دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

یسو ق الحدیث سیاقاواحداافتراھم یجمعون بین الضب والنون[1]۔

و ثالثًا:مفسروالقران العظیم من الصحابۃ و التابعین وھلم جراكلمافسروا واقعۃ ذكرت فی القران المجید زادوااشیاء لیست فی القران العظیم فاذن كلھم یخالفون القران الكریم حاشم ھم۔

 رابعًا:فی الصحیحین عن ابی ھریر ۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله علیہ وسلم الااحد ثكم حدیثاعن الد جال ماحدث بہ نبی قو مہ انہ اعور الحدیث فاذن یكون صلی الله تعالٰی علیہ وسلم و العیاذبالله تعالٰی قد خالف جمیع الانبیاء علیہھم الصلاۃ والسلام فی بیان واقعۃ وھذالایتفوہ بہ مسلم۔

و خامسًا: السورالقرانیۃ تذكر قصۃ موسی و غیرھا یزید

اور فلاں نےفلاں سے روایت كی جس میں بعض نے بعض سے زائد بیان كیااور پھر پوری حدیث ایك ہی سیاق میں بیان كرتے ہیں تو كیاوہ لوگ مچھلی اور گوہ دونوں كوایك ساتھ ہی ملادیتے ہیں۔

ثالثًاقرآن عظیم كے مفسروں میں،صحابہ ہوں یاتابعین(بعد كے لوگوں كابھی یہی حال ہے)كہ كسی ایسے واقعہ كی تفسیركرتے ہیں جو قرآن عظیم میں مذكورہے تواس واقعہ میں كچھ ایسااضافہ بھی كرتے ہیں جو قرآن عظیم میں نہیں ہے،تو كیاسب كے سب نے قران عظیم كی مخالفت كی پناہ بخدا!

رابعًا:صحیحین میں حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ حضور نبی كریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت كرتے ہیں"میں تم سے دجال كے بارے میں وہ بات نہ بیان كروں جو كسی نبی نے اپنی قوم  سے بیان نہ كیا"تو پیغمبر خداصلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اورانبیاء سے زائد بتاكران سب انبیاكی مخالفت كی كون مسلم یہ كہے گا؟

 خامسًا: قران شریف میں حضرت موسی وغیرہ انبیاء كرام علیہم السلام كے قصے مختلف  

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الانبیاء باب قول الله ولقدارسلنانو حاالی قو مہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۴۷۰،صحیح مسلم کتاب الفتن باب ذکرالد جال قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۴۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن