دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

باللیل وسورۃ المصطفٰی بالضحٰی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ورضی الله تعالٰی عنہ کا نہ اشارۃ الٰی ان النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نور الصدیق وھداہ ووسیلۃ الی الله بہ یبتغٰی فضلہ ورضاہ والصدیق رضی الله تعالٰی عنہ راحۃ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ووجہ انسہ وسکونہ واطمینان نفسہ و موضع سرہ ولباس خاصتہ فقد قال تبار و تعالٰی" وَّ جَعَلْنَا الَّیۡلَ لِبَاسًا ﴿ۙ۱۰"[1] و قال تعالٰی " جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ لِتَسْکُنُوۡا فِیۡہِ وَ لِتَبْتَغُوۡا مِنۡ فَضْلِہٖ وَ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوۡنَ ﴿۷۳"[2]وتلمیح الٰی ان نظام عالم الدین انما یقوم بھما کما ان نظام عالم الدنیا یقوم بالملوین فلولا النہار لما کان ابصارو لو لااللیل لما حصل قرار فالحمد لله العزیز الغفار۔

 

لطیفۃ:استنباط القاضی الامام ابوبکر الباقلانی من الایات

تعالٰی عنہ کی سورت کو واللیل کا نام دینا اور مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی سورت کا نام ضحٰی رکھنا گویا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم صدیق کا نور اور ان کی ہدایت اور الله کی طرف ان کا وسیلہ جن کے ذریعہ الله کا فضَل اور اس کی رضا طلب کی جاتی ہے اور صدیق رضی الله تعالٰی عنہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی راحت اور ان کے انس و سکون اور اطمینان نفس کی وجہ ہیں اور ان کے محرم راز اور ان کے خاص معاملات سے وابستہ رہنے والے اس لیے کہ الله تبارك و تعالٰی فرماتا ہے"اور رات کو پردہ پوش کیا"اور الله تعالٰی فرماتا ہے"تمہارے لیے رات اور دن بنائے کہ رات میں آرام کرو اور دن میں اس کا فضل ڈھونڈو اور اس لیے کہ تم حق مانو"اور یہ اس بات کی طرف تلمیح ہے کہ دین کا نظام ان دونوں سے قائم ہے جیسے کہ دنیاکا نظام دن رات سے قائم ہے تو اگر دن نہ ہو تو کچھ نظر نہ آئے اور رات نہ ہو تو سکون حاصل نہ ہو۔تو الله عزیز غفار ہی کے لیے حمد ہے۔

لطیفہ:قاضی امام ابوبکر با قلانی نے اس آیتہ کریمہ سے حضرت سیدنا مرتضٰی پر فضیلت  

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۷۸/ ۱۰

[2] القرآن الکریم ۲۸/ ۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن