دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

مماقیل انہ صحیح و ھوادنی مراتب الصحیح [1] اھ

صححہ ابن المدینی والترمذی وابن خزیمۃ و الامام الطحاوی وقد حسن الدار قطنی بعض ماتفرد بہ ابن اسحق وصححہ الحاكم عــــــہ وقد تبعھما علیہ

ادنی در جہ كی صحیح بھی قرار دیاہے۔

چنانچہ ابن مدینی،تر مذی ابن خز یمہ اورامام طحاوی نے اس كوصحیح كہااور بعض وہ حدیثیں جن كے تنہامحمد بن اسحق راوی ہیں انہیں دار قطنی نے حسن كہا،اور حاكم نے صحیح فر مایااوران دونوں

 

عــــــہ:اورد فی السنن حدیث احمد بن خالد عن ابن اسحق عن مكحول عن محمود بن الربیع عن عبادۃ رضی الله تعالٰی عنہ فی القراءۃ خلف الامام وقال،قال علی بن عمرھذااسناد حسن [2]واقرہ البیہقی،وروی فی باب الصلوۃ علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حدیث ابی مسعودرضی الله تعالٰی:ان رجلاقال:یارسول الله ! اما السلام علیك فقد عرفناہ،فكیف نصلی علیك اذانحن صلینافی صلوتنا،وقال:قال الدارقطنی:حسن متصل [3]، واقرہ البیہقی وقال ابن التركمانی لااعلم احداروی ھذا الحدیث بھذااللفظ الامحمد بن اسحاق [4]واوردہ ایضافی باب الصلوۃ علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی التشھد ثم حكی الحاكم تصحیحہ،ثم عن الدارقطنی تحسینہ واقرھما۔۱۲منہ

سنن میں حدیث احمد بن خالد،ابن اسحاق،مكحول،محمود بن ربیع، عبادہ بن صامت رضی الله تعالٰی عنہ باب قرأۃ خلف الامام میں نقل كركے فرمایاعلی بن عمر نے اس سند كوحسن قرار دیاہے،اورامام بیہقی نے اس كو ثابت ركھاہے اور باب وجوب الصلوۃ علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم میں ابو مسعودانصاری رضی الله تعالٰی عنہ كی اس حدیث كونقل كیا:ایك شخص نے سركار دوعالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی خدمت اقدس میں عرض كیایارسول الله صلی الله تعالٰی علیك وسلم ! سلام كوتوہم نے خوب سمجھ لیاہے كہ نمازمیں كیسے پڑھناچاہئے اب یہ فرمائیے كہ جب ہم آپ پر درود پڑھیں اپنی نمازوں میں توكیسے پڑھیں۔اورفرمایاكہ دار قطنی اس كوحسن متصل قرار دیتے ہیں اور بیہقی اس كو برقرار ركھتے ہیں،ابن تركمانی كہتے ہیں یہ حدیث ان الفاظ میں ہمارے علم میں ابن اسحاق كے علاوہ كسی نے روایت نہیں كی،پھر بھی حدیث باب الصلوۃ علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی التشہد میں نقل كركے كہاحاكم نے اس كی تصحیح كی اور دار قطنی نے تحسین،اورخوداس كو برقرار ركھا، ۱۲ منہ

 


 

 



[1] تدریب الراو ی فی شر ح تقریب النو وی النو ع الثانی قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۱۲۸

[2] الاعتدال تر جمہ محمد بن اسحاق۷۱۹۷ دارالمعر فۃ بیروت ۳/۴۶۹

[3] السنن الکبری کتاب الصلوۃ ۲/ ۱۶۴ و ۲ / ۳۷۸ دار صادر بیروت

[4] الجوھرالنقی بذیل السنن الکبری باب وجودالصلوۃ علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ۲/ ۳۷۸،۳۷۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن