30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقدرواہ بالعنعنۃ[1]،اھ ومع ذلك قال عن المنذری اسناہ حسن[2]،اھ وقال الحافظ العسقلانی فی نظم اللالی معنعن ابی الزبیر غیر محمول علی الاتصال الااذاكان من روایۃ اللیث عنہ الخ [3] وھذاامر مقررعند ھؤلامحد ثین ونجد فی صحیح مسلم احادیث عن ابی الزبیرعن جابر رضی الله تعالٰی عنہ لیست من روایۃ اللیث عنہ قال الذھبی فی المیزان فی صحیح مسلم عد ۃ احادیث ممالم یو ضح فیھاابوالزبیرالسماع عن جابروہی من غیر طریق اللیث عنہ ففی القلب منہا[4]،اھ قلت:ولكن لم یكن منھافی قلب مسلم شیئ فادرجھا فی صحیحہ الذی جعلہ حجۃ بینہ وبین ربہ عز وجل۔ وروی ابن جریرعن زید بن ثابت رضی الله تعالٰی عنہ سمعت |
اورحدیث كولفظ عن سے روایت كرتے ہیں منذری كہتے ہیں كہ اس كی سند حسن ہے۔ چھٹاجواب:حافظ ابن حجرعسقلانی نے نظم اللالی
میں كہا"ابو زبیركی معنعن مقبول نہیں اوراتصال پر محمول نہیں ہاں لیث سے
ہوتو مقبول ہے"محد ثین كے نزدیك یہ بات مسلم ہے لیكن امام مسلم كی صحیح میں
چند حدیثیں ابو زبیر بواسطہ حضرت جابر رضی الله تعالٰی عنہ مرو ی ہیں جن میں ابو
زبیر حضرت لیث سے روایت نہیں كرتے چنانچہ امام ذہبی میزان الاعتدال میں فر ماتے
ہیں كہ"صحیح مسلم میں چند حدیثیں ایسی ہیں جن میں ابو زبیرجابر رضی الله تعالٰی
سے بواسطہ لیث كی تصریح نہیں كی ہے جس سے دل میں كچھ شبہہ ہوتاہے۔" ساتواں جواب:ابن جریر نے زید بن ثابت رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت كی میں نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع