30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من الحدیث والحسن اماالسقیم فعلی طبقات شرھاالمو ضوع ثم المقلو ب ثم المجھول،و كتاب ابی داود خلی منھابری من جملۃ وجو ھھا[1] وقال الامام بخاری فی جزء القرۃ قال علی بن عبدالله نظرت فی كتاب ابن اسحق فماوجدت علیہ الافی حدیثین و یمكن ان یكون صحیحین [2]،اھ و بیّنھماالقسوی عن علی لیس حدیثناھذابحمد الله تعالٰی منھمااحد ھماعن ابن عمرعن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اذانعس احد كم یوم الجمعۃ [3] والاخرعن زید بن خالداذامس احد كم فرجہ فلیتو ضا[4] و علی ھذاھوابن المدینی شیخ البخاری الذی كان یقول فیہ البخاری مااستصغرت |
احادیث پر مشتمل ہے اورحدیث سقیم كی تو كئی قسمیں ہیں سب سے بے حیثیت مو ضو ع پھر مقلو ب پھر مجہول اورابو داود كی كتاب سقیم كی تمام قسموں سے خالی اور بری ہے۔" امام بخاری نے اپنی اكتاب"جز ء القرۃ"میں لكھاعلی ابن عبدالله نے كہاكہ میں نے ابن سحق كی كتابیں دیكھیں توسوائے دو حدیثوں كے اوركسی میں كو ئی عیب نہیں پایااور ممكن ہے كہ وہ دونوں بھی صحیح ہو ں،" ان دونوں حدیثوں كو قسو ی نے حضرت علی بن عبدالله سے روایت كیا۔بحمدالله ہماری ذكركر دہ حدیث ان میں نہیں ہے دونوں میں سے ایك حدیث ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہ نے حضورسے روایت كی كہ جب تم میں سے كوئی جمعہ كے روز اونگھے اور دوسری حدیث زید بن خالدسے كہ تم میں سے كو ئی جب اپنی شر مگاہ كو چھو ئے تو وضو كر ے۔ یہ علی ابن المدینی اس پائے كے محد ث ہیں كہ ان كے شاگر دامام بخاری كہتے ہیں كہ سوائے علی بن المدینی كے اوركسی كے |
[1] معالم السنن مع مختصرسنن ابی داود للمنذری مقدمہ الکتاب المکتبہ الاثریۃ سانگلہ ۱/ ۱۱
[2] جزء القراءۃ خلف الامام للبخاری باب لادلیل علی ان القران رکن فی الصلوۃ ۱/ ۶۰
[3] جامع التر مذی ابواب الجمعۃ باب فی من ینعس یوم الجمعۃ امین کمپنی دہلی ۱/ ۶۹
[4] موار دالظمان کتاب الطہارۃ باب ماجافی مس الفرج حدیث ۲۱۴ المطبعۃ السلفیہ ص۷۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع