون حقیقۃ علی الباب افتری انہ كان یؤ ذن متقد ماالی جدارالقبلۃ مستد براللنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم او متو جھاالی ظہرہ الشریف متد براللقبلۃ بل لو فر ض ھذالم یكن ایضاحقیقۃ علی الباب المفقو دای محلہ المو جو د لانہ الان مسدو د۔
نفحہ ۸:اراد ۃ الباب الشمالی المو جو داذ ذاك وتاو یل علی بالمحاذ ات ای كان یقوم المؤذن متصلابالمنبر بین یدی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لكونہ اذذاك علی محاذات الباب الشمالی قیل لہ علی باب المسجد كلام |
وصال كے وقت سات سال كے تھے اس حساب سے ان كی ولادت ۳ھجری میں ہوئی جب كہ تحویل قبلہ كاواقعہ ۲ ھ كا ہے تو جب وہ اپنے مشاہد ہ كی بات كر رہے ہیں تو یہ كیسے سوچا جاسكتاہے كہ وہ اس ان دیكھے دروازہ كی گواہی دیں گے پھراس تاویل میں مجاز در مجازمانناپڑے گاكیونكہ یہ دروازہ قبلہ كی دیوار میں تھااوراسی كے پاس منبرتھااس دروازہ اورمنبركے درمیان بكری كے گزرنے بھرجگہ تھی اور منبركے پاس مؤ ذن كھڑاہوتاتھاایسی صورت میں مؤ ذن حقیقی معنی میں دروازہ پركس طرح كھڑاہوسكتاہے كیونكہ حقیقی معنی میں دروازہ پر ماننے كی صورت تو یہ ہوگی مؤ ذن منبرسے آگے بڑھ كر قبلہ كی دیواركے اندروالے دروازہ پركھڑاہو كر حضور كی پشت اقدس كے پیچھے قبلہ كی طر ف پشت اوراپ كے پشت كی طر ف رخ كر ے بلكہ سچ پو چھوتو یہ اذان بھی دروازہ پر نہ ہوگی كہ دروازہ تو بند ہو كراس جگہ دیوار بنادی گئی تھی۔ نفحہ ۸:اور دروازہ سے مسجد كاباب شمالی مراد لیناجو منبركے سامنے واقع تھااور"علی باب المسجد"كے علی كو محاذات پر محمول كر نااور مطلب یہ بتاناكہ مؤ ذن تو منبرسے متصل ہی كھڑاہوتاتھالیكن لفظ"علی باب المسجد"سے اس كی تعبیراس لیے كی گئی كہ دروازہ منبركے سامنے تھامؤ ذن اور دروازہ میں آمناسامنا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع