30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عنہ [1]،اھ قلت و كذاھو من اروی الناس عن ابن شہاب وقدرو ینافی كتاب الخراج للامام ابی یوسف حد ثنی محمد بن اسحق عن عبدالسلام عن الز ھری [2]
و ثالثًاھذاكلہ علی طریقۃ ھٰولاء المحد ثین اماعلی اصولنامعشرالحنفیۃ والمالكیۃ والحنبلیۃ الجمہور فسؤ ال العنعنۃ ساقط عن راسہ فان مبناہ علی شبھۃ الارسال و حقیقتہ مقبولۃ عند ناو عندالجمہور فكیف بشبہتہ۔
قال الامام الجلیل السیو طی فی التدریب فی عنعنعۃ |
روایت عن رجل عن ایو ب عن عمرو بن شعیب بھی ہے۔ میں كہتاہوں ابن اسحاق امام زہری كے بھی ارو ی الناس شاگر د ہیں مگر قاضی ابو یوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ"كتاب الخراج" میں فر ماتے ہیں مجھ سے محمد بن اسحق نے بیان كیاكہ ان سے عبدالسلام نے روایت كی اوران سے امام زہری نے(توابن اسحاق كی یہ روایتیں لفظ عن سے ہونے كے باو جو دتد لیس نہیں ہے روایت متصل ہے) تیسراجواب:محمدابن اسحاق كی تد لیس اورعنعنہ كے بار ے میں اب تك جو بحث تھی وہ ان محد ثین كے مسلك كی بنیادتھی جو حدیث كی جرح میں عنعنہ اورتد لیس كالحاظ كرتے ہیں لیكن ہم حنفیو ں،مالكیو ں،حنبلیوں جمہورعلماء كے اصول پرعنعنہ كالحاظ ہی اصلاساقط ہے كیونكہ عنعنہ كے لحاظ كی وجہ تو یہ شبہہ ہے كہ تد لیس حدیث كے مرسل ہونے كاڈ رہے اورہمار ے اورجمہوركے نزدیك تو خودارسال بھی سند كاعیب نہیں اور حدیث مرسل بھی مقبول ہے تو پھر شبہ ارسال سے حدیث پر كیااثر پڑے گا۔ امام جلال الدین سیو طی نے تدریب میں فر مایاجمہورعلمائے كرام جو مراسیل قبول كرتے ہیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع