30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
البیھقی،ووصفہ المنذری والذھبی باحدالائمۃ الاعلام وانہ صالح الحدیث مالہ ذنب الاماحشافی السیر ۃ من مناكیر [1] واوردہ الحافظ العسقلانی فی طبقات المد لسین فیمن لم یضعف بشیئ لاعیب علیہ الاالتد لیس۔ وقال امام النو وی لیس فیہ الاالتدلیس وقال محمد بن عبدالله بن نمیر رمی بالقدرو كان ابعدالناس منہ [2] وقال یعقو ب بن شیبہ سالت ابن المدینی عن ابن اسحق قال حدیثہ عندی صحیح قلت فكلام مالك فیہ قال مالك لم یجالسہ ولم یعر فہ[3] وذكرہ ابن حبان فی ثقاتہ وان مالكارجع عن الكلام فی ابن اسحق واصطلح معہ و بعث الیہ ھدیۃ[4] |
حضرات كی امام بیہقی نے اتباع كی امام منذری اورامام ذہبی نے محمد بن اسحاق كوائمہ اعلام میں شماركیااور صالح الحدیث قرار دیااور فرمایاكہ ان كااس كے سواكو ئی گناہ نہیں كہ انہوں نے سیرت میں منكر حدیثیں در ج كیں۔ حافظ ابن حجر نے انہیں مد لسین كے طبقات میں ذكركیاجن میں تد لیس كے علاوہ كو ئی ضعف ہے نہ علت۔ امام نو و ی بھی فر ماتے ہیں كہ ان میں تد لیس كے علاوہ كو ئی كمی نہیں محمد بن عبدالله نمیری نے فر مایاان پہ قدریہ ہونے كاالزام ہے لیكن وہ اس سے كوسوں دورہیں۔ یعقوب ابن شیبہ فر ماتے ہیں میں نے ان كے بارے میں علی ابن المدینی سے سوال كیاتو فر مایاكہ میر ے نز دیك ان كی حدیثیں صحیح ہیں میں نے امام مالك كی تنقید وں كاذكركیاتو فر مایاوہ نہ ان كے ساتھ رہے نہ انہیں پہچانا۔ ابن حبان نے انہیں ثقات میں شماركیااور فر مایاامام مالك نے ابن اسحق كی جر ح سے رجو ع فر مایااوران سے صلح كر لی اورانہیں تحفہ بھیجا۔ |
[1] میزان الاعتدال تر جمہ محمد بن اسحاق ۷۱۹۷ دارالمعر فۃ بیروت ۳/۴۶۹،تہذیب التہذیب تر جمہ محمد بن اسحاق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/۵۰۵
[2] میزان الاعتدال تر جمہ محمد بن اسحاق ۷۱۹۷ دارالمعر فۃ بیروت ۳/۴۶۹،تہذیب التہذیب تر جمہ محمد بن اسحاق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/۵۰۵
[3] میزان الاعتدال تر جمہ محمد بن اسحاق دارالمعرفۃ بیروت ۳/۴۷۵
[4] فتح القدیرکتاب الصلوۃ مکتبہ نوریہ سکھر ۱/۲۰۰ وتحفۃ الاحو ذی کتاب الصلوۃ داراحیاء التراث العر بی بیروت ۲/۲۳۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع