30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۷) الاجازات المتینۃ لعلماء بكۃ والمدینۃ (۱۳۲۴ھ)
مگر اس ادارے كا عظیم ترین كارنامہ العطایا النبویۃ فی الفتاوٰی الرضویہ المعروف بہ فتاوٰی رضویہ كی تخریج وترجمہ كے ساتھ عمدہ وخوبصورت انداز میں اشاعت ہے۔ فتاوٰی مذكورہ كی اشاعت كاآغاز شعبا ن المعظم ۱۴۱۰ھ /مارچ ۱۹۹۰ء میں ہوا تھا اور بفضلہٖ تعالٰی جل مجدہ وبعنایت رسولہ الكریم تقریبًا چودہ سال كے مختصر عرصہ میں اٹھائیسویں جلد آپ كے ہاتھ میں ہے۔اس سے قبل شائع ہونے والی ستائیس جلدوں كی مشمولات كی تفصیل سنین اشاعت، كتب وابواب، مجموعی صفحات، تعداد سوالات وجوابات اوران میں شامل رسائل كی تعداد كے اعتبار سے حسب ذیل ہے:
|
جلد |
عنوان |
جواباتِ اسئلہ |
تعدادِ رسائل |
سنینِ اشاعت |
صفحات |
|
۱ |
كتاب الطہارۃ |
۲۲ |
۱۱ |
شعبان المعظم ١٤١٠ھ ______مارچ ١٩٩٠ء |
۸۳۸ |
|
۲ |
كتاب الطہارۃ |
۳۳ |
۷ |
ربیع الثانی ١٤١٢___________نومبر ١٩٩١ء |
۷۱۰ |
|
۳ |
كتاب الطہارۃ |
۵۹ |
۶ |
شعبان المعظم ١٤١٢_________فروری ١٩٩٢ |
۷۵۶ |
|
۴ |
كتاب الطہارۃ |
۱۳۲ |
۵ |
رجب المرجب ۱٤۱۳ ________جنوری ١٩٩٣ |
۷۶۰ |
|
۵ |
كتاب الصّلوٰۃ |
۱۴۰ |
۶ |
ربیع الاوّل ١٤١٤___________ستمبر ١٩٩٣ |
۶۹۲ |
|
۶ |
كتاب الصّلوٰۃ |
۴۵۷ |
۴ |
ربیع الاوّل ١٤١٥___________اگست١٩٩٤ |
۷۳۶ |
|
۷ |
كتاب الصّلوٰۃ |
۲۶۹ |
۷ |
رجب المرجب ١٤١٥_________دسمبر١٩٩٤ |
۷۲۰ |
|
۸ |
كتاب الصّلوٰۃ |
۳۳۷ |
۶ |
محرم الحرام١٤١٦___________جُون١٩٩٥ |
۶۶۴ |
|
۹ |
كتاب الجنائز |
۲۷۳ |
۱۳ |
ذیقعدہ١٤١٦______________اپریل١٩٩٦ |
۹۴۶ |
|
۱۰ |
كتاب زكوٰۃ،صوم،حج |
۳۱۶ |
۱۶ |
ربیع الاوّل١٤١٧___________اگست١٩٩٦ |
۸۳۲ |
|
۱۱ |
كتاب النكاح |
۴۵۹ |
۶ |
محرم الحرام١٤١٨___________مئی١٩٩٧ |
۷۳۶ |
|
۱۲ |
كتاب نكاح،طلاق |
۳۲۸ |
۳ |
رجب المرجب١٤١٨_________نومبر١٩٩٧ |
۶۸۸ |
|
۱۳ |
كتاب طلاق،ایمان اور حدود و تعزیر |
۲۹۳ |
۲ |
ذیقعدہ ١٤١٨_____________مارچ ١٩٩٨ |
۶۸۸ |
|
۱۴ |
كتاب السیر |
۳۳۹ |
۷ |
جمادی الاخریٰ ۱۴۱۹_________ستمبر ۱۹۹۸ |
۷۱۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع