30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قیل الامام الحجہ انہ متصل الاسنادوانہ صحیح فقدرفع مكحول وابواسحق السبیعی كلتاالشبھتین الكلام فی ابن اسحق وعدالتہ والاتیان من قبل عنعنۃ بلفظ الكریم الصریح،ولله الحمد۔ وھذاامامناثانی ائمہ مذھبناالامام ابو یوسف رضی الله تعالٰی عنہم قداكثر فی كتاب الخراج الاحتجاج باحادیث محمد بن اسحق معنعنۃ و غیر معنعنۃ و قدقالواكمافی ردالمحتارو غیرہ ان المجتھداذا استدل بحدیث كان تصحیحالہ فقد صحح الامام ابو یوسف احادیث ابن اسحق و عنعنۃ كیف ؟ وقد ادرجھافیمااوجب العمل بہ اذقال فی مبدء كتابہ ان امیرالمو منین ایدہ الله تعالٰی سالنی ان اضع لہ كتابا جامعایعمل بہ فی جبایۃ الخراج والعشورو الصدقات و الجوالی وغیرہ ذالك ممایجب العمل بہ و قد فسرت ذلك و |
محمد بن اسحاق نے لفظ عن سے روایت كیاہو بیشك ان كی ایسی روایت كابھی حكم یہی ہے كہ وہ متصل الاسناداور صحیح ہیں،وہ امام حجۃ ہیں مكحول اورابواسحق سبیعی نے ان سے دونوں شبہوں كو دفع كیاہے۔" ہمار ے امام مذہب ثانی الائمہ قاضی ابو یوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے كثرت كے ساتھ كتاب الخراج میں ان حدیثوں سے استدلال فرمایاجوحضرت محمد بن اسحاق سے بصیغہ عن وبغیر عن مروی تھیں اورعلمائے حدیث نے تصریح كی ہے (جیسا كہ ردالمحتاروغیرہ صحیفوں میں ہے)كہ مجتہد كاكسی حدیث سے استد لال كر نااس حدیث كی تصیح شمارہوتاہے تو قاضی ابو یوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے ابن اسحق كی معنعن اور غیر معنعن حدیثوں كواپنی كتاب میں داخل فر ماكران كی تصیح كی اوراستدلال بھی ایسی كتاب میں كیاجس كے واجب العمل ہونے كی تصریح خوداس كتاب كے مقدمہ میں فر مائی آپ لكھتے ہیں بے شك امیرالمو منین نے(خداان كی مد د فرمائے) مجھ سے ایك ایسی جامع كتاب كی فر مائش كی جس پروہ اپنی زند گی بھرجبایاخراج عشر صدقات اورجوالی وغیرہ میں عملدرآمد كریں اوروہ احكام واجب العمل ہوں تومیں نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع