30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابی حنیفۃ تفضیل علی علیٰ عثمان رضی الله تعالٰی عنھما ا الصحیح ما علیہ جمھور اھل السنۃ و ھو ظاھر من قبول ابی حنیفۃ رضی الله تعالٰی عنہ علی ما رتبہ ھناوفق مراتب الخلافۃ [1]۔اھ ثم لایذ ھب عنك الفر ق بین شیعی ورمی بالتشیع و كم فی الصحیحین ممن رمی بہ وقد عد فی ھدی الساری عشرین منھم فی مسانید صحیح البخاری فضلاعن تعلیقاتہ،بل فیہ مثل عباد بن یعقو ب رافضی جلد ثم الشبھۃ لاقیمہ لہاراسافكم فی الصحیحین ممن رمی بانواع البد ع وقدتقر رعند ھم ان المبتدع تقبل روایۃ اذالم یكن داعیۃ۔
نفحہ۳:اصل الحدیث رویناہ فی المسند حدثنا یعقو ب حد ثناابی عن ابی اسحق قال حد ثنی محمد بن مسلم بن عبیدالله الزھری عن السائب |
میں لكھاہے حضرت ابو حنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ سے حضرت عثمان غنی پرحضرت علی كی فضیلت مرو ی ہے(رضی الله تعالٰی عنہ)لیكن صحیح وہی ہے جس پرجمہوراہلسنت ہیں اور فقہ اكبر میں اس كوترتیب خلافت كے موافق ركھنے سے معلوم ہوتاہے كہ یہی آپ كاقول بھی ہے۔ پھر لفظ شیعی اور رمی بالتشیع كافر ق بھی ملحو ظ رہناچاہیے۔ بخاری كے كتنے ہی ایسے راوی ہیں جن پرتشیع كاالزام ہے۔ "ہدی الساری"میں ایسی بیس سند وں كی تفصیل ہے جو خاص مسانید بخاری میں ہیں تعلیقات كاتو ذكرہی الگ رہابلكہ رواۃ بخاری میں عباد بن یعقوب جیسارافضی ہے جس پركوڑے كی حد جاری گئی تھی اورجرح میں شبہہ كی تو كو ئی اہمیت نہیں خو د بخاری ومسلم میں بہت سے روای ہیں جن پرانواع واقسام كی بدعت كاشبہہ كیاگیااوراصول محد ثین كی روسے خو د بد عتی بھی اپنے مذہب نامہذب كاداعی و مبلغ نہ ہوتواس كی روایت مقبول ہے۔ نفحہ ۳:اصل حدیث جسے ہم نے روایت كیامسنداحمدابن حنبل میں اس سند كے ساتھ ہے یعقوب،ابی،ابن اسحق حد ثنی محمد بن مسلم عبیدالله الز ہری سائب بن یز یدیہاں یہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع