30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شرحتہ [1]،اھ نفحہ ۴:كفاناالمولی سبحانہ وتعالٰی النظر فی تو ثیق ابن اسحق و حجیۃ حدیثہ بان الذی الین لہ الحدیث كماالین لداؤ د علیہ الصلوۃ السلام الحدید [2] رواہ فی كتابہ الذی قالوافیہ من كان فی بیتہ فكانمافی بیتہ نبی یتكلم وسكت علیہ۔
O وقدقال كمافی مقد مۃ الامام ابن الصلاح ذكرت فیہ الصحیح ومایشبہ و یقار بہ [3]
O وفی فتح المغیث عن الامام ابن كثیر رو ی عنہ ماسكت عنہ فھو حسن [4]،اھ Oوفی رسالۃ الی اھل مكۃ |
ان كی تعبیراورتو ضیح كر دی نفحہ ۴:روایت ابن اسحق كی تائیدوتو ثیق اوران كی طر ف سے دفاع كی مشقت سے الله تعالٰی نے ہماری یوں كفایت كی كہ ان كی محولہ بالاحدیث كواس امام نے اپنی مسند میں روایت كیا جن كے ہاتھ میں علم حدیث اس طرح نر م و ملائم ہوگیا تھا جیسے حضرت داود علیہ السلام كے دست كریم میں لوہانر م كر دیا گیامتھاجن كے مجموعہ حدیث كے بارے میں علمائے حدیث كی یہ شہادت ہے كہ جس گھر میں یہ كتاب ہواس گھر میں گویا نبی ہے جو كلام كر رہاہے،ایسے امام میں یہ حدیث اپنی كتاب میں درج فر ماكرسكوت كیااوراس پركو ئی جرح نہیں كی۔ O مقدمہ ابن صلاح میں حضرت ابو داودرحمۃ الله تعالٰی علیہ كایہ قول اس كتاب كے بارے میں منقول ہوا:"میں نے اپنی كتاب میں صحاح كو جمع كیایاجواس كے مشابہ اور قریب ہو۔" O فتح المغیث میں امام ابن كثیرسے انہیں كایہ قول منقول ہوا"اس كتاب میں میں جس حدیث پرسكوت كروں تو وہ حسن ہے۔" Oابو داود نے اہل مكہ كوایك خط لكھا"اس |
[1]کتاب الخراج خطاب من المؤ الف الی امیرالمو منین ہارون الر شید دارالمعر فۃ بیروت ص۳
[2] فتح المغیث القسم الثانی الحسن دارالامام الطبری ۱/ ۸۷ ومعالم السنن للخطابی ۱/ ۵
[3] مقد مہ ابن صلاح الثانی معرفۃ الحسن من الحدیث فاروقی کتب خانہ ملتان ص۱۸
[4] فتح المغیث القسم الثانی الحسن دارالامام الطبری ۱/ ۹۰،تدریب الراوی بحوالہ ابن کثیرالنو ع الثانی الحسن قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۳۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع