30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رب العلمین و محمداسیدالمرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وعلی جمیع النبیین۔ ثم اجاب عنہ البخاری فاجادواصاب وقدقال فیما قال ولم ینج كثیر من الناس من كلام بعض الناس فیھم نحو مایذكرعن ابراھیم من كلامہ فی الشعبی و كلام الشعبی فی عكر مۃ ولم یلتفت اہل العلم فی ھذاالنحوالاببیان وحجۃ ولم تسقط عدالتھم الاببرھان و حجۃ اھ [1] وحسن الامام احمدو یحیی بن معین و محمد بن عبدالله بن نمیرو محمد بن یحیی كلھم شیو خ البخاری وابو داؤد والمنذری والذھبی حدیثہ و عدہ الامام الذ ھبی ثم السیوطی فی اعلی مراتب الحسن، قال فی التدریب الحسن ایضااعلی مراتب كالصحیح، قال الذھبی فاعلی مراتبہ بھزبن حكیم عن ابیہ عن جدہ و عمروبن شعیب عن ابیہ عن جدہ وابن اسحاق عن التیمی وامثال ذلك |
پروردگارعالم اورسیدالمرسلین محمد مصطفی كوگالی دی ہے الله تعالٰی آپ پراورتمام نبیوں پر درودوسلام نازل فرمائے۔ امام بخاری رحمۃ الله تعالٰی عنہ نے بے سندتنقید وں كاكیاخو ب رد فر مایاہے آپ فر ماتے ہیں ایسی تنقید وں سے كم لوگ ہی كامیاب ہو ئے جیسے امام شعبی كے بار ے میں امام ابرہیم كاكلام حضرت عكرمہ كے بارے میں امام شعبی كاكلام اہل علم میں سے كسی نے اس قسم كی تنقید وں كی طر ف كو ئی توجہ نہ كی جب تك طر ح صریح اورمدلل نہ ہواورایسی تنقید وں سے كسی كی عدالت پراثر نہیں پڑتا۔ امام احمد،امام یحیی بن معین اورمحمد بن عبدالله بن نمیرو محمد ابن یحیی یہ سب امام بخاری كے استاذ ہیں اورابو داود،منذری اور ذہبی ان سب لوگوں نے محمد بن اسحاق كی حدیث كو حسن قرار دیاہے اورامام ذہبی اورسیو طی نے ان كو حسن كے اعلی مدارج میں گر داناہے تدریب میں ہے"صحیح كی طر ح حسن كے بھی چند در جے ہیں"امام ذہبی فر ماتے ہیں كہ اعلی در جہ كی حسن بہز ابن حكیم عن ابیہ عن جد ہ اورعمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ اورابن اسحق عن تمیی اوران كے امثال ہیں اور اسی كو |
[1] تہذیب الکمال بحوالہ البخاری تر جمہ محمد بن اسحق ۵۶۴۴ دارالفکر بیروت ۱۲/۷۶و۷۷،تہذیب التہذیب بحوالہ البخاری تر جمہ محمد بن اسحق مؤ سسہ الرسالہ بیروت ۳/۵۰۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع