دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

بعضھاعلی بعض و حاشاالقران ان یتخالف

نفحہ۶:مااجھل من زعم ان الحدیث متناقض بنفسہ فان قولہ بین یدی رسول الله تعالٰی علیہ وسلم یعار ض قولہ علی باب المسجد فلو كان علی الباب كیف یكون بین یدیہ و ھذافھم لایتصور الامن وھم اذاجلست علی المنبر فتجاہ وجھك باب فالقائم علیہ ھل یكون بین یدیك ام خلفك والصفوف الجلوس بینكمالاتحجبہ عن نظرك الاتری ان الله تعالٰی سمی السماء بین ایدینااذقال و قولہ الحق" اَفَلَمْ یَرَوْا اِلٰی مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمْ وَمَا خَلْفَہُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ ؕ "[1] وكم من جبال بینھماو بینناو سیاتیك زیاد ۃ وافیۃ فی تحقیق معنی"بین یدیہ"ان شاء الله تعالی۔

 

جگہ بیان كئے گئے ہیں كہیں كم كہیں كچھ زیاد ہ تو كیاقران شریف نے اپنے بیان كی خو د مخالفت كی ؟

نفحہ ۶:وہ شخص بھی كیاخو ب جاہل ہے جو یہ كہتاہے كہ سائب بن یزیدرضی الله تعالٰی عنہ كی حدیث خو د ہی متناقض ہے اس لیے كہ حدیث كے الفاظ خطیب كے سامنے اور مسجد كے دروازہ پر میں تناقض ہے۔تواگر باب مسجد پرہوگی تو خطیب كے سامنے كیسے ہوگی ؟ یہ شبہہ سراسروہم كی پیداوارہے كیونكہ جب تم منبر پر بیٹھواورتمھارے منہ كے سامنے مسجد كادروازہ ہو تو دروازے پركھڑاہونیوالاكیوں تمہارے سامنے نہ ہوگا؟ كیا  اس كوتمہارے پیچھے كھڑاہونیوالاكہاجائیگا؟شایدیہ سو چتے ہوں گے كہ اس صورت میں امام اور مؤ ذن كے بیچ میں صفیں حائل ہیں پھرسامنے كیسے ہوا! صفیں بیچ میں ضرورہیں لیكن وہ مؤ ذن اورامام میں حائل نہیں ہیں الله تعالٰی نے قران عظیم میں ارشاد فر مایا"كیاتم دیكھتے نہیں كہ آسمان و زمین تمھارے آگے پیچھے ہیں"حالانكہ كتنے پہاڑ اس كے اورہمارے درمیان میں حائل ہیں۔"بین یدیہ"كی زیادہ تفصیل آگے آرہی ہے ان شاء الله تعالی۔

 


 

 



[1] القران الکریم ۳۴/ ۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن