دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

باعمالھم غیر الله سبحٰنہ وتعالٰی لکن المدارج متفاوتۃ والمراتب مترتبۃ وشئی دون شئی وفضل فوق فضل۔و مقام الصدیق حیث انتھت النہایات وانقطعت الغایات ذاھورضی ا لله تعالٰی عنہ کما صرح بہ امام القوم سیدی محی الملۃ والدین ابن عربی قدس الله تعالٰی سرہ الزکی امام الائمۃ ومالك الازمۃ ومقامہ فوق الصدیقیۃ ودون النبوۃ التشریعیۃ و لیس احدبینہ و بین مولاہ الاکرم محمد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وعلی اسم خاتم الرسالۃ ختمنا الرسالۃ،والحمد ﷲ مولی الجلالۃ    ؎

تم الکتاب علٰی ثناء الہاشمی

ختم الالٰہ لنا علی اسم الخاتم

" سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾ۚ وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪"[1]۔

ہیں اور کوئی شے کسی شے سے کم ہے اور کوئی فضَ کسی فضل کے اوپر ہے اور صدیق(رضی الله تعالٰی عنہ)کا مقام وہاں ہے جہاں نہایتیں ختم اور غایتیں منقطع ہوگئیں اس لیے کہ صدیق اکبر رضی الله تعالٰی عنہ امام القوم سیدّی محی الدین ابن عربی قدس سرہ الزکی کی تصریح کے مطابق پیشواؤں کے پیشوا اور تمام کی لگام تھامنے والے اور ان کا مقام صدیقیت سے بلند اور تشریع نبوت سے کمتر ہے۔ان کے درمیان اور ان کے مولائے اکرام محمد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے درمیان کوئی نہیں۔اور خاتم رسالت کے نام ہم نے اپنا یہ رسالہ تمام کیا اور الله کے لیے حمد ہے جو مالك ہے جلالت کا۔ کتاب رسول ہاشمی کی ثناء پر تمام ہوئی اور الله تعالٰی ہمارا خاتمہ فرمائے۔خاتم النبین کے نام پر۔" سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾ۚ وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪"

_________________

رسالہ الزلال الانقٰی من بحرسبقۃ الاتقی ختم ہوا

نوٹ

جلد ۲۸ کتاب الشتی حصّہ سوم فضائل و مناقب کے عنوان پر اختتام پذیر ہوئی

جلد ۲۹ کتاب الشتی کے حصّہ چہارم سے شروع ہوگی ان شاء الله تعالٰی۔

_______________________



[1] القرآن الکریم ۳۷ / ۸۰تا ۱۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن