دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ان کل احد منھما انما فعل ما فعل لوجہ الله الا ان ایۃ علی تدل علی انہ فعل ما فعل لوجہ الله وللخوف من یوم القیمۃ علٰی ما قال"انا نخاف من ربنا یومًا عبوسا قمطریرا"واما ایۃ ابی بکر فانھا دلت علی انہ فعل ما فعل لمحض وجہ الله تعالٰی من غیر ان یشوبہ طمع فیما یرجع الٰی رغبۃ فی ثواب او رھبۃ من عقاب فکان مقام ابی بکر اعلٰی واجل [1]انتھٰی

 

 

 

 

اقول:والتحقیق ان جملۃ جلۃ الصحابۃ الکرام رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین ارقی فی مراقی الولایۃ والفناء عن الخلق والبقاء بالحق من کل من دونہم من اکابرالاولیاء العظام کائنین من کانوا۔وشانہم رضی الله تعالٰی عنہم ارفع واعلٰی من ان یقصدوا  

سے بلند ہے اور بے شك قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا"یہ دونوں آیتیں دلالت کرتی ہیں کہ ان دونوں میں سے ہر ایك نے نیکی الله کی خوشنودی کے لیے کی مگر یہ کہ سیدنا علی کے حق میں جو آیت اُتری وہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ انہوں نے جو کچھ کیا وہ الله کی خوشنودی اور روزِ قیامت کے ڈر سے کیا اس بناء پر انہوں نے کہا"بےشك ہمیں اپنے رب سے ایك ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش اور نہایت سخت ہے"اور سیدنا ابوبکر رضی الله تعالٰی عنہ کے حق میں اترنے والی آیت وہ اس پر دلالت کرتی ہے کہ انہوں نے جو کچھ کیا محض الله کے لیے کیا بغیر اس کے کہ اس میں کچھ طمع کا شائبہ ہو اس امر میں جو ثواب میں رغبت یا عذاب میں ہیبت کی طرف لوٹتا ہے۔تو ابوبکر رضی الله تعالٰی عنہ کا مقام اعلٰی اور اجل ہوا انتہی،

اقول:(میں کہتا ہوں)اور تحقیق یہ ہے کہ تمام اجلّہ صحابہ کرام مراتبِ ولایت میں اورخلق سے فنا اور حق میں بقا کے مرتبہ میں اپنے ماسوا تمام اکابراولیاء عظام سے وہ جو بھی ہوں افضل ہیں۔اور ان کی شان ارفع واعلٰی ہے اس سے کہ وہ اپنے اعمال سے غیر الله کا قصد کریں۔لیکن مدارج متفاوت ہیں اور مراتب ترتیب کے ساتھ  

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت آلایۃ ۹۲/ ۲۰ و ۲۱ المطبعۃ البہتیہ المصرتیہ مصر ۳۱/ ۲۰۶ و ۲۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن