دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وقال مصعب الز بیری و دھیم وابن حبان لم یكن یقد ح فیہ من اجل الحدیث [1]وقدتكفل بالجواب عنہ الائمۃ احمدوابن المدینی والبخاری وابن حبان والمزی والذھبی والعسقلانی والمحقق حیث اطلق كماھو مفصل مع زیادات كثیرۃ فی كتاب ولدی المحفو ظ بكرم الله تعالی"وقایۃ اھل السنۃ"ولله الحمد والمنۃ۔

نفحہ۲:من الجھل الوخیم رمیہ بالر فض اغترارا بقول التقریب رمی بالتشیع [2]ومابین التشیع و الرفض كمابین السماء والار ض فر بمااطلقوا التشیع علی تفضیل علی علی عثمان رضی الله تعالٰی عنہماوھو مذھب جماعۃ من ائمۃ اھل السنۃ لاسیماائمۃ الكوفۃ قال صاحب التقریب نفسہ فی ھدی الساری التشیع محبۃ علی وتقدیمہ علی الصحابۃ فمن قد مہ علی ابی بكرو عمر فھو غال فی تشیعہ و یطلق علیہ رافضی والا فشیعی فان انضاف الی ذلك السب او

مصعب زبیری،دہیم اورابن حبان نے كہاان پر حدیث كی وجہ سے جرح نہیں كی گئی اورائمہ میں احمد،ابن مدینی، بخاری، ابن حبان مزی،ذہبی اور محقق علی الاطلاق نے ان كی طر ف سے دفاع كیا۔یہ اور مزیداضافے میر ے فر زندسلمہ كی كتاب"وقایہ اہل سنۃ"میں ہیں والحمد لله والمنۃ۔

 

 

 

نفحہ ۲:تقریب كے قول"ان پرتشیع كی تہمت لگائی گئی ہے" سے دھو كاكھاكران پر رفض كاعیب لگانابد بو دار جہالت ہے رفض وتشیع میں زمین واسمان كافر ق ہے بسااوقات لفظ تشیع كا اطلاق حضرت مولاعلی كو عثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہم پر فضیلت دینے پرہوتاہے جبكہ یہ ائمہ بالخصوص اعلام كو فہ كا مذہب ہے صاحب تقریب نے خو د بھی"ہدی الساری"میں فر مایاتشیع حضرت علی كی صحابہ سے زائدمحبت كانام ہے تو اگركوئی آپ كوابو بكرو عمر پر فضیلت دیتاہے تو وہ غالی شیعہ ہے اوراس كے ساتھ گالی اور بغض كااظہاركر ے تو غالی رافضی ہے۔

 


 

 



[1] تہذیب التہذیب بحوالہ ابن حبان تر جمہ محمد بن اسحاق مؤسسہ الرسالہ بیروت ۳/۵۰۷،کتاب الثقات لابن حبان تر جمہ محمد بن اسحاق ۴۰۶۶ دارالکتب العلمیہ بیروت ۴/۲۳۶

[2] تقریب التہذیب تر جمہ محمد بن اسحاق ۵۷۴۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲/۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن