دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الکریمۃ وجہا اٰخر لتفضیل سیدنا الصدیق علٰی سیدنا المرتضی لقاھما الله تعالٰی باحسن الرضا۔ انبانا السراج عن الجمال عن السندی عن الفلانی عن محمد سعید عن محمد طاھر عن ابیہ ابراہیم الکردی عن القشاشی عن الرملی عن الزین زکریا عن ابن حجرعن مجد الدین الفیروز آبادی عن الحافظ سراج الدین القزوینی عن القاضی ابی بکر التفتازانی عن شرف الدین محمد بن محمد الھروی عن محمد بن عمر الرازی قال فی مفاتیح الغیب" ذکر القاضی ابوبکر الباقلانی فی کتاب الامامۃ فقال ایۃ الواردۃ فی حق علی کرم الله وجہہ الکریم: " اِنَّمَا نُطْعِمُکُمْ لِوَجْہِ اللہِ لَا نُرِیۡدُ مِنۡکُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُکُوۡرًا ﴿۹﴾ اِنَّا نَخَافُ مِنۡ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوۡسًا قَمْطَرِیۡرًا ﴿۱۰"والایۃ الواردۃ فی حق ابی بکر" اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْہِ رَبِّہِ الْاَعْلٰی ﴿ۚ۲۰﴾ وَ لَسَوْفَ یَرْضٰی ﴿۲۱﴾٪"

فدلت الایتان

صدیق کی دوسری وجہ استنباط کی۔الله تبارك و تعالٰی دونوں کو اپنی بہترین رضا سے ہمکنار کرے۔ہمیں خبر دی سراج نے وہ روایت کرتے ہیں جمال سے۔وہ روایت کرتے ہیں سندی سے۔وہ روایت کرتے ہیں محمد سعید سے۔وہ روایت کرتے ہیں محمد طاہر سے۔وہ روایت کرتے ہیں اپنے باپ ابراہیم ردی سے۔وہ روایت کرتے ہیں قشاشی سے۔وہ روایت کرتے ہیں رملی سے۔وہ روایت کرتے ہیں زین زکریا سے۔وہ روایت کرتے ہیں ابن حجر سے۔وہ روایت کرتے ہیں مجدالدین فیروز آبادی سے۔وہ روایت کرتے ہیں حافظ سراج الدین قزوینی سے۔وہ روایت کرتے ہیں قاضی ابوبکر تفتازانی سے۔وہ روایت کرتے ہیں شرف الدین محمد بن محمد الہروی سے۔وہ روایت کرتے ہیں محمد بن عمر رازی سے۔انہوں نے مفاتیح الغیب میں فرمایا قاضی ابوبکر باقلانی نے کتاب الامامۃ میں ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ آیت جو علی کرم الله وجہہ الکریم کے حق میں وارد ہے"ان سے کہتے ہیں ہم تمہیں خاص الله کے لیے کھانا دیتے ہیں تم سے کوئی بدلہ یا شکر گزاری نہیں مانگتے بے شك ہمیں اپنے رب سے ایك ایسے دن ا ڈر ہے جو بہت ترش نہایت سخت ہے"اور وہ آیت جو ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ کے حق میں وارد ہوئی"صرف اپنے رب کی رضا چاہتا ہے جو سب

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن