30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقال المحقق فی فتح القدیراماابن اسحق فثقۃ لاشبھہ عند نافی ذلك ولاعند محققی المحدثین [1] وقال ایضاتوثیق محمد بن اسحق و ھوالحق الابلج و مانقل عن كلام مالك فیہ لایثبت ولوصح لم یقبلہ اھل العلم [2]الخ وقد اطال الامام البخاری فی تو ثیقہ فی جز ء القراء ۃ ولم یوردہ فی الضعفاء لہ وانكر صحۃ مایذكر فیہ من كلام مالك ومانقل عن علی مایشعر بانكار صحتہ ماعن ھشام۔ وقد بیناوجھہ فی
تحریراتناالحدیثیۃ واوردہ ولدی المولو ی مصطفی رضاخاں حفظہ الله تعالٰی فی
|
محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں فر مایاابن اسحق ثقہ ہیں ثقہ ہیں اس میں نہ ہمیں شبہہ ہے نہ محققین محد ثین كوشبہہ ہے محمد ابن اسحق كی تو ثیق حق صریح ہے اورامام مالك سے ان كے بارے میں جو كلام مروی ہے وہ صیح نہیں اور برتقدیر صحت روایت ان كے كلام كو كسی محد ث نے تسلیم نہیں كیااورامام بخاری نے تو جز ء القراء ۃ میں ان كی تو ثیق میں طو یل كلام فر مایااوران كاتذكرہ اپنی كتاب"ضعفاء"میں بھی نہیں كیااوران كی جر ح میں امام مالك كاجو كلام نقل كیاگیاہے اس كی صحت سے انكاركیاہے اور حضرت علی(كر م الله وجہہ الكریم)سے ان كے بارے میں ہشام سے جو مروی ہے اس كابھی انكاركیاہے۔ ان سب باتوں پرہم نے اپنی تحریروں میں جو علم حدیث سے متعلق ہیں روشنی ڈالی ہے اوران سب كو میرے عزیز فر زند مولوی مصطفی رضاخاں(سلمہ الله تعالی)نے اپنی كتاب "وقایہ اہل السنہ عن مكر دیو بند والفتنہ"میں جو وھابیہ دیو بندیہ كے رد میں ہے بیان كیاہے كہ انہوں نے بھی اس مسئلہ میں مخالفت كی تھی اوراہل دیو بند پرتوہمارے علمائے حر مین طیبین نے كفركافتو ی دیاہے اوران كے كفر میں شك كر نیوالوں كی بھی تكفیر فر مائی ہے كیونكہ انہوں نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع