30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الحدیث [1]وفی روایۃ عنہ قیل لہ لماقال لحفظہ وفی اخری عنہ لوسو د احد فی الحد ث لسو د محمد بن اسحق [2] وقال علی بن المدینی مدار حدیث رسول الله صلی الله علیہ وسلم علی ستۃ فذكر ھم ثم قال فصارعلم الستۃ عند اثنی عشر فذكرابن سحق فیھم [3] وقال الامام الزھری لایزال بالمدینۃ علم جم ما كان فیھاابن اسحاق[4]وقد كان یتلقف المغازی من ابن اسحق [5]مع انہ شیخہ وشیخ الد نیافی الحدیث و قال شیخ الاخرعاصم بن عمر بن قتادہ لایز ال فی الناس علم مابقی محمد ابن اسحق [6] وقال عبد الله بن فائدكنانجلس الی ابن اسحق فاذا |
كسی نے ان سے پو چھاآپ الیساكیوں كہتے ہیں ؟تو حضرت شعبہ نے فرمایاان كے حفظ كی وجہ سے دوسری روایت میں ہے حدیث والوں میں اگركو ئی سردارہوسكتاہے تو وہ محمد ابن اسحق ہیں۔ علی بن المدینی سے روایت ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی حدیثیں چھ آدمیوں میں منحصرہیں پھران سب كے نام گنوائے اور فر مایااس كے بعد بارہ آدمیوں میں دائرہ ہو ئیں اورابن اسحاق ان بارہ۱۲ میں ہیں۔ امام زہری فر ماتے ہیں مدینہ مجمع العلوم رہے گاجب تك یہاں محمد بن اسحاق قیام پذیر رہیں گے آپ غزوات كی روایتوں میں ابن اسحق پرہی بھروساكرتے تھے ہر چند كہ آپ حدیث میں ان كے استادتھے بلكہ دنیابھركے شیخ تھے ابن اسحق كے دوسر ے استاذ عاصم ابن عمر بن قتادہ نے فر مایاجب تك ابن اسحاق زند ہ ہیں دنیامیں تمام علوم باقی رہیں گے عبد الله ابن فائد نے كہا:ہم لوگ ابن اسحاق كی مجلس میں |
[1] تہذیب التہذیب ترجمہ محمد اسحاق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۶
[2] تہذیب التہذیب ترجمہ محمد اسحاق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۶
[3] تہذیب التہذیب ترجمہ محمد اسحاق مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۵۰۴
[4] تہذیب الکمال تر جمہ محمد بن اسحق ۵۶۴۴ دارالفکر بیروت ۱۶/۷۴
[5] تہذیب التہذیب تر جمہ محمد بن اسحق مؤسسۃ الرسالہ بیروت۳/۵۰۵
[6] تہذیب الکمال تر جمہ محمد بن اسحق دارالفکر بیروت ۱۶/۷۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع