30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ماكان فیہ حدیث منكر نبینہ بماانہ منكر [1] Oوقال ابو عمربن عبدالبركل ماسكت علیہ فھوصحیح عند ہ [2] Oوقال المنذری:كل حدیث عز وتہ الی ابی داودو سكت عنہ فھو كماذكرابو داود ولاینزل عن درجہ الحسن وقدیكون علی شرط الصحیحین[3] Oوقال ابن الصلاح ثم الامام النو و ی فی التقریب ماوجد نافی كتابہ مطلقًافھو حسن عندابی داود [4] Oوقال العلامۃ ابن التركمانی فی الجوھر النقی اخرجہ ابو داودوسكت عنہ فاقل احوالہ ان یكون حسناعند ہ علی ماعر ف [5] Oوقال الزیلعی فی نصب الرایۃ |
كتاب میں اگركو ئی منكرحدیث ذكركروں گاتواس كاسبب بھی بیان كروں گاكہ كیونكر منكرہے" Oابو عمر بن عبدالبر نے كہا"جس حدیث كو ذكركركے ابوداؤد نے سكوت كیا،تو وہ ان كے نزدیك صحیح ہے۔ Oامام منذری نے فرمایا"جس حدیث كی نسبت ابو داود كی طر ف كروں اورابو داود نے اس پرسكوت كیاہوتو وہ ابو داود كے قول كے مطابق ہے یعنی درجہ حسن سے تو كم نہ ہوگی بسا اوقات صحیحین كے اصول پرہوتی ہے" Oابن صلاح اور نو و ی دونوں اماموں نے فر مایا"امام داو د كی كتاب میں جو حدیث مطلق مرو ی ہو وہ ان كے نزدیك حسن ہے۔" Oامام تركمانی جوہرالنقی میں فر ماتے ہیں"ابو داود نے جس حدیث كی تخریج فر ماكرسكوت كیااوراس پركو ئی جرح نہیں كی تواس حدیث كاكم سے كم درجہ حسن كاہوگاجیساكہ یہ بات مشہورو معروف ہے۔" Oنصب الرایہ میں امام زیلعی فر ماتے ہیں: |
[1] مقد مہ سنن ابی داود مع سنن ابی داود آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۴،فتح المغیث القسم الثانی الحسن دارالامام الطبری بیروت ۱/ ۸۸و۹۸
[2] فتح المغیث القسم الثانی الحسن دارالامام الطبری بیروت ۱/ ۹۱
[3] التر غیب الترہیب مقد مۃ الکتاب داراحیاء التراث العر بی بیروت ۱/ ۱۱
[4] تقریب النو وی مع تدریب الراوی النو ع الثانی قدیمی کتب خان کراچی ۱/ ۱۳۴
[5] الجوہرالنقی علی ھامش السنن الکبری کتاب الد عو ی والبینات حیدراباد دکن ۱۰/ ۲۷۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع