30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن عكر مۃ قال لماوادع رسول الله تعالٰی علیہ وسلم اھل مكۃ،والاخرحدیث الز ھری وغیرہ قال كان رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قد صالح قریشا، الحدیثین بطولہما،قال بعد ہ فان قلتم ان حدیثی الز ھری و عكر مۃ الذین ذكر نامنقطعان قیل لكم وقدرو ی عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما حدیث ید ل علی مارویناہ حد ثنافھد بن سلیمن بن یحیی ثنایوسف بن بہلول ثناعبدالله بن ادریس حد ثنی محمد بن اسحق قال قال الزھری حد ثنی عبیدالله بن عبدالله بن عتبۃ عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہماالحدیث فی نحو ورقۃ كبیر ۃ قال فی اٰ خرہ فھذاحدیث متصل الاسناد صحیح [1]و معلوم ان"قال فلان"كعن فلان لعد م بیان السماع فیھما۔ قال الامام النو وی فی التقریب تد لیس الاسناد بان یرعی عمن عاصرہ مالم یسمعہ منہ مو ھماسماعہ قائلا:قال فلان او عن فلان ونحوہ[2]،الافی ماعنعنۃ ابن اسحق ان حكم ھذا |
حدیث امام زہری وغیرہ سے جس میں ہے كہ"حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اہل مكہ سے مصالحت فر مائی"یہ دونوں حدیثیں مكمل نقل فرماكرارشاد فر مایاكہ"اگركو ئی اعتراض كر ے كہ زہری و عكر مہ كی مذكورمنقطع ہیں،"فہد بن سلیمن،یوسف بن بہلول،عبدالله بن ادریس،محمد بن اسحق قال قال الزہری عبیدالله بن عبدالله بن عتبہ نے ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہ سے یہ حدیث بیان كی یہ حدیث حضرت امام طحاو ی رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے بڑی طو یل ایك بڑے ورق كی مقدار میں روایت كركے فر مایایہ حدیث متصل الاسناد صحیح ہے حالانكہ سب كو معلوم ہے كہ اصطلاح میں قال كاحكم لفظ عن كاہے كیونكہ دونوں میں سماع كی تصریح نہیں۔ اورامام نو وی نے تقریب میں فر مایاكہ"تد لیس اسنادیہ نہیں كہ راوی اس سے روایت كر ے جس كامعاصرہو جب تك اس سے خو د نہ سنے اور لفظ ایسے بولے جس سے وہم ہو كہ راوی نے خو داس سے سناہے جیسے قال فلاں یاعن فلان مگران روایتوں میں جن كو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع