دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الصحابۃ رضی الله تعالٰی عنہم علی حسب ترتیبہم فی الخلافۃ اذ حقیقۃ الفضل ما ھو فضل عند الله عزوجل وذٰلك لا یطلع علیہ الاّرسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم [1] وان یعتقد فضل الصحابۃ رضی الله تعالٰی عنہم و ترتیبہم وان افضل الناس بعد النی صلی الله تعلاٰی علیہ وسلم ابوبکر ثم عمر ثم عثمان ثم علی رضی الله تعالٰی عنہم [2]ومنہم الامام جبل الحفظ علامۃ الورٰی سیدنا ابن حجر العسقلانی والامام العلام احمد بن محمد القسطلانی و المولٰی الفاضل عبدالباقی الزرقانی و ناظم قصیدۃ بدء الامالی والفاضل الجلیل مولانا علی القاری وغیرہم رحمۃ الله تعالٰی علیہم اجمعین حدثنا المولٰی الثقۃ الثبت سلالۃ العارفین السید الشریف الفاطمی سیدنا ابوالحسین احمد النوری قال سمعت شیخی و مرشدی سیدنا و مولانا اٰل الرسول الاحمدی قال سمعت الشآہ عبدالعزیز الدھلوی یقول تفضیل الشیخین قطعی او کا لقطعی۔

فضیلت خلافت میں ان کی ترتیب کے موافق ہے اس لیے کہ حقیقتِ فضل وہ ہے جو الله کے نزدیك فضل ہو اور اس پر رسول الله صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے سوا کسی کو اطلاع نہیں۔یا آدمی صحابہ رضوان اﷲ علیہم کی فضیلت اور اس میں ترتیب کا اعتقاد کرے اور یہ عقیدہ رکھے کہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل ابوبکر ہیں پھر عمر پھر عثمان پھر علی رضی الله تعالٰی عنہم۔اور انہیں میں امام حفظ کے پہاڑ علامہ جہاں سیدنا امام حجر عسقلانی اور امام علام احمد بن محمد قسطلانی اور مولٰی فاضل عبدالباقی زرقانی اور قصیدہ بدء الامالی کے ناظم اور فاضل جلیل مولانا علی قاری وغیرہم رحمۃ الله تعالٰی علیہم اجمعین ہیں۔ہم سے حدیث بیان کی مولٰی ثقہ ثبت سلالتہ العارفین سید شریف فاطمی سیدنا ابوالحسین نوری نے انہوں نے فرمایا میں نے سنا اپنے شیخ اور مرشد آل رسول احمدی سے انہوں نے فرمایا میں نے سنا شاہ عبدالعزیز دہلوی سے وہ فرماتے تھے شیخین کی فضیلت قطعی ہے یا قطعی جیسی ہے۔

 


 

 



[1] احیاء العلوم کتاب قواعد العقائد الفصل الثالث مطبعۃ المشہدالحسین القاھر ہ ۱ /۱۱۵

[2] احیاء العلوم کتاب قواعدالعقائد الفصل الاول مطبعۃ المشہد الحسین القاھرہ ۱ /۹۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن