دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ثم صعدت وجدت بعدہ النہار وھو محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وان ذکرت والضحٰی اولا وھو محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ثم نزلت وجدت بعدہ واللیل وھو ابوبکر لیعلم انہ لا واسطۃ بینھما [1]انتہی

اقول:وکان تقدیم واللیل علٰی ھذا التقدیر لا نہا جواب عن طعن الکفار فی جناب الصدیق والضحٰی جواب عن طعنھم فی سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وتبرئۃ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لا تستلزم تبرئۃ الصدیق لانہ صلی الله تعالٰی علیہ و سلم اعلی وبراءۃ الاعلی لا توجب براء ۃ الادنی و تبرئۃ الصدیق رضی الله تعالٰی عنہ یحکم تبرئۃ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بالطریق الاولٰی اذ انما بری لا نہ عبد بذاك البرئ النقی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فکان فی تقدیم واللیل استعجالًا الی الجواب عن الطعنین معًا ولو اخرلتأ خرالجواب عن طعن الصدیق۔

اقول:تسمیۃ سورۃ الصدیق  

چڑھو تو اس کے بعد دن کو پاؤ گے تو وہ محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہیں اور اگر تم پہلے والضحی کا ذکر کرو اور وہ محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں۔پھر اترو تو اس کے بعد واللیل کو پاؤ گے اور وہ ابوبکر ہیں تاکہ معلوم ہوجائے کہ ان دونوں کے درمیان کوئی واسطہ نہیں۔

اقول:اور واللیل کو تقدیم اس تقدیر پر اس لیے ہے کہ وہ جناب صدیق کے بارے میں کفار کے طعنہ کا جواب ہے اور و الضحٰی ان کے طعنہ کا جواب ہے سید المرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے بارے میں۔اور نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی براء ت صدیق کی براء ت کو مستلزم نہیں اس لیے کہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اعلٰی ہیں اور اعلٰی کی براء ت ادنی کی براءت کو لازم نہیں کرتی اور صدیق رضی الله تعالٰی عنہ کی براء ت بدرجہ اولے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی براء ت کا حکم کرتی ہے اس لیے کہ صدیق رضی الله تعالٰی عنہ اس لیے بری ہوئے کہ اس بری نقی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے غلام ہیں تو واللیل کی تقدیم میں ایك ساتھ دونوں طعنوں کے جواب کی حجت ہوئی اور اگر واللیل کو مؤخر کیا جاتا تو صدیق کے طعنہ کا جواب مؤخر ہوجاتا،

اقول:سیدنا ابوبکر صدیق رضی الله  

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت الآیۃ ۹۳/ ۱تا ۳ المطبعۃ البہیتہ المصریۃ مصر ۳۱/ ۲۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن