دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اخذ فی فن من العلم ذھب المجلس بذلك الفن[1]۔

وقال ابن حبان لم یكن احد بالمدینۃ یقار ب ابن اسحق فی علمہ ولایوازیہ فی جمعہ وھو من احسن الناس سباقاللاخبار [2]

وقال ابو یعلی الخلیلی محمد بن اسحق عالم كبیر واسع الرواۃ والعلم ثقۃ[3]

وكذلك قال یحیی بن معین و یحیی بن یحیی وعلی بن عبد الله (ھوابن المدینی شیخ البخاری)واحمد العجلی ومحمد بن سعد وغیر ھم ان محمد بن اسحاق ثقہ[4]

وقال ابن البرتی لم اراھل الحدیث یختلفون فی ثقہ و حسن حدیثہ[5]وقال الحاكم عن البوشنجی شیخ البخاری ھو عندناثقۃ[6]۔

ہوتے تو جس فن كاتذكرہ شرو ع كر دیتے اس دن مجلس اسی پر ختم ہو جاتی۔

ابن حبان نے كہامدینہ میں كو ئی علمی مجلس حدیث كی ہو یادیگرعلوم و فنون كی ابن اسحق كی مجلس كے ہمسر نہ ہوتی اور خبروں كی حسن ترتیب میں یہ اورلوگوں سے آگے تھے۔

ابو یعلی خلیلی نے فر مایامحمد بن اسحق بہت بڑے عالم حدیث تھے روایت میں واسع العلم اور ثقہ تھے۔

 یحیی ابن معین یحیی ابن یحیی وعلی ابن عبد الله المدینی استاد امام بخاری،احمد عجلی،محمد بن سعد وغیرہ نے كہامحمد بن اسحق ثقہ ہیں۔

حضرت ابن البرتی نے فر مایاعلم حدیث والوں میں محمد ابن اسحق كے ثقہ ہونے میں كوئی اختلاف نہیں اوران كی حدیث حسن ہے اور حاكم نے بوشنجی شیخ بخاری سے روایت كی كہ ابن اسحق ہمارے نزدیك ثقہ ہیں۔ 

 


 

 



[1] میزان اعتدال تر جمہ محمد بن اسحق ۷۱۹۷دارالمعرفۃ بیروت ۳/۷۶

[2] تہذیب التہذیب ترجمہ محمد بن اسحق ۷۱۹۷ مؤ سسہ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۷،کتاب الثقات لابن حبان ترجمہ محمد بن اسحق دارالکتب العلمیۃ بیروت ۴/ ۲۳۶

[3] تہذیب التہذیب ترجمہ محمد بن اسحق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۷

[4] میزان الاعتدال ترجمہ محمد بن اسحق ۷۱۹۷ دارالمعر فۃ بیروت ۳/ ۵۷۵،تہذیب الکمال ترجمہ محمد بن اسحق ۵۶۴۴ دارالمعر فۃ بیروت ۱۶/ ۸۰و۸۱

[5] تہذیب الکمال ترجمہ محمد بن اسحق ۵۶۴۴ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۷

[6] تہذیب الکمال ترجمہ محمد بن اسحق ۵۶۴۴ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن