30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان اباداودروی حدیث القلتین وسكت عنہ فھو صحیح عند ہ علی عادتہ فی ذلك [1] Oوقال الحافظ العراقی ثم الشمس السخاوی فی المقاصدالحسنۃ یكفیناسكوت ابی داود علیہ فھو حسن[2] Oوقال المحقق علی الاطلاق فی فتح القدیرسكت ابو داؤ د فھو حجۃ [3] O وقال العلامۃ محمد بن امیرالحاج رواہ ابو داود وسكت علیہ فیكون حجۃ علی ماھو مقتضی شر طہ [4] Oوقال العلامۃ ابراھیم الحلبی فی الغنیۃ سكت علیہ ابوداود المنذری بعدہ فی مختصرہ وھو تصحیح منھما[5]،اھ O وقال الخطابی فی معالم السنن كتاب ابی داؤد جامع لھذ ین النو عین |
"ابو داود نے حدیث قلتین روایت كیااوراس پرسكوت فرمایایہ اس بات كی دلیل ہے كہ یہ حدیث ان كے نز دیك صحیح ہے" Oحضرت عراقی اور شمس الدین سخاوی نے"مقاصد حسنہ" میں فر مایا"اس حدیث پرابو داود كاسكوت ہی ہمارے لیے كافی ہے اوریہ حدیث حسن ہے۔" Oمحقق علی الاطلاق فتح القدیر میں لكھتے ہیں"ابو داؤ د نے اس حدیث پرسكوت كیاتو یہ حدیث حجت ہے" Oعلامہ محمدابن امیرالحاج فر ماتے ہیں"ابو داود نے اس پرسكوت كیاتو یہ ان كی شر ط كے موافق حجت ہے" Oعلامہ ابراہیم حلبی نے غنیہ میں فر مایاابو داو داوران كے بعدامام منذ ری نے اپنی مختصر میں اس پرسكوت فرمایاتو یہ ان دونوں كی طر ف سے اس حدیث كی تصحیح ہے۔ O علامہ خطابی نے معالم السنن میں تحریركیا"ابو داود كی كتاب صحیح اورحسن دونوں قسم كی |
[1] نصب الرایہ کتاب الطہارۃ باب الماء الذی یجو ز بہ الو ضو ء الخ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور ۱/ ۱۶۳
[2] المقاصدالحسنہ تحت حدیث ۳۸۱ دارالکتاب العر بی بیروت ص۲۱۶
[3] فتح القدیرکتاب الطہار ۃ مکتبہ نوریہ رضو یہ سکھر ۱/ ۱۵
[4] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی
[5] غنیہ المستملی شرح منیۃ المصلی فصل فی النوافل سہیل اکیڈمی لاہور ص۳۸۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع