30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بن یزیدابن اخت نمر[1]فقد صرح بالسماع فلا علیك من عنعنۃ ھناھذاوجہ۔ وثانیًاابن اسحق كثیرالروایۃ عن الزھری و العنعنہ عن مثل الشیخ تحمل علی السماع قال الذھبی فی مثلہ متی قال"نا"فلاكلام و متی قال"عن"تطر ق الیہ احتمال التدلیس الافی شیو خ لہ اكثرعنہم فان روایتہ عن ھذاالصنف محمولۃ علی الاتصال [2]۔اھ لاسیماابن اسحق فقد عر ف منہ النزول فی اشیاخ اكثرعنھم قال ابن المدینی حدیث ابن اسحق لیتبین فیہ الصدق وھو من اروی الناس عن سالم بن ابی النضروروی عن رجل عنہ وھو من اروی الناس عن عمرو بن شعیب وروی عن رجل عن ایوب |
حدیث لفظ حد ثنی سے مرو ی ہے تواب اس روایت پر نہ تد لیس كااعتراض ہوسكتاہے نہ ارسال كاایك جواب تو یہ ہوا۔ دوسرایہ ہے كہ امام محمد بن اسحق امام زہری سے كثیرالروایت ہیں اورایسے راوی كاعنعنہ بھی سماع پر محمول ہوتاہے امام ذہبی فر ماتے ہیں راوی جب روایت میں لفظ عن سے كسی بات كااضافہ كر ے توتد لیس كااحتمال ہوتاہے مگرجب روای ایسے شیخ سے روایت كر ے جس سے وہ كثیرالروایت ہوتو یہ روایت متصل ہوگی۔ اورابن اسحق كے بارے میں معروف مشہورہے كہ وہ ایسے اساتذہ كی حدیثوں كو بطور نز ول بھی روایت كرتے جن سے وہ اكثر روایت كرتے ہیں علی بن المدینی فر ماتے ہیں محمد بن اسحاق كی حدیثوں میں صدق ظاہرہے وہ سالم بن ابی نضرسے بنسبت ان كے دوسرے شاگر دوں كے كثیرالروایت ہیں پھر بھی ان كی روایت عن رجل عن سالم(یعنی اپنے سے كم درجہ كے آدمی كے واسطہ سے بھی سالم سے ان كی روایت ہے) اسی طرح وہ عمرو بن شعیب كے شاگردوں میں بھی اروی الناس عنہ ہیں اورانكی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع